Travel with Mishi

Travel with Mishi پاکستان بھر سے سب سے سستا اوربہترین سروسز کے ٹور کریں. Travel With Mishi
(2)

گیٹی داس تک روڈ اوپن ہے اور ان شاء اللہ عید تک بابوسر ٹاپ کے کھلنے کے امکانات کافی مضبوط ہیں۔ ابھی بھی سڑکوں کے کناروں ا...
21/05/2026

گیٹی داس تک روڈ اوپن ہے اور ان شاء اللہ عید تک بابوسر ٹاپ کے کھلنے کے امکانات کافی مضبوط ہیں۔ ابھی بھی سڑکوں کے کناروں اور پہاڑوں پر برف کی موٹی تہہ موجود ہے۔

ٹھنڈ کچھ ایسی ہے کہ ہڈیاں بھی فریز ہو جائیں، مگر نظارے اتنے کمال کے ہیں کہ واپس آنے کو دل ہی نہ چاہے۔

آج کل بابوسر کا درجہ حرارت تقریباً 2 سے 6 ڈگری کے درمیان ہے اور برفباری کے امکانات بھی موجود ہیں۔ این ایچ اے کی مشینری مسلسل کام کر رہی ہے، اور امید ہے کہ عید سے پہلے بابوسر روڈ مکمل طور پر اوپن ہو جائے گی۔

اب بتاؤ… پھر ناران کب آ رہے ہو؟ ❤️

21/05/2026

Travel with us
Travel with Mishi

جھیلوں کی ملکہ -جھیل سیف الملوک ناران کا دلکش منظر
19/05/2026

جھیلوں کی ملکہ -جھیل سیف الملوک ناران کا دلکش منظر

ٹورازم کے حوالے سے بڑا اہم سوال سب سے
19/05/2026

ٹورازم کے حوالے سے بڑا اہم سوال سب سے

آپ کے پسندیدہ ڈرامے پی ٹی وی پر کونسی تھے
13/05/2026

آپ کے پسندیدہ ڈرامے پی ٹی وی پر کونسی تھے

یہ تصویر 12:56 بجے وادی کیلاش سے نکلی اب کہاں پہنچی؟
12/05/2026

یہ تصویر 12:56 بجے وادی کیلاش سے نکلی اب کہاں پہنچی؟

11/05/2026

to kya khyal h fir😂

11/05/2026

Naran men kis kis ny enjoy kiya h
💯to ajao jaldi sy chly naran ki thandi hasen wadiyo men
bht hi low price k sath
Travel with Mishi

Travel with us💯setisfy client ❤departure every monday and thursday💯Travel with Mishi
11/05/2026

Travel with us💯setisfy client ❤
departure every monday and thursday
💯
Travel with Mishi

ناران بابوسر روڈ اب لولوسر جھیل تک اوپن ہو چکا ہے ❤لولوسر جھیل کا کچھ حصہ melt ہونا شروع ہو گیا ہے لیکن ابھی بھی جھیل کا...
10/05/2026

ناران بابوسر روڈ اب لولوسر جھیل تک اوپن ہو چکا ہے ❤

لولوسر جھیل کا کچھ حصہ melt ہونا شروع ہو گیا ہے لیکن ابھی بھی جھیل کا بڑا حصہ برف سے جما ہوا ہے، اور منظر دیکھنے والا ہے۔

ناران میں اس وقت ایسی ٹھنڈ پڑ رہی ہے کہ ہڈیاں بھی کانپ جائیں 😅

اگر آپ snow دیکھنے کا پلان بنا رہے ہیں تو jackets, gloves اور warm کپڑے لازمی ساتھ رکھیں۔

اور ہاں… ناران جا کر Moon Restaurant کی دُنبہ کڑاہی کھانا بالکل مت بھولیے گا 😍

سرد موسم میں گرم گرم دُنبہ کڑاہی کا مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے 😊

23/04/2025

Address

Office #36 1st Floor Al Fateh Shopping Mall Plaza Kohinoor Jarawala Road Faislalabad
Faisalabad
38000

Telephone

+923250455895

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel with Mishi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travel with Mishi:

Share

Category