مسنگونٹ بلچھار - آفیشل

مسنگونٹ بلچھار - آفیشل گلگت بلتستان کا ایک پُر فضا سیاحتی مقام

پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی سفیر پاکستان عزت مآب انجینئر احمد فاروق سے ملاقات۔ کمیونٹی ویلفیئر اتاشی انجینئر نجم نواز ...
12/07/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی سفیر پاکستان عزت مآب انجینئر احمد فاروق سے ملاقات۔ کمیونٹی ویلفیئر اتاشی انجینئر نجم نواز بھی ملاقات میں موجود تھے۔
پی پی پی کے وفد کی قیادت صدر PPP ریاض ریجن احسن عباسی نے کی۔ دیگر شرکا میں قاضی اسحق میمن صدر PPP کلچرل ونگ گلف، فرح احسن جنرل سیکریٹری PPP ویمن ونگ گلف، جنرل سیکریٹری PPP ریاض رانا عدیل اور نائب صدر PPP ریاض انجینئر صداقت حسین برگھوش شامل تھے۔
سفیر پاکستان ہمیشہ سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کے حل کیلئے کاوشیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اسی تناظر میں آپ پاکستانی کمیونٹی کے نمائند وفود سے ملاقات کرتے ہیں تاکہ پاکستانی کمیونٹی کے مسائل سے آگاہی رہے۔ اس ملاقات میں بھی پاکستانی کمیونٹی کو درپیش نہ صرف مسائل کا ذکر آیا بلکہ سعودی عرب میں موجود پاکستانی کمیونٹی کی خدمات کا بھی اعتراف کیا گیا۔ اس بات کا بھی جائزہ لیا گیا کہ کس طرح پاکستانی کمیونٹی عزت مآب محمد بن سلمان کے ویژن 2030 کے روشنی میں اپنا کردار ادا کرسکتی ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی نمائندہ وفد نے سفارتخانہ پاکستان خصوصا ویلفیئر سیکشن کی پاکستانی کمیونٹی کی خدمت کیلیے انتھک محنت کی ستائش و تحسین کی اور شکریہ ادا کیا۔

02/01/2026

مسنگھونٹ بلچھار 💕

02/01/2026
With Bilshar Dubani – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
24/10/2025

With Bilshar Dubani – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

08/04/2025

👍👍😳😳

With Sadaqat Traders Pvt. Ltd – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉
07/12/2024

With Sadaqat Traders Pvt. Ltd – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉

With Yadgar Bano – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
07/12/2024

With Yadgar Bano – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

12/11/2024

😳😳

مسنگونٹ بلچھار 💕مورخہ: ستمبر 2024 fans مسنگو بیاک
25/10/2024

مسنگونٹ بلچھار 💕
مورخہ: ستمبر 2024
fans
مسنگو بیاک

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مسنگونٹ بلچھار - آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category