The Karakoram Tourism Club

The Karakoram Tourism Club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Karakoram Tourism Club, Eco tour agency, Gilgit.
(1)

•بسْــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيـــــْــمِ•
•° فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذبٰن °•
Cultural, Trekking, Jeep Safaris, Photography Tours, Blossom and Autumn 🍁 𝐓𝐡𝐞 𝐊𝐚𝐫𝐚𝐤𝐮𝐫𝐦 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐢𝐬𝐦 𝐂𝐥𝐮𝐛
We Gives Best Transport & Best Guides To Visiting Beautifull Places Off Gilgit Baltistan The Mini Switzerland
Gilgit Baltistan Skrdu K2 Astore Ramma Shandoor Shangrila Lake Hunza Valley Nagar Valley Gol

den Peak Rush Lake Miar Ghlacier Barpu Ghlacier Biafo Hisper Rakaposhi Hoper Valley Hoper Ghlacier Attabad Lake Khunjaraab Top Pak Chaina Boarder

07/08/2026


حقیقت پہ مبنی
شیئر ضرور کرے




Facebook
Facebook Community

یہ تصویر 15 ستمبر 1990 کی ہے۔ جلال آباد محلہ فتح کوٹ کی دو خواتین ماں اور بیٹی مویشی چراتی ہیں۔ ان میں سے ایک جنگ آزادی ...
07/08/2026

یہ تصویر 15 ستمبر 1990 کی ہے۔ جلال آباد محلہ فتح کوٹ کی دو خواتین ماں اور بیٹی مویشی چراتی ہیں۔ ان میں سے ایک جنگ آزادی گلگت بلتستان کی مجاہدہ سپارہ بیگم فرام برمس جبکہ دوسری خاتون اس کی بڑی بیٹی حوران
اللّہ تعالیٰ دونوں مرحومین کی کاملہ مغفرت فرمائے آمین ثم آمین

Facebook
Facebook Community

Balakot ❤
05/07/2026

Balakot ❤

31/03/2026

The Mangrove Forest Sea Side Karachi 🇵🇰

31/03/2026

The Mangrove Forest Sea ⛵ Side Karachi 🇵🇰

31/03/2026

Weather In Gilgit Baltistan 🇵🇰 Now Day's

31/03/2026

KKH Gilgit Baltistan 🇵🇰

بہار کا موسمبہار سال کا وہ حسین ترین موسم ہے جب قدرت نئی زندگی کے رنگ بکھیرتی ہے۔ سردیوں کی سختی کے بعد جیسے ہی بہار آتی...
27/03/2026

بہار کا موسم

بہار سال کا وہ حسین ترین موسم ہے جب قدرت نئی زندگی کے رنگ بکھیرتی ہے۔ سردیوں کی سختی کے بعد جیسے ہی بہار آتی ہے، ہر طرف تازگی اور خوشبو کا احساس ہوتا ہے۔ درختوں پر نئی کونپلیں پھوٹتی ہیں، رنگ برنگے پھول کھلتے ہیں اور فضا میں ہلکی ہلکی خوشبو پھیل جاتی ہے۔

یہ موسم خوشیوں اور امیدوں کا پیغام لے کر آتا ہے۔ پرندے چہچہاتے ہیں، باغات میں رونق بڑھ جاتی ہے اور لوگ بھی گھروں سے نکل کر فطرت کے نظاروں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ بچوں کے لیے یہ موسم خاص طور پر خوشی کا باعث بنتا ہے کیونکہ نہ زیادہ سردی ہوتی ہے اور نہ ہی گرمی۔

بہار نہ صرف فطرت کی خوبصورتی کو نکھارتی ہے بلکہ انسان کے دل و دماغ کو بھی تازگی دیتی ہے۔ یہ موسم ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ ہر مشکل وقت کے بعد آسانی اور خوشی ضرور آتی ہے
بہار کا موسم خوشیوں، رنگوں اور نئی امیدوں کا خوبصورت تحفہ ہے جو ہر دل کو مسرور کر دیتا ہے۔


Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Karakoram Tourism Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Karakoram Tourism Club:

Shortcuts

Share