Tour de Ghizer

Directions

Tour de Ghizer tours and travels company

گلگت بلتستان پولیس میں تحصیل گوپس سےٹیسٹ اور انٹرویو میں کامیابی حاصل کرنے والے نوجوانوں کو دلی مبارکباد!شفایت حسین ولد ...
20/10/2026

گلگت بلتستان پولیس میں تحصیل گوپس سےٹیسٹ اور انٹرویو میں کامیابی حاصل کرنے والے نوجوانوں کو دلی مبارکباد!
شفایت حسین ولد عبدالقیوم ( راوشن)
احمر علی ولد شکور الدین (ہاکس)
احسان دانش (گوپس)
صفت جان (گوپس)
شعیب اختر ولد افسر جان (گوپس)
سکندر اعظم (ہاکس)
ناصر الدین ( راوشن)
مطہر علی (ہاکس)

19/10/2026
18/10/2026

پولیس بھرتیاں فائنل لسٹ کچھ دیر میں جاری کیا جائے گا
پولیس زرائع

ایک ماں کی یہ دو پھول بھی دیر کالونی سکول سانحے میں شہید ہوئے ہیں 💔🥺
16/10/2026

ایک ماں کی یہ دو پھول بھی دیر کالونی سکول سانحے میں شہید ہوئے ہیں 💔🥺

دنیا بھر میں بسنے والے شیعہ امامی اسماعیلی مسلمانوں کو سلسلہ امامت کے پچاسواں جانشین امام شاہ الرحیم الحسینی کی چھپن واں...
11/10/2026

دنیا بھر میں بسنے والے شیعہ امامی اسماعیلی مسلمانوں کو سلسلہ امامت کے پچاسواں جانشین امام شاہ الرحیم الحسینی کی چھپن واں جنم دن مبارک!

11/10/2026

غذر کی خوبصورت راوشن جھیل میں سیاحوں کی تیراکی، قدرتی حسن کا ایک دلکش منظر! 🌊💙

یکم اکتوبر  دن ایک سیمی فائنل دو، ہاکی بھی کرکٹ بھی
29/09/2026

یکم اکتوبر دن ایک سیمی فائنل دو،
ہاکی بھی کرکٹ بھی

17/09/2026

آغا خان ہیلتھ سروس گلگت میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد روپے خردبرد،سیشن جج کے حکم پر مقدمہ درج،تحقیقات کا آغاز

وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان جناب امجد حسین سے ان کے دفتر میں صوبائی کمیٹی برائے تلی داس، روشن اور ہاکس کے نمائندگان نے ملاق...
12/09/2026

وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان جناب امجد حسین سے ان کے دفتر میں صوبائی کمیٹی برائے تلی داس، روشن اور ہاکس کے نمائندگان نے ملاقات کی۔

ملاقات میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں بالخصوص *ہاکس، روشن اور تلی داس* میں عوام کو درپیش مشکلات، دیگر اہم عوامی مسائل، بحالی کی ضروریات اور ترقیاتی اقدامات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

تلی داس، روشن اور ہاکس کی نمائندگی کرتے ہوئے *جناب عابد علی نعیم صاحب، جناب احمد علی صاحب، جناب عمر جان صاحب، ایڈوکیٹ شجاع عالم صاحب اور جناب امتیاز صاحب* نے وزیرِ اعلیٰ کو متاثرہ علاقوں کی موجودہ صورتحال، سیلاب متاثرین کی ضروریات اور بحالی کے لیے درکار اقدامات سے آگاہ کیا۔

وزیرِ اعلیٰ نے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ متاثرہ عوام اور عام شہریوں کو درپیش مشکلات کے ازالے کے لیے *جلد عملی اور مؤثر اقدامات* کیے جائیں گے۔
ان شاءاللہ، سیلاب سے متاثرہ کمیونٹیز کی مدد اور متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کام کو تیز کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات جلد اٹھائے جائیں گے۔

خان شاہ میموریل ٹورنامنٹ — گرینڈ فائنل 🔥🏆⚽ یاسین مورکا FC 🆚 راؤشن 11 ⚽دو مضبوط ٹیمیں، ایک بڑا فائنل، اور ٹرافی صرف ایک! ...
10/09/2026

خان شاہ میموریل ٹورنامنٹ — گرینڈ فائنل 🔥🏆
⚽ یاسین مورکا FC 🆚 راؤشن 11 ⚽
دو مضبوط ٹیمیں، ایک بڑا فائنل، اور ٹرافی صرف ایک! 🏆
🏟️ مقام: گوپس گراؤنڈ
👑 کون بنے گا خان شاہ میموریل ٹورنامنٹ کا چیمپئن؟
🔥 فیصلہ ہوگا میدان میں! 🔥
آپ کے خیال میں ٹرافی کس کے نام ہوگی؟ 👇
🟢 YASIN MURKA FC
🆚
⚪ RAUSHAN 11
🏆 ONE FINAL • ONE TROPHY • ONE CHAMPION 🏆
⚽ FOOTBALL • PASSION • GLORY ⚽











Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tour de Ghizer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category