18/09/2026
الحمدللہ ۔تہن روزہ ناران ٹور صرف 13999 روپے میں روانہ ہو رہا ہے
فیصل آباد لاہور سے تین دن ناران ٹور بوفے ناشتہ اور ڈنر کے ساتھ ہر پیر اور جمعرات کو روانگی
ناران میں سب سے کم ریٹ میں بہترین سروسز دینے والی 5 ⭐ ریٹنگ والی واحد ٹورازم کمپنی ( National Tours ).
جانے سے پہلے ہمارے ساتھ گئے ہوۓ لوگوں کے ریویوز چیک کریں
ہم سپیشل فیملیز ، دوستوں، یونیورسٹی اور کارپوریٹ ٹورز بھی کرواتے ہیں۔
انشاء اللہ... ہر جمعرات روانگی لگثرری اے سی ٹرانسپورٹ اور لگثرری ہوٹلز کے ساتھ دو رات ناران مال روڈ پر قیام جو مہنگے آپریٹرز نہ دے سکیں ہوٹلز کھانوں کی تصاویر ابھی طلب کریں 25 فیصد پر ایڈوانس بکنگ کروائیں
چارجز سٹینڈرڈ 13999فی پرسن اور کپل35000 ہیں
=====================================
⬅️پوائنٹس.. بالاکوٹ کیوائی واٹر فال شوگران سری پائے
مالاکنڈی کاغان ناران سکی کناری ڈیم جھیل سیف الملوک بٹہ کنڈی دودھی پت سر نیشنل پارک لولوسر جھیل بابو سر ٹاپ
⬅️پہلا دن... بالاکوٹ سکی کناری ڈیم جھیل سیف الملوک قیام ناران بازار میں
دوسرا دن.. رافٹنگ بٹہ کنڈی لولوسر جھیل بابوسر ٹاپ جھلکڈ بیسر سونی آبشار قیام ناران
⬅️تیسرا دن... مالا کنڈی. (شوگران سری پائے آپشنل) کیوائی واٹر فال اور واپسی
=====================================
👈پیکج میں دو رات کے کھانے اور تین ناشتے شامل ہیں
ایکسٹرا کولڈ ڈرنک منرل واٹر، چائے روم سروسز یاکچھ بھی پیکج میں شامل نہیں
🍝پہلا کھانا چکن قورمہ /کڑاہی مکس سبزی یا دال روٹی یا نان رائتہ کولڈ ڈرنک
🍢دوسرا کھانا.. چکن تکہ یا سیخ کباب دال چنا روٹی یا نان رائتہ سلاد کولڈ ڈرنک
🍝ناشتے میں چائے آملیٹ پراٹھا حلوہ بریڈ شہد چنے الو بھجیا
⬅️روم شیئرنگ 4/5لوگ ہوں گے بیڈ+میٹرس
⬅️سفر کے لیے گاڑی اے سی کوسٹر یا گرینڈ کیبن
=====================================
👈روانگی لاہور10 بجے رات..pso پٹرول پمپ متصل ڈائیوو ٹرمینل ٹھوکر نیاز بیگ
(آفس تاج پورہ سکیم اپر فلور میزان بینک بٹ چوک ) 0300
_ 9474958
👈روانگی فیصل آباد 10 بجے رات
نیشنل ٹورز آفس کوہ نور جڑانوالہ روڈ
03157229356
👈روانگی اسلام آباد 4 بجے صبح پارکنگ ڈائیوو ٹرمینل نسٹ یونیورسٹی نزد گولڑہ موڑ
(آفس اسلام آباد غوری مال غوری ٹاون فیز 4 اے اسلام آباد ) 03057993226
⬅️موٹروے فیصل آباد سے اسلام آباد تک پک اپ
⬅️جی ٹی روڈ لاہور سے راولپنڈی تک پک اپ کی سہولت
⬅️بکنگ 30فیصد ایڈوانس کے ساتھ ہمارے دفاتر یا آنلائن بنک اکاؤنٹ جاز کیش ایزی پیسہ سے کروا کر رسید حاصل کی جا سکتی ہے
⬅️چائلڈ پالیسی.. 3سال تک بچے فری ہیں تین سے 9 سال تک ہاف چارجز ہوں گے اس سے بڑے بچے کی فل ٹکٹ ہوگی
=====================================
✖️انتباہ.... کسی بھی ٹورسٹ کو کسی بھی جگہ دریا میں نہانے کی اجازت بالکل نہیں
⬅️پیکج میں جیپ چارجز انٹری ٹکٹ شامل نہیں
⬅️ہر ٹورسٹ کے پاس اصلی شناختی کارڈ ہونا لازم ہے
⬅️ٹور گائیڈ کی ہدایات پر عمل آپ کی جان و مال کی حفاظت کو مقدم رکھے گا
⬅️خدانخواستہ بارشوں یا لینڈ سلائڈنگ اتفاقی حادثہ کی صورت میں ادارہ صرف فرسٹ ایڈ دینے کا مجاز ہے کچھ بھی ایکسٹرا خرچہ ٹورسٹ خود برداشت کرے گا
⬅️کسی حادثہ کی صورت میں پواینٹ مِس ہونے پر کمپنی ذمہ دار نہیں ہوگی اور اگر گاڑی کہیں رُک جاۓ تو اضافی دنوں کہ چارجز ایڈجسٹ ہوں گے
⬅️ ایک دن پہلے بتانے پر ایڈوانس پیمنٹ واپس ہوگی نہیں تو ایڈوانس پیمنٹ واپس نہیں ہوگی۔
⬅️منشیات ساتھ لے جانے کی کسی طور اجازت نہیں اگر کسی سے دوران چیکنگ برآمد ہوئی تواسکا خود زمہ دار ہوگا
⬅️ٹائم کی پابندی ہر صورت لازم ہے کسی بھی پوائنٹ پر دئیے گئے ٹائم پر واپسی لازمی ہوگی. ورنہ ہوٹل واپس پہنچنے کا بندوبست خود کرنا ہوگا
⬅️پوسٹ پر درج تمام تفصیلات اردو میں درج ہیں جسے ہر کوئی باآسانی پڑھ سکتا ہے. میں نہیں پڑھا قابل قبول نہیں ہوگا
⬅️کسی بھی قسم کی شکایت کمپنی مالک سعید چوہان صاحب کو خود کی جا سکتی ہے. 03457861029