17/08/2026
انشاءاللہ روانگی 20 اگست
برو جمعرات اس کے بعد
ہر پیر ہر جمعرات
رات 10 بجے بکنگ جاری ہے فوری بکنگ کرائیں تو چلیں ہمارے ساتھ
فیصل اباد لاہور اسلام اباد سے روانگی
↕️ *فوڈ تفصیلات* ↕️
*پہلا ناشتہ*۔ 🫖۔ چائے چنے پراٹھا ۔ آملیٹ
✅ *پہلا کھانا* . 🫕۔ چکن کڑاہی دال ماش روٹی سلاد کولڈ ڈرنک ۔
✅ *دوسرا ناشتہ* . ☕ ۔ چائے چنے ۔ نان آلو بجیہ
پہلا کھانا *چکن کڑھائی روٹی نان صلاۃ کولڈڈرنک
✅ *دوسرا کھانا*. 🍗. بار بی کیو روٹی رائتہ کولڈ ڈرنک دال ماش سپیشل
✅ *تیسرا ناشتہ*.🍳. چنے پراٹھا چائے نان املیٹ انڈا فرائی۔
⏪ *ٹور* میں *دو رات کے کھانے* اور *تین ناشتے* شامل ہیں ۔
⏪ روم شیئرنگ *5/4* لوگ فی روم ہوگی ۔
⏪ *کپل یا ٹوئن* 👫شیئرنگ پر *6000* ایکسٹرا چارجز ہیں ۔
4 سال سے 8 سال تک بچے کی ہاف ٹکٹ ہوگی جمپر سیٹ
⏪ اور کسی بھی جگہ *جیپ کے
پیسے پیکج میں شامل نہیں
پر ہیڈ15500
35000 کپل
پہلا دن بالاکوٹ۔ کیوائی واٹر فال ۔ شوگران سری پائے۔
جھیل سیف الملوک ۔
دوسرے دن
بابو سر ٹاپ بٹہ کنڈی لولوسر جھیل بیسر،کنڈر ابشار،بڑوائی دریائے کندھار
ریور رافٹنگ
۔ ناران بازار
تیسرا دن ۔ کیوائی آ بشار پارس ڈرائی فروٹ شاپنگ پوائنٹ اور واپسی
ہمارا ہوٹل ناران بازار میں ہے
ناران ٹور پیکج میں ٹوٹل 3 بریک فاسٹ اور 2 ڈنر شامل ہیں
( نوٹ)
پٹرول ڈیزل مہنگا ہونے کی صورت میں ریٹ رد و بدل ہو سکتا ہے
⏪ *ایڈوانس بکنگ 4000 روپے فی کس* سے ہی کنفرم کروائی جا سکتی ہے ۔
⏪ ہوٹل کی گاڑی کی تصویر تصاویر* وٹس ایپ پر طلب کی جا سکتی ہیج نوٹ ۔
جیپ کے پیسے پیکج میں شامل نہیں
فون کال پر رابطہ
کریں03007243302