Burraq Travels & Tourism Services Pvt Ltd

Burraq Travels & Tourism Services Pvt Ltd We deal in all types of air tickets / visit visas and special discounted rate Hajj / Umera packages.

22/08/2022
10/10/2019

AOA!
With the prayers / best wishes along with the blessing of Allah Almighty hereby I announced and would like to invite u to attend the opening ceremony of Branch Office ( #2) of Burraq Travels opposite Regional Passport Office Kotli on 11 Oct 2019 at 3:00 PM.
Looking fwd for well wishers.
Best Regards
CEO: Tanzeel Raja
Director: Misbah Kayani

25/06/2019

سعودی عرب میں حج بیت اللہ کی تیاریاں شروع کر دی گئیں

عازمین حج کی پہلی پرواز 4 جولائی 2019ء کو سعودی مملکت پہنچے گی

سعودی عرب میں حج بیت اللہ کی تیاریاں شروع کر دی گئیں

جدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین- 24جُون 2019ء) سعودی عرب میں حج بیت اللہ کے لیے تیاریاں آخری مراحل میں پہنچ گئی ہیں۔ سعودی حکام کے مطابق عازمین حج کی پہلی پرواز 4 جولائی 2019ء کو سعودی مملکت پہنچ جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اس بار حج بیت اللہ کے لیے اولین پرواز بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ سے 4 جولائی کو جدہ کے شاہ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے حج ٹرمینل پر اُترے گی۔
اس اولین حج پرواز سے 301 بنگلہ دیشی عازمین حج سعودی مملکت آ رہے ہیں۔ شاہ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ڈائریکٹر ایسام فواد نے بتایا کہ عازمین حج سعودی مملکت میں فضائی، زمینی اور سمندری راستوں سے آئیں گے۔ یہ سلسلہ 4 جولائی 2019ء سے شروع ہو کر 5 اگست 2019ء تک جاری رہے گا۔ جس کے بعد کسی حاجی کو مملکت میں فریضہٴ حج کے لیے آنے کی اجازت نہیں ہو گی۔

جبکہ اگلے دس دِنوں کے بعد عمرہ کا سیزن اختتام پذیر ہو جائے گا۔ رواں عمرہ سیزن کا آغاز اکتوبر 2018ء سے ہوا جبکہ 18 جُون 2019ء کو مزید عمرہ ویزوں کا اجراء بند کر دیا گیا۔ اب عمرہ کے خواہش مندوں کو یہ سعادت حاصل کرنے کے لیے اگست کے وسط تک انتظار کرنا ہو گا۔کیونکہ اگست کے مہینے میں ذی الحجہ کے 6دِن حج کے لیے مخصوص ہوں گے۔ اس بار 70 لاکھ سے زائد فرزندانِ توحید نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ہے۔
سعودی محکمہ شہری ہوا بازی اور مکّہ ریجن کی انتظامیہ کی جانب سے حاجیوں کی مذہبی زیارت کو آرام دہ بنانے کے لیے دِن رات بھرپور تیاریاں اور کوششیں کی جا رہی ہیں۔ اس حوالے سے تمام سرکاری اور نجی اداروں نے اپنی تیاریوں کو اختتامی شکل دے دی ہے۔ شاہ عبدالعزیز کے حج ٹرمینل پر حاجیوں کے لیے 14 شاندار لاؤنج موجود ہیں جن میں اُن کے لیے طبی، پاسپورٹ، کسٹم، ویکسین اور دیگر کئی سہولتیں بھی فراہم کی گئی ہیں

08/06/2019
05/06/2019

Burraq Travels & Tourism Services Pvt. Ltd. wishes you and your family a blessed Eid-ul-Fitr. Let us always remember to be ever grateful for Allah's blessings. Eid Mubarak!

25/05/2019

Your comfort our aim.

Address

Gam Kotli

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+925826444303

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Burraq Travels & Tourism Services Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Burraq Travels & Tourism Services Pvt Ltd:

Share