Devasai Tourse & Treks

Devasai Tourse & Treks Travel Company 🚗🚐
in GB

28/07/2026

استور ویلی روڈ سات دن بعد گاڑیوں کے لیے کھول دیا گیا
&Treks





27/07/2026

استور ویلی روڈ سات دن بعد گاڑیوں کے لیے کھول دیا گیا

22/07/2026

استور ویلی روڈ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کھچک کے مقام پر صفہ ہستی سے مٹ چکا ۔۔۔۔
ہزاروں مسافر اور سیاح پھنس گئے ہیں ۔
&treks

استور سے گلگت جاتے ہوئے مسافر گاڑی ڈوئیاں ہوائی موڈ کے پاس الٹ گئی گاڑی میں 16 مسافر سوار تھے اللہ کی فضل سے تمام مسافر ...
28/01/2026

استور سے گلگت جاتے ہوئے مسافر گاڑی ڈوئیاں ہوائی موڈ کے پاس الٹ گئی
گاڑی میں 16 مسافر سوار تھے اللہ کی فضل سے تمام مسافر محفوظ ہیں۔۔

ناران ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند  ہو گیا ہے نوٹفکیشن جاری  سال 2026  مئی میں دوبارہ اوپن ہو گا
10/12/2025

ناران ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند ہو گیا ہے نوٹفکیشن جاری سال 2026 مئی میں دوبارہ اوپن ہو گا

25/11/2025

This is Gilgit Baltistan

استور میں ٹریفک کا افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس میں لوس کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں گرگئی۔ اس حادثے میں خالد ولد ظفراقب...
25/11/2025

استور میں ٹریفک کا افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس میں لوس کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں گرگئی۔ اس حادثے میں خالد ولد ظفراقبال جابحق ہوگئے، جبکہ اشرف ولد عطی اللہ (ڈرائیور) اور نوید ولد محمدشریف زخمی ہوئے، جو کہ لوس کے رہائشی ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ استور کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زخمیوں کا علاج جاری
ہے

&treks

17/11/2025

GB
Fallow plz

゚viralシfypシ゚viralシalシ

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Devasai Tourse & Treks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category