XN Adventure Tour & Travel

XN Adventure Tour & Travel Deluxe Holiday - Tour & Traveling overall Pakistan

17/07/2026
ترجمان ایرانی مسلح افواج ابراہیم ذوالفقاری نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی صورتحال جنگ سے پہلے والی کیفیت میں واپس نہیں آئے ...
17/07/2026

ترجمان ایرانی مسلح افواج ابراہیم ذوالفقاری نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی صورتحال جنگ سے پہلے والی کیفیت میں واپس نہیں آئے گی۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکا آبنائے ہرمز پر ایران کے خودمختار اختیار سے خوفزدہ ہے اور اسی وجہ سے خطے میں اپنی پالیسیوں کو آگے بڑھا رہا ہے۔

ابراہیم ذوالفقاری کا کہنا تھا کہ امریکا آبنائے ہرمز میں سیکیورٹی کی صورتحال کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جبکہ خلیجی ممالک کو چاہیے کہ وہ اپنی سرزمین ایران کے خلاف کسی بھی امریکی فوجی کارروائی کے لیے استعمال نہ ہونے

01/06/2026

‏”یہ عمران خان کی سیاست کا کمال ہے کہ آج گلگت بلتستان کے انتخابات پورے ملک میں ڈسکس ہو رہے ہیں۔ اب پاکستانی عوام روایتی انداز کی بجائے ایک مختلف زاویہ سے سیاست اور انتخابات کو دیکھتے ہیں۔ نوجوان نسل کا سیاست میں دلچسپی لینا ہی وہ امر ہے کہ ملک کے کرشمہ ساز آج ناکام نظر آتے ہیں۔ ماضی میں مرکز کی حکومتی جماعت آسانی سے جی بی الیکشنز جیت جاتی تھی، مگر اب ایسا نہیں۔ جنریشن زی نے الیکٹبلز والی سیاست بھی دفن کر دی ہے۔“ ثمینہ پاشا‬⁩

‏⁧‫ ‬⁩

گنو گوہر آباد:  پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی سینئر رہنما و سابق صوبائی وزیر ثوبیہ مقدم پر اعتماد کرتے ہوئے چچا الیاس بلوو...
01/06/2026

گنو گوہر آباد: پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی سینئر رہنما و سابق صوبائی وزیر ثوبیہ مقدم پر اعتماد کرتے ہوئے چچا الیاس بلووی فیملی نے 9 ووٹوں جبکہ سجاول صاحب ریئمیی فیملی گنو گوہر آباد نے 7 ووٹوں کے ساتھ حنیف الرحمن مقدم کی موجودگی میں پاکستان پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر لی۔ اس موقع پر پارٹی مفلر پہن کر پاکستان پیپلز پارٹی کی مکمل حمایت اور اپنی تمام تر صلاحیتوں کے ساتھ پارٹی کی طاقت بننے کا اعلان کیا گیا۔

محترمہ ثوبیہ مقدم نے اس اعتماد پر معززین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی خدمت، حقوق اور ترقی کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، اور ان شاء اللہ عوام کی خدمت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

Hanif Ur Rehman Muqaddam

01/06/2026

‏شاہد خٹک کو پکڑنے گلگت کی پولیس گلیوں میں ڈھونڈ رہی ہے لیکن
جگلوٹ کے مقام پر آج جلسہ ہوگا ہی ہوگا

سکردو: گمبہ اور رگیایول میں پاکستان تحریک انصاف و مجلس وحدت المسلمین کے مشترکہ امیدوار میثم کاظم کے انتخابی دفاتر کی افت...
01/06/2026

سکردو: گمبہ اور رگیایول میں پاکستان تحریک انصاف و مجلس وحدت المسلمین کے مشترکہ امیدوار میثم کاظم کے انتخابی دفاتر کی افتتاحی تقریبات تاریخی جلسوں میں تبدیل ہوگئیں۔ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر امڈ آیا اور کارکنان نے بھرپور جوش و خروش کا مظاہرہ کیا۔
عوامی حمایت اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ 7 جون کو کامیابی خیمہ کے نشان کی ہوگی، ان شاء اللہ۔
انتخابی نشان: خیمہ

01/06/2026

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان
‏اس وقت میں سکردو، گلگت بلتستان الیکشن کمپین کے لیے پہنچ گیا ہوں- یہ انتخاب محض اقتدار کے حصول کی جدوجہد نہیں بلکہ GB میں جمہوریت کے تعین کا فیصلہ ہے ۔ ہم خان صاحب کا پیغام ہر شہر، قصبے اور گاؤں تک پہنچا رہے ہیں ، زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے شہریوں سے رابطہ کررہے ہیں اور معاشی ترقی، اچھی حکمرانی اور سماجی انصاف کے لیے اپنے پروگرام پیش کر رہے ہیں- میں GB میں اپنی جماعت کے کارکنوں، حامیوں اور بہتر مستقبل پر یقین رکھنے والے تمام شہریوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اس جمہوری جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیں۔
‏باوجود اسکے کہ ہم سے ہمارا انتخابی نشان لے لیا گیا، لیڈرز کو روکا گیاصوبہ بدر کیے گئے، یکساں تو دور ، محض آزادانہ کمپین کی اجازت نہیں، باقی سارے بغیر روک ٹوک کے لگے ہیں- گویا ہم محب وطن نہیں گویا ہم پاکستانی نہیں- لیکن اسکا فیصلہ ہم عوام پر چھوڑتے ہیں-
‏آئیے ہم اس انتخابی مہم کو وقار، احترام اور عوامی مفاد کے لیے غیر متزلزل عزم کے ساتھ آگے بڑھائیں۔ ہمیں عوام پر اعتماد ہے اور اپنی سوچ، کارکردگی اور عوامی خدمت کے جذبے کی بنیاد پر ان سے مینڈیٹ حاصل کرنے کے خواہاں ہیں - مجھے امید ہے GB کے لوگ 7 June کو خان صاحب کے نام پر ہمارے اُمید واروں کو کامیاب بنائیںگے- انشاء اللہ







Dubai united Arab Emirates🌺💖
16/06/2024

Dubai united Arab Emirates🌺💖

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when XN Adventure Tour & Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to XN Adventure Tour & Travel:

Shortcuts

Share

Category