Travel with Mishi Malik

Travel with Mishi Malik Dream Route Company Government Tourism Punjab DTS License Holder Registered. Our tours depature weekly . Book Now Trip Cell No . Mishall Malik 03250455895
(2)

The only company to provide tours from all over Pakistan with the cheapest and best services.

22/07/2026

coaster seen dream route❤
hurry up gyz upcoming trip thursday night naran 😎

کالام کی اُتروڑ ویلی  پہاڑوں میں واقع اندراب جھیل ایک خوبصورت نیلے پانی والی جھیل ہے، جو خاص طور پر جون اور جولائی کے مہ...
21/07/2026

کالام کی اُتروڑ ویلی پہاڑوں میں واقع اندراب جھیل ایک خوبصورت نیلے پانی والی جھیل ہے، جو خاص طور پر جون اور جولائی کے مہینوں میں اپنے عروج پر ہوتی ہے۔

اس وقت جھیل کے اردگرد کا منظر واقعی دیکھنے کے قابل ہوتا ہے۔ اچھی بات یہ ہے کہ اب اندراب جھیل تک جانے والا زیادہ تر راستہ بن چکا ہے، جس کی وجہ سے یہاں پہنچنا پہلے کے مقابلے میں کافی آسان ہو گیا ہے۔ 🏔️💙
کیا آپ اندراب جھیل جا چکے ہیں؟ 👇

21/07/2026

سیاح حضرات سے گزارش ہے کاغان ،ناران ،شوگراں روڈ بالکل کلیئر ہے جھوٹی افواہوں پر یقین نہ کریں رات کو سفر نہ کریں شکریہ

20/07/2026

الحمدللہ 20 جولائی بروز سوموار ٹوٹل 2 کوسٹر 3 روزہ ناران کاغان بابو سر ٹاپ کے لیے روانہ ایک کوسٹر فیصل آباد سے اور ایک کوسٹر لاہور سے ٹور کے لئے روانہ اگلا ٹور ہر جمعرات اور سوموار کو روانہ ہوگا بکنک کروانے کے لیے رابطہ کریں 03250455895

20/07/2026
19/07/2026

Alhamdulliah 😍

hurry up gyz bok your seat🥳
18/07/2026

hurry up gyz bok your seat🥳

الحمدللہ کشمیر نیلم ویلی 45 دن کے بعد دوبارہ ٹورسٹ کے لئے 22 جولائی سے اوپن ہو رہا ہے جو ٹور حضرات کشمیر نیلم ویلی جانا ...
16/07/2026

الحمدللہ کشمیر نیلم ویلی 45 دن کے بعد دوبارہ ٹورسٹ کے لئے 22 جولائی سے اوپن ہو رہا ہے جو ٹور حضرات کشمیر نیلم ویلی جانا چاہتے ہیں ہمارے ٹور ہر جمعرات اور سوموار کو روانہ ہو رہے ہیں بکنک کروانے کے لیے رابطہ کریں مشال ملک 03250455895

Address

Office #36 1st Floor Al Fateh Shopping Mall Plaza Kohinoor Jarawala Road Faislalabad
Faisalabad
38000

Telephone

+923250455895

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel with Mishi Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travel with Mishi Malik:

Shortcuts

Share

Category