Royal Route Adventure Club

Royal Route Adventure Club Our mission is to be one of the best adventure travel services provider in Pakistan tour school trips, collage trips, university trips and family trip.

At Royal Route Adventure, we believe every journey should be comfortable, safe, and memorable.🍽️ Delicious & Hygienic Me...
31/07/2026

At Royal Route Adventure, we believe every journey should be comfortable, safe, and memorable.
🍽️ Delicious & Hygienic Meals
Enjoy fresh, tasty, and hygienically prepared meals throughout your trip, ensuring a delightful dining experience.
🚌 Comfortable Transportation
Travel in fully maintained AC Toyota Coasters, Grand Cabins, and private vehicles for a smooth, safe, and relaxing journey.
🏨 Quality Accommodations
Stay in clean, comfortable, and family-friendly hotels with excellent hospitality, providing the perfect place to relax after a day of adventure.
✨ Why Travel With Us? ✅ Professional Team
✅ Safe & Secure Journey
✅ Comfortable Transport
✅ Quality Accommodation
✅ Delicious Meals
✅ Unforgettable Memories
📞 Book Your Next Tour Today!
0321-7850195
Royal Route Adventure – Your Journey, Our Passion. 🌄🚍

Explore Pakistan Northern Areas Every 𝐓𝐇𝐔𝐑𝐒𝐃𝐀𝐘 with 𝐑𝐨𝐲𝐚𝐥 𝐑𝐨𝐮𝐭𝐞 𝐀𝐝𝐯𝐞𝐧𝐭𝐮𝐫𝐞.𝐁𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠 & 𝐈𝐧𝐟𝐨:(Call/Msg/WhatsApp)0321-7850195...
31/07/2026

Explore Pakistan Northern Areas Every 𝐓𝐇𝐔𝐑𝐒𝐃𝐀𝐘 with 𝐑𝐨𝐲𝐚𝐥 𝐑𝐨𝐮𝐭𝐞 𝐀𝐝𝐯𝐞𝐧𝐭𝐮𝐫𝐞.
𝐁𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠 & 𝐈𝐧𝐟𝐨:
(Call/Msg/WhatsApp)
0321-7850195, 0310-7850111
http://royalrouteadventure.com
Address: Office # 113 Mezzanine Floor
Center point plaza near AL Fateh store Kohinoor Faisalabad.

بادلوں کا پھٹنا یا کلااؤڈ برسٹ کیا ہے اج کل ہمارے علاقے میں بلکہ کے پی کے میں پہاڑی علاقوں میں ایسا کیوں ہو رہا ہے اس کی...
17/08/2025

بادلوں کا پھٹنا یا کلااؤڈ برسٹ کیا ہے اج کل ہمارے علاقے میں بلکہ کے پی کے میں پہاڑی علاقوں میں ایسا کیوں ہو رہا ہے اس کی سائنسی وجوہات کیا ہیں ائیے دیکھتے اور سمجھتے ہیں

کلاؤڈ برسٹ (Cloud Burst) ایک ایسا قدرتی موسمی واقعہ ہے جس میں کسی خاص علاقے میں اچانک اور بہت تھوڑے وقت میں انتہائی زیادہ بارش ہو جاتی ہے — عام طور پر یہ بارش چند منٹ سے ایک گھنٹے کے اندر اتنی زیادہ ہوتی ہے جتنی عام بارش میں کئی دن لگتے ہیں۔ اس سے اکثر شدید فلیش فلڈز (اچانک آنے والے سیلاب) پیدا ہو جاتے ہیں۔

---

📍 یہ زیادہ تر پہاڑی علاقوں میں کیوں ہوتا ہے؟

کلاؤڈ برسٹ کے لیے جو ماحول چاہیے، وہ پہاڑی علاقوں میں زیادہ آسانی سے بنتا ہے، اس کی چند اہم وجوہات یہ ہیں:

1. اوروجرافک لفٹنگ (Orographic Lifting)
جب نم ہوائیں پہاڑ سے ٹکراتی ہیں تو وہ اوپر اٹھتی ہیں، اور جتنا وہ اوپر جاتی ہیں، اتنی ٹھنڈی ہو کر نمی کو بادلوں میں بدل دیتی ہیں۔
پہاڑی علاقوں میں یہ عمل بہت تیز اور شدید ہو سکتا ہے، جس سے بادل اچانک بہت زیادہ پانی سے بھر جاتے ہیں۔

2. بادلوں کا پھنس جانا
بعض اوقات پہاڑ بادلوں کو آگے بڑھنے نہیں دیتے، اور وہ ایک ہی جگہ پر رک کر پانی گراتے رہتے ہیں۔

