VARAN TOURS

VARAN TOURS An Eco. Tourism Company has the aim to promote tourism in Pakistan.

📌 پاکستان میں پہلی مرتبہ ہاٹ ائیر بیلون لانچ کردیا گیا، یہ ایڈونچر  #سیاحت کے شوقین افراد کے لئے کسی عجوبہ سے کم نہیں۔تف...
24/12/2024

📌 پاکستان میں پہلی مرتبہ ہاٹ ائیر بیلون لانچ کردیا گیا، یہ ایڈونچر #سیاحت کے شوقین افراد کے لئے کسی عجوبہ سے کم نہیں۔

تفصیلات کے مطابق دنیا کے بلند ترین ہارٹ ایئر بیلون کو پاکستان میں پہلی مرتبہ سیاحتی مقام پر لانچ کردیا گیا، ضلع مانسہرہ کے تاریخی مقام بالاکوٹ میں پاکستان کے پہلے ہاٹ ائیر بیلون کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔

یہ پاکستان میں ونٹر ٹورازم اور بین الاقوامی سیاحت کے فروغ میں سنگ میل ثابت ہوگا۔

بیلون پائلٹ عبدالباسط کا کہنا ہے کہ ایڈونچر کے شوقین سیاحوں کو اب بیرون ممالک جانے کی ضرورت نہیں، وہ ہاٹ ائیر بیلون میں بیٹھ کر دریائے کنہار سمیت کاغان ویلی کے بلندو بالا سیاحتی مقامات کے دلکش نظاروں سے خوب لطف اندوز ہو سکیں گے۔

یاد رہے ترکی، تھائی لینڈ اور چائنہ جیسے ملک دنیا بھر سے ہاٹ ائیر بلوننگ کے ذریعے سیاحوں کی دلچسپی حاصل کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔

خیال رہے ہاٹ ایئر بیلون رائیڈز پیشہ ورانہ کمپنیاں چلاتی ہیں جو اپنے صارفین کو محفوظ اور پرلطف تجربات فراہم کرنے کا وسیع تجربہ رکھتی ہیں۔ یہ کمپنیاں جدید آلات استعمال کرتی ہیں اور سخت حفاظتی پروٹوکول پر عمل کرتی ہیں، تاکہ مسافر پرواز کے دوران اپنی حفاظت اور آرام کے بارے میں پراعتماد رہ سکیں۔

Courtesy by NATCO Resuming service between Goma & Khapluخپلو سے گوما کے لئے نیٹکو کوسٹر سروس کا آغاز کل سے ہوگا۔ 90 کلوم...
07/11/2024

Courtesy by NATCO
Resuming service between Goma & Khaplu
خپلو سے گوما کے لئے نیٹکو کوسٹر سروس کا آغاز کل سے ہوگا۔ 90 کلومیٹر کے فاصلہ پر محیط روٹ/سہولت سے یوچنگ، غورسے، تھگس، سینو ، دم سم، گلشن کبیر اور سلترو کے عوام مستفید ہونگے۔ گوما پاک انڈیا لائن آف کنٹرول پر واقع آخری گاؤں ھے۔ اہل علاقہ نے نیٹکو سروس کا خیر مقدم کیا ھے۔
This service was suspended for 16 years.

11/07/2024
خوشخبری سیاچن اور لداخ بارڈر سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا ہے
27/06/2024

خوشخبری
سیاچن اور لداخ بارڈر سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا ہے

21/05/2024
17/05/2024

A good initiative from TDCP to promote Tourism in Galyat

Helpful map of Northern Pakistan
15/05/2024

Helpful map of Northern Pakistan

لواری ٹنل سے گزرنے والے سیاح اور مسافر متوجہ ہوں۔ لواری ٹنل کا ٹائم شیڈول جاری۔سیاحوں سے گزارش ہے کہ اس شیڈول کے مطابق س...
28/04/2024

لواری ٹنل سے گزرنے والے سیاح اور مسافر متوجہ ہوں۔ لواری ٹنل کا ٹائم شیڈول جاری۔

سیاحوں سے گزارش ہے کہ اس شیڈول کے مطابق سفر کریں۔

کسی بھی سیاحتی و سفری معلومات یا کسی بھی غیرمتوقع صورت حال سے بچنے کے لیے برائے مہربانی محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کائیٹ پراجیکٹ کی 24/7 ہیلپ لائن 📞 1422 پر رابطہ کریں۔

NATCO Pink Bus Service...(Routes in city suburbs, GB)
19/04/2024

NATCO Pink Bus Service...
(Routes in city suburbs, GB)

NATCO Passenger Operations (International: China-Pakistan)
19/04/2024

NATCO Passenger Operations
(International: China-Pakistan)

نیٹکو بس سروس کے لوکل روٹس کی تفصیل
18/04/2024

نیٹکو بس سروس کے لوکل روٹس کی تفصیل

پاکستانی سیاحت میں انقلاب لانے والا منصوبہ آزادکشمیر سے سکردو ، 12.7 کلومیٹر طویل ٹنل کے زریعے نیا روٹ بنے گاپاکستان کا...
23/01/2024

پاکستانی سیاحت میں انقلاب لانے والا منصوبہ
آزادکشمیر سے سکردو ، 12.7 کلومیٹر طویل ٹنل کے زریعے نیا روٹ بنے گا

پاکستان کا تیسرا متبادل CPEC روٹ جس سے چین کی سرحد تک 350 کلومیٹر کا فاصلہ کم کیا جائے گا۔
وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر کے راستے گوری کوٹ استور تا شگرتھنگ سکردو روڈ منصوبے کے لیے 45 ملین جاری کیے ہیں۔
یہ نیا ٹورازم کوریڈور ہو گا۔' نیا روٹ، سرحد عبور کرنے کے بعد یارکند چین، جی بی کے شگر، اسکردو اور استور کے اضلاع کو مظفرآباد سے جوڑے گا۔

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) تعمیراتی شاونٹر - رتو (12.7 کلومیٹر لمبی) سڑک ٹنل کے لیے کام کر رہی ہے۔ (کیل سے شونٹر) اور (شاؤنٹر سے گوری کوٹ) سڑکوں کی لمبائی بالترتیب تقریباً 26.9 کلومیٹر اور 41.5 کلومیٹر ہے۔

یہ قصبہ کیل، لوئر ڈومیل، ڈھکی ناکہ، کھوڑہ، چٹا کٹھا، اپر ڈومیل اور چٹیاں، نیلم آزاد جموں و کشمیر کے علاقے شاونٹر اور استور جی بی کے علاقے مورچہ گزیر، میرملک، رتو، نصیر آباد، چوگام، رحمان پور اور گوری کوٹ سے ملحقہ گزرے گی۔ . پروجیکٹ سائٹ استور سے تقریباً 65 کلومیٹر دور ہے۔ وادی نیلم سے استور وادی تک کا راستہ۔

Address

Satiayana Road
Faisalabad
38500

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

+923346907766

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VARAN TOURS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to VARAN TOURS:

Share