Ameer Hamza Travel & Tour

Ameer Hamza Travel & Tour UMRAH & HAJJ Service
*Airline Ticketing
(International/Domestic)
*Visa Service

24/07/2024

12 ربیع الاول مدینہ منورہ میں گزاریں، ایڈوانس بکنگ کے لیے رابطہ کریں 03007697648..03017093332

16/07/2024
پشاور ایئرپورٹ پر جہاز کی ہنگامی لینڈنگ آگ لگنے کی وجہ سے رن وے سے اتر گیا کوئی جانی نقصان نہی ھوا!!!!!
11/07/2024

پشاور ایئرپورٹ پر جہاز کی ہنگامی لینڈنگ آگ لگنے کی وجہ سے رن وے سے اتر گیا کوئی جانی نقصان نہی ھوا!!!!!

09/07/2024

*الرٹ* *الرٹ* *الرٹ*

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
معزز ممبران! سینڈ ٹو ایمبیسی کیس بہت زیادہ ہو رہے ہیں، اپنے ویزا جات نکلوانے کے لیے 5 سے 7 دن کا مارجن ضرور رکھیے۔
فوری فلائٹ کیس کی صورت میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء کثیرا فی الدارین..03007697648

15/06/2024
28/05/2024

﷽ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

*** صبـــح بــخیـــر زنـــدگـــی ***

آپ نے سمندر تو دیکھا ہوگا ۔؟ کتنا وسیع ہوتا ھے کہ لوگ اُس سے متاثر ہو کر اُسے دور دراز سے دیکھنے آتے ہیں۔۔ وہ سمندر میں اُتر کر خود کو اچھا محسوس کرتے ہیں۔۔۔اُن کو عجیب سی خوشی ہوتی ہے۔۔۔ کیونکہ اُس میں بڑاپن ہوتا ھے۔۔وہ سب کو گہرائی میں برداشت کرنے کی قوّت رکھتا ہے۔۔کسی سے کوئی شکایت نہیں کرتا۔۔۔

اُس میں کچھ بھی پھینکو اپنے اندر جذب کر لیتا ہے۔۔اور باہر سے تروتازہ رہتا ھے ۔۔لوگوں کو اپنی جانب مائل کرتا ہے۔۔ کیونکہ وہ وسیع ہوتا ھے۔۔۔جذبات میں بھڑکتا نہیں ہے۔۔ اُتار چڑھاؤ کی بھی منفرد اپنی چال ہوتی ہے۔۔ ہمیں بھی چاہیے کہ سمندر کی طرح گہرے ہو جائیں اپنے اندر دُکھوں کو جذب کرنا سیکھیں۔۔۔

لوگ تمہاری طرف بھی کھینچتے چلے آئیں گے۔۔۔تم سے باتیں کر کے سکون میں ڈوب جائیں گے۔۔۔ مگر پہلے سمندر بننا سیکھیں ۔ صبر، صرف صبر و استقامت کو اپنا شعار بنا لیں غم ہوں تو صرف اللّٰہ کے آگے رونا، قدرت تمہیں مخلوق کے آگے رونے نہیں دے گی۔۔۔سمندر کی طرح وسعتیں، خاموشیاں، گہرائیاں۔ اور ظرف پیدا کریں ۔۔۔یہی دنیا اور آخرت کی زندگی کا فلسفہ ہے۔۔۔۔!!

اے اللّٰہ : سمندر کی لہروں سے اس کی گہرائی سے اس کے وسیع تر ہونے سے ہمیں سیکھنے، نصیحت لینے کے توفیق عطا فرما۔۔۔ صبر استقامت بڑاپن برداشت کی صفات ہم میں پیدا فرما۔۔۔۔اے اللّٰہ سمندر جیسا سکون عطا کر خاموشی کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آنے کی توفیق عطا فرما۔۔۔ اے اللّٰہ ہمیں لوگوں کے اعتماد پر پورا اترنا احسان کے بدلے شکرگزاری کا وصف عطا فرما ، ہمیں بھلائی کرنے والا بنا،، ہمیشہ بہتر اور صحیح فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرما، ماضی میں کی گئی ہر نادانی اور ہر خطا کو اپنے خاص فضل و کرم سے معاف فرما، ہدایت کے دروازے ہم پر کھول دے، دکھ اور تکلیف ہم سے اور ہمارے اپنوں سے ہمیشہ کیلئے دور فرما ۔۔ بیماروں کو شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرما اور مرحومین کی مغفرت فرما۔۔۔

*** آمیـــن ثم آمیــــن یا رب العالمیــن ***شکریہ
مارکیٹنگ اینڈ آپریشنز سٹاف
امیر حمزہ عمرہ گروپ ڈجکوٹ ٹریول اینڈ ٹورز ،
فیصل آباد ڈجکوٹ

0300-7697648 0301-7093332
0308-1366263 0348-7612735

22/05/2024

﷽ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

*** صبـــح بــخیـــر زنـــدگـــی ***

آنکھ کی نمی بہت بڑی رحمت ہے یہ آپ کا اللہ پاک سے رابطہ کرا دیتی ہے۔ اکثر دُکھ تکلیف بیماری جب برداشت نہیں ہوتی ہے تو بے اختیار ہماری آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے ہیں۔ اور درد کے مارے آنسو چھلکنے لگتے ہیں۔۔۔۔ شکر کریں اس تکلیف کا جس نے اس آنکھ کو پر نم کر دیا یہ چھوٹا سا آنسو کل کو آپ کے لئے بڑی سی رحمت بن جائے گا۔۔۔