3. زیادہ نمی اور گرم ہوا کا امتزاج
مون سون یا نم دار سمندری ہوائیں جب گرم وادیوں سے ٹکرا کر اچانک بلند ٹھنڈے علاقوں میں پہنچتی ہیں تو پانی کے بخارات تیزی سے گاڑھے ہو کر شدید بارش میں بدل جاتے ہیں۔

4. لوکلائزڈ (مقامی) موسمی نظام
کلاؤڈ برسٹ عام بارش کے نظام کا حصہ نہیں ہوتا، بلکہ یہ اکثر ایک چھوٹے سے علاقے (کئی کلومیٹر) میں محدود رہتا ہے، اور پہاڑ یہ "محدود دائرہ" بنانے میں مدد دیتے ہیں۔

---

🌧 وجہ کو سادہ الفاظ میں سمجھ لیں:

آپ ایسے سمجھ لیں کہ بادل ایک بڑے ٹینک کی طرح ہیں۔
پہاڑی علاقوں میں بادل بہت تیزی سے "پانی سے بھر" جاتے ہیں، اور جب وہ ٹینک اچانک پھٹ جائے، تو چند منٹ میں وہ سارا پانی زمین پر آ جاتا ہے۔ (کاپی )

وادی بابون  نیلم ویلی ♥️‏بابون  ویلی  نیلم  ویلی  میں  ایک  بہت ہی خوبصورت  اور  دلکش  پوانٹ  ہے  جو کہ  لاسٹ  3 سے  4 س...
05/07/2024

وادی بابون نیلم ویلی ♥️
‏بابون ویلی نیلم ویلی میں ایک بہت ہی خوبصورت اور دلکش پوانٹ ہے جو کہ لاسٹ 3 سے 4 سال سے سیاھوں کو اپنی دلکش خوبصورتی سے لطف اندوز کروا رہا ہے ۔
‏بابون ویلی کو 2 جیپ ٹریک جاتے ہیں ایک کٹن جاگراں سائیڈ سے اور دوسرا کیرن اپر نیلم سے اور اوپر جا کر دونوں راستے مل جاتے ہیں ۔مطلب آپ ایک راستے سے جا کر دوسرے راستے سے واپس آ سکتے ہیں ۔
‏تو آپ کو لے کر جا رہا ہوں کیرن اپر نیلم والے روڈ سے آپ مظفرآباد سے سیدھا کیرن اپر نیلم پنچے رات کو آپ کیرن یا اپر نیلم میں رات گزاریں جہاں آپکو کافی ہوٹل اینڈ گیسٹ ہاؤس ملیں گے مڈل سے لے کر وی آئی پی قسم کے گیسٹ ہاؤس موجود ہیں ۔
‏اگلے دن صبح اپنی گاڑھی ادھر پارک کریں اور جیپ لیں اور اپنی منزل کی طرف روانہ ہو جائیں ۔
‏جیپ آپ کو نیلم سے ہوتی ہوئی نگدر گاؤں کی چڑھائی کی طرف لے کر چل پڑھے گی جہاں سے آپکو نیلم کیرن اور مقبو ضہ کشمیر کے گاؤں اور پہاڑوں کا نظارہ کر سکیں گے ۔
‏1 گنٹھہ سفر کرنے کے بعد آپ کو کارکہ گاؤں ملے گا جو بہت ہی پیارا ہے اور اس میں مارکیٹ ہے ۔ وہاں سے آپ کچھ کھانے پینے کے لیے چیزیں لے سکتے ہیں ۔
‏وہاں سے آگے آپ کو قدرت کا حسن دیکھنے کو ملے گا نالہ كراس کر کے آپ ایک چھوٹا سا گاؤں ریچھ مری جو کہ عجیب سا نام ہے اس کے بیچ و بیچ گاڑھی آپکو بل کھاتی روڈ پر لے جائے گی اور اس طرح آپ دومیلاں پنچ جائیں گے جو بہت ہی حسین اور دلکش جگہ ہے ۔
‏وہاں ایک سفید موتیو ں والا نالہ گزرتا ہے جنگل کا الگ سے منظر ہے ساتھ ہی گرینری اور کچے گھر دیکھنے کو ملیں گے جو آپ جتنا بھی دیکھو گے دل نہیں بھرے گا بھر حال ابھی آگے کا نظارہ بھی کرنا ہے تو آپ چائے کی چسکی اور پکڑوں کا مزہ لیں جو وہاں پر دستياب ہیں ۔
‏گاڑھی میں بیٹھیں اور آگے کا سفر شر وع کریں آگے والا سفر آپ کا بلکل جنگل کے بیچ و بیچ ہونا ہے ارد گرد ہرے بھرے دیودار اور کائل کے درحت اور ان کے درمیان پہاڑوں کے دیوانے جو بس نظریں کبھی ادھر اور کبھی ادھر
‏دو ڑاتے ھوے جا رہے ہیں ۔
‏20 سے 25 منٹ کے بعد اچانک جنگل ختم اور گرینری شرو ع اور آپ جبڑی کے قریب وہاں تو آپ گم سم ہو جائیں گے ایک طرف گرینری اور سائیڈ میں بلند و بالا گنجا پہاڑ برف سے ڈھکا ہوا نظر آئے گا جس میں سفید موتی والے واٹر فال گر رہے ہوں گے ۔
‏اگر آپ نے واپس اسی ٹریک سے آنا ہے تو آپ ادھر واپسی پر روکیں بہتر ہے چونکہ ان ایریا میں اکثر 2 بجے کے بعد بارش ہوتی رہتی ہے اور یہاں سے . آگے کا روڈ بارش میں سلیپری ہو جاتا ہے تو آپ اپنی فائنل منزل کی طرف چل پڑھے ہیں یہاں سے آپ بل کھاتی سڑک پر ہر جگہ سے آپکو ایک شاندار ویو دیکھنے کو ملے گا ۔ایک گھنٹہ سفر کے بعد آپ ہوں گے بابون کے میدان میں ۔اور وہاں کا نظارہ آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں ۔برف میدان کے بیچ و بیچ بل کھاتا چمک مارتا ہوا پانی آپ کو اپنی خوبصورتی میں گم کر دے گا ۔مختلف قسم کے جانور آزاد گھوم پھرتے نظر آئیں گے ۔
‏اور پھر بس آپکی زبان سے ایک ہی لفظ نکلنا ہے ماشاءالله ۔
‏وہاں آپ اپنا وقت گذاریں ویسے چھوٹا سا بیس کیمپ بھی ہوتا ہے وہاں اگر رہنا ہو پہلے سے بک کر کہ جائیں ۔
‏اگر موسم خراب ہو رہا ہو پھر واپسی کی تیاری پکڑیں اور جبڑی آ کر 1 گھنٹہ روکیں ۔وہاں پر فوٹو گرافری کریں ۔ پھر واپسی کی راہ لیں اور اپنے گیسٹ ہاؤس پر واپس آئیں ۔

