14/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 💚🤍
آزادی صرف ایک دن کا جشن نہیں، بلکہ ہمارے بزرگوں کی قربانیوں اور پاکستان سے ہماری محبت کی یاد ہے۔
آئیں اس 14 اگست پر اپنے خوبصورت وطن پاکستان کی قدرتی خوبصورتی کو Explore کریں اور اس کے حسین پہاڑوں، وادیوں اور جھیلوں کو محفوظ رکھنے کا عہد کریں۔ 🏔️🌿
Explore GB Tours کے ساتھ گلگت بلتستان کے خوبصورت مقامات دریافت کریں۔ ❤️
🇵🇰 پاکستان زندہ باد!
💚 14 اگست مبارک!