کئی دفعہ کتنا عجیب سا ہوتا ہے نا جب انسان اتنے سارے اپنوں میں بھی خود کو کتنا تنہا اور اکیلا محسوس کرتا ہے۔۔۔ ایسے ہی ایک منظر پہ نظریں جم جاتی ہیں اور کب انسو آنکھ کے کناروں کو پار کرکے بہنے لگتے ہیں پتا ہی نہیں چلتا۔۔ ہاتھ تو دعا کہ لئے اُٹھاتے ہیں تو الفاظ نہیں ملتے کہ کیا مانگنا ہے مگر پھر بھی نا جانے کیوں دل چاہتا ہے کہ رب سے مانگ لیا جائے مگر آنسو ہیں کہ رُکتے ہی نہیں اور الفاظ ملتے نہیں۔۔۔۔۔

دل سے یہی آواز اتی ہے کہ اللّه تو دِلوں کے راز تک جانتا ہے اُس سے کچھ چھپا ہوا نہیـں۔۔اس کو الفاظوں کی ضرورت بھی نہیں، وہ ہماری سوچ سے بھی زیادہ راز دار ہے اور وہ تو ایسا"رحیم " و "کریم ہے چاہے ہم زمین سے لے کر آسمان تک گناہوں سے بھر دیں ، ہم سمندروں کے پانیوں کے برابر گناہوں میں بھیگ جائیں، ساری دنیا ہم سے منہ موڑ لے ، مگر وہ ندامت کے ایک آنسو کے بدلے ہمیں پاک صاف کر دے گا۔۔ ساری دنیا دھتکار دے مگر وہ پھر بھی ہمارا استقبال کرے گا۔۔۔۔!!

اے اللّٰہ ہمیں ایک آنسو ندامت و شرمندگى کا ایسا عطا کر جو ہمارے معافی کا ذریعہ بن جائے۔۔ ہمیں ایسی بیماری یا ایسی تکلیفیں نہ دے جو ہم برداشت نہ کر پائیں ،جن کے سبب ہماری آنکھیں دریا بن جائیں ۔۔ ہماری آنکھ کو بیماری سے نہیں تندرستی میں رونے والی بنا دے ۔۔اے اللّٰہ ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں ہمیں ایسی آزمائش میں نہ ڈال جس کی تاب نہ لا سکیں۔۔۔ہم کمزور ناتواں ہیں ہم پر رحم فرما بس اپنی رحمتوں سے نواز دے۔۔ہر مشکل گھڑی میں اپنی غیبی مدد و نصرت فرما۔۔ ہمارے آنسوؤں کی لاج رکھ لے۔۔ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما ۔۔اے اللّٰہ ہر قسم کی تکالیف و مصائب سے حفظ و امان عطا فرما۔۔ ہمارے آنسوؤں کو ہمارے لئے باعث رحمت بنا دے۔۔۔رزق وسیع عطا کر، زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیاب کر دے۔۔۔ بیماروں کو شفاء کاملہ عاجلہ اور مرحومین کی مغفرت فرما۔۔۔

*** آمیـــن ثم آمیــــن یا رب العالمیــن ***شکریہ
مارکیٹنگ اینڈ آپریشنز سٹاف
امیر حمزہ عمرہ گروپ ڈجکوٹ ٹریول اینڈ ٹورز ،
فیصل آباد ڈجکوٹ

0300-7697648 0301-7093332
0308-1366263 0348-7612735

امیر حمزہ عمرہ گروپ ڈجکوٹ ایڈوانس بکنگ کروائیں اور حیرت انگیز ڈسکاؤنٹ حاصل کریں تو ابھی نیچے دیئے ھوئے واٹس ایپ پر کلک ک...
27/04/2024

امیر حمزہ عمرہ گروپ ڈجکوٹ
ایڈوانس بکنگ کروائیں اور حیرت انگیز ڈسکاؤنٹ حاصل کریں
تو ابھی نیچے دیئے ھوئے واٹس ایپ پر کلک کریں اور اپنی بکنگ کروائیں

Today Ticket issued ( Pakistan TO London ) Glasgow.❤️Alhamdulliah❤️
17/04/2024

Today Ticket issued ( Pakistan TO London ) Glasgow.
❤️Alhamdulliah❤️

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے ابھیامیر حمزہ عمرہ گروپ ڈجکوٹ تشریف لائیںاور اپنی مرضی کا پیکج بنوائیں
15/03/2024

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے ابھی
امیر حمزہ عمرہ گروپ ڈجکوٹ تشریف لائیں
اور اپنی مرضی کا پیکج بنوائیں

15/03/2024

رمضان المبارک میں عمرہ کی سعادت حاصل کریں
روانگی 25 مارچ

Address

Lower Ground Romi Mithu Shopping Center Dijkot 263 Faisalabad
Faisalabad
37300

Telephone

+923007697648

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ameer Hamza Travel & Tour posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ameer Hamza Travel & Tour:

Share

Category