‏نوٹ بابون ٹا پ پر آپکا آنے جانے کا کوئی 5 سے 6 گھنٹے کا جیپ سفر ہے تو اس لئے آپ صبح جلدی نکلیں بہتر ہے ۔

وادئ چترال پاکستان کی خوبانیاں‏Apricots from Chitral valley, Pakistan
03/07/2024

وادئ چترال پاکستان کی خوبانیاں

‏Apricots from Chitral valley, Pakistan

پنجاب میں کل 2 جولائی سے 7 جولائی تک طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا۔‏سیاح حضرات سفر کرنے سے...
01/07/2024

پنجاب میں کل 2 جولائی سے 7 جولائی تک طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا۔

‏سیاح حضرات سفر کرنے سے گریز کریں، شکریہ

Kumrat Valley’s, KPK Pakistan
01/07/2024

Kumrat Valley’s, KPK Pakistan

لوگو تم کو مال کی بہت سے طلب نے غافل کر دیا یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں۔ (القرآن)
28/06/2024

لوگو تم کو مال کی بہت سے طلب نے غافل کر دیا یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں۔ (القرآن)

‏یہ ہے چکیل بانڈہ یہاں جانے کےلئے سب سے پہلے آپکو سوات مدین جانہ ہوگا مدین سے کالام کی طرف آپنا راستہ برقرار رکھنے کے بع...
27/06/2024

‏یہ ہے چکیل بانڈہ یہاں جانے کےلئے سب سے پہلے آپکو سوات مدین جانہ ہوگا مدین سے کالام کی طرف آپنا راستہ برقرار رکھنے کے بعد راستے میں
‏ مانکیال گاؤں آئیے گا وہاں پر اپنے گاڑی کو پارک کرکے لوکل گاڑی کی مدد لے پھر 2 گھنٹے آپ لوکل گاڑی میں سفر کرنے کے بعد آپ 1 سے 2 گھنٹے پیدل ہائیکنگ کرنی ہوگی ، اسکے کے بعد آپ کو کچھ اس طرح کی خوبصورت نظارے دیکھنے کو ملینگے

Address

Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Royal Route Adventure Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category