Travel with sayim

Travel with sayim we organize tours and trekking trips in all over Pakistan. We also have affordable and comfortable ho
(1)

15/12/2025

A golden‑lined road flanked by tall yellow‑leafed trees, with fallen petals carpeting the asphalt; two people walk in the distance and a person with a green bag stands near a motorbike on the left side.







#








02/10/2025

Kachura lake skardu

Deosai National Park 🏞️♥️ Dm on WhatsApp or Messenger for trips details Contact ; 03415022700
01/03/2025

Deosai National Park 🏞️♥️ Dm on WhatsApp or Messenger for trips details
Contact ; 03415022700

گلگت بلتستان کے جفا کش اور فطرت شناس لوگ دریاؤں سے یوں نہریں کھینچ لاتے ہیں اور اپنے کھیت کھلیانوں کی پیاس بجھاتے ہیں،در...
25/02/2025

گلگت بلتستان کے جفا کش اور فطرت شناس لوگ دریاؤں سے یوں نہریں کھینچ لاتے ہیں اور اپنے کھیت کھلیانوں کی پیاس بجھاتے ہیں،دریاؤں کا پانی پی کر ہمارے کھیت لہلہاتے ہیں ہماری زمین سیراب ہوتی ہے۔

اس تصویر نے پندرہ بیس سال پیچھے کھینچا جب طالب علمی کا زمانہ ہوتا تھا ہمارے مکتب کے پڑوس میں اسی طرح کی ایک نہر بہتی تھی اور خوشبوؤں کے قافلے لیکر چلتی بھاگتی ان نہروں میں ہم طالب علم وضو کرتے تھے ۔

بھئی مان لیجئے گلگت بلتستان کا حسن کہیں نہیں ہے۔

20/02/2025

شجرکاریدرخت زمین کا حسن اور فطرت کا حسین تحفہ ہیں۔ شجرکاری صرف درخت لگانے کا نام نہیں بلکہ زندگی کو سنوارنے اور ماحول کو خوبصورت بنانے کا ایک ذریعہ ہے۔ درخت ہمیں ٹھنڈی چھاؤں، تازہ ہوا، پھل، پھول اور لکڑی فراہم کرتے ہیں۔ ان کی جڑیں زمین کو کٹاؤ سے بچاتی ہیں اور پتوں کی سرسراہٹ دلوں کو سکون دیتی ہے۔شجرکاری نہ صرف انسانی زندگی کے لیے فائدہ مند ہے بلکہ یہ ماحولیاتی توازن کو بھی برقرار رکھتی ہے۔ درخت فضاء سے کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرکے آکسیجن فراہم کرتے ہیں جو تمام جانداروں کی بقا کے لیے ضروری ہے۔ بارشوں میں اضافہ، زمینی کٹاؤ کی روک تھام اور قدرتی آفات میں کمی شجرکاری کے اہم فوائد ہیں۔اسلام میں بھی شجرکاری کو بڑی فضیلت حاصل ہے۔ حضور اکرم ﷺ نے فرمایا کہ اگر قیامت قائم ہونے ہی لگے اور کسی کے ہاتھ میں درخت کا پودا ہو تو وہ اسے لگا دے، یہ تعلیم شجرکاری کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔ درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے جو انسان کے مرنے کے بعد بھی اس کے لیے ثواب کا ذریعہ بنتا ہے۔ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے اردگرد زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دیں۔ شجرکاری سے نہ صرف زمین سرسبز ہوتی ہے بلکہ آنے والی نسلوں کو ایک خوبصورت اور صحت مند ماحول بھی ملتا ہے۔ اس لیے آئیں، عہد کریں کہ ہم سب مل کر زمین کو سرسبز و شاداب بنائیں گے، کیونکہ سرسبز زمین ہی خوشحال زندگی کی ضمانت ہے۔

Hunza Nagar
07/02/2025

Hunza Nagar

05/02/2025

Deosai skardu 😍

04/02/2025

Bagrot valley Gilgit 😍

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel with sayim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travel with sayim:

Share