Masala Junction

Masala Junction At Masala Junction we specialize in homemade delicious dishes perfect for any event. Let us handle the food

From intimate dinners to large celebrations, we create custom menus with fresh ingredients and a personal touch.

“گھر کے ذائقے اور صفائی سے تیار تازہ لنچ اب آپ کے دفتر تک!اگر آپ یا آپ کے ساتھیوں کو روزانہ گھریلو کھانا درکار ہو تو راب...
09/11/2025

“گھر کے ذائقے اور صفائی سے تیار تازہ لنچ اب آپ کے دفتر تک!
اگر آپ یا آپ کے ساتھیوں کو روزانہ گھریلو کھانا درکار ہو تو رابطہ کریں
0313-8666396

18/08/2025

� گھر کی بنی وائٹ کڑاہی – نرمی، خوشبو اور لاجواب ذائقہ ایک پلیٹ میں! 😋📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں: 03399066396

18/08/2025

� گھر کی خاص تکہ بریانی – خوشبو اور ذائقہ جو سب کو دیوانہ بنا دے! 🍗🍛📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں: 03399066396

30/07/2025

گھر کے بنے ہوئے چنا چاول اور مزیدار دہی بھلے – ذائقہ جو دل کو بھا جائے! 🍛🥗
آرڈر کے لیے رابطہ کریں: 📞 03399066396

29/07/2025

گھر کی بنی ہوئی چکن جلفریزی – مصالحے دار ذائقہ، محبت سے تیار کردہ! 🍗🔥

26/07/2025

گھر کی بنی ہوئی خالص کڑھی – دیسی ذائقہ، ماں کے ہاتھوں کا پیار! 🍲❤️

20/07/2025

گھر کا بنا ہوا مزیدار رَشین سلاد – تازہ سبزیاں، کریمی ذائقہ اور خالص محبت سے تیار کردہ! 🥗❤️

20/07/2025

گھر کے بنے مزیدار فرائیڈ رائس اور چکن منچورین – ذائقہ جو دل جیت لے، ہر نوالہ بھرپور لذت سے بھرپور! 🍛🍗❤️

16/07/2025

20 افراد کے لیے شاندار کھانے کا انتظام – تِکّہ بریانی کے ساتھ رَشین سلاد بھی، ذائقہ جو سب کو خوش کر دے! 🍽️�

30/05/2025

گھر کے بنے ہوئے چنے انڈے ، ساتھ میں چٹ پٹا اچار اور تازہ سلاد — دیسی ذائقے کا لاجواب امتزاج، اب گھر کی محبت کے ساتھ! 🍳🌶️🥗

15/05/2025

‎ابلے ہوئے چاول،صابت مسور ، پودینے اور دھنیا کی ملی جلی چٹنی کے ساتھ، تازہ سلاد کی رفاقت میں پیش کیے گئے — ایک سادہ مگر لذیذ دیسی کھانے کا مکمل اہتمام۔

Address

Jaranwala Road
Faisalabad
38000

Telephone

041 8715589

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masala Junction posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share