PRO Gilgit Baltistan

PRO Gilgit Baltistan personal blog Beauty collection

کراچی میں رینجرز تنصیب پر دہشتگردوں کا حملہ حملہ دہشتگردوں کی جانب سے 27 جون کو شب 8 بج کر 10 منٹ پر کیا گیا پہلے دہشتگر...
27/06/2026

کراچی میں رینجرز تنصیب پر دہشتگردوں کا حملہ

حملہ دہشتگردوں کی جانب سے 27 جون کو شب 8 بج کر 10 منٹ پر کیا گیا

پہلے دہشتگردوں کی جانب سے ایک دھماکا کیا گیا

حملہ رینجرز کی ٹرانسپورٹ تنصیبات پر کیا گیا جو کہ سیکٹر ہیڈکوارٹرز بھٹائی رینجرز کی حدود میں آتا ہے

دھماکے کے بعد 3 سے 4 دہشتگرد احاطے میں داخل ہوئے

احاطے کے اندر رینجرز اہلکاروں اور دہشتگروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے

5 دہشتگردوں کا جہنم واصل کیا جاچکا ہے

اب تک کسی رینجرز اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں

رینجرز کا انسداد دہشتگردی ونگ موقع پر موجود ہے

27/06/2026

22/06/2026

19/06/2026
19/06/2026
19/06/2026

19/06/2026
19/06/2026

19/06/2026

Address

Gilgit
251203

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PRO Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PRO Gilgit Baltistan:

Shortcuts

Share