23/08/2026
خدمتِ خلق، ہماری ذمہ داری ❤️
جمشید دکھی ویلفیئر فاؤنڈیشن ضرورت مند، غریب اور بے سہارا افراد کی مدد کے لیے عملی طور پر سرگرمِ عمل ہے۔ 🤲
ہماری کوشش ہے کہ کوئی شخص بھوکا نہ سوئے اور مشکل وقت میں کوئی انسان خود کو اکیلا محسوس نہ کرے۔ راشن، کھانے پینے کی اشیاء، کپڑے اور دیگر ضروریاتِ زندگی کی فراہمی کے ذریعے مستحق افراد تک مدد پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
آپ بھی اس نیک مقصد میں ہمارا ساتھ دیں۔ آپ کا معمولی سا تعاون کسی ضرورت مند کے لیے بہت بڑی امید بن سکتا ہے۔ ❤️
💚 عطیات / مدد کے لیے:
📱 0344-1752268
💳 Easypaisa: 0344-1752268
📍گلگت بلتستان
آئیں! مل کر انسانیت کی خدمت کریں اور ضرورت مندوں کا سہارا بنیں۔
#انسانیت #داریل #دیامر
Jamsheed Khan Dukhi