GB Live

GB Live Page aim awareness GB current issues ,cultural,tourism,health,education & entertainments

وزیر اعلی خالد خورشید کا گلگت بلتستان کے لئے تاریخی اقدام! تاریخ میں پہلی بار اہم انتظامی اختیارات منتخب وزیراعلیٰ کو من...
08/05/2023

وزیر اعلی خالد خورشید کا گلگت بلتستان کے لئے تاریخی اقدام!

تاریخ میں پہلی بار
اہم انتظامی اختیارات منتخب وزیراعلیٰ کو منتقل!

غذرتحصیل انتظامیہ کی جانب سے گاہکوچ میں کار واش سنٹروں کے لئے نئی ریٹ لسٹ جاری کردی گئی ۔
08/05/2023

غذر
تحصیل انتظامیہ کی جانب سے گاہکوچ میں کار واش سنٹروں کے لئے نئی ریٹ لسٹ جاری کردی گئی ۔

پریس ریلیزنگر۔ سیکرٹری داخلہ گلگت بلتستان اقبال حسین خان  کابینہ کمیٹی برائے سدبابِ آفات کے ہمراہ ضلع نگر میں سیلاب زدہ ...
23/08/2022

پریس ریلیز
نگر۔ سیکرٹری داخلہ گلگت بلتستان اقبال حسین خان کابینہ کمیٹی برائے سدبابِ آفات کے ہمراہ ضلع نگر میں سیلاب زدہ علاقوں کا تفصیلی دورہ/صوبائی وزیر خزانہ کی موجودگی میں متعلقہ اہل کاروں کی سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کیلئے بریفنگ/صوبائی حکومت کی جانب سے ریلیف اور بحالی کی کاوشوں سے آگاہ کیا گیا/تمام متعلقہ اداروں کو متاثرہ علاقوں میں ریلیف اور بحالی کے کاموں کو تیز کرنے کے لیے ایمرجنسی بنیادوں پر کام کرنے کی ہدایت

صوبائی وزیر خزانہ جاوید منوا کا گلگت بلتستان ڈیزاسٹر منیجمنٹ کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

وزیر خزانہ کی زیر قیادت میں ڈیزاسٹر منیجمنٹ کمیٹی کے ممبران سیکریٹری داخلہ اقبال حسین خان ،سیکریٹری ورکس آصف اللہ خان،ڈائریکٹر جنرل جی بی ڈی ایم کمال الدین قمر نے اپنے پہلے دورے میں ضلع نگر کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور سیلاب اور بارشوں سے ہونیوالے نقصانات کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ضلعی انتظامیہ نے ڈیزاسٹر منیجمنٹ کمیٹی کو سیلاب اور بارشوں سے ہونیوالے نقصانات اور بحالی کے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔اس موقع پر وزیر خزانہ نے تمام متعلقہ محکموں کو متاثرہ علاقوں میں ریلیف اور بحالی کے کاموں کو تیز کرنے کے لیے ایمرجنسی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ انہوں نے اس موقع پر سیلاب متاثرین سے بھی ملاقات کی اور نقصانات کے ازالے کی یقین دہانی کروائی۔
واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی ہدایت کی روشنی سیلاب زدہ علاقوں کی فوری بحالی اور نقصانات کے ازالے کیلئے باقاعدہ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو تمام اضلاع کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا تفصیلی دورہ کرے گی.

Address

District Ghizer Ghakuch Gilgit Baltistan
Ghizar
15200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GB Live:

Share