KIU Proctors

KIU Proctors Information about Karakoram International Uni

09/07/2026

پنڈی سے گلگت اگر فی گیس سلنڈر کو رینٹ کار کے فرنٹ سیٹ پر بٹھا کر لایا گیا تو بھی چار ہزار کا پڑتا ہے۔ سوس جیک رانت لا زارو ۔۔🧐😁

ڈپٹی کمشنر گلگت، اسسٹنٹ کمشنر گلگت اور دنیور گیس مافیا کے سامنے بے بس؟حیرت کی بات ہے کہ گلگت سے سکردو کا فاصلہ تقریباً 1...
03/07/2026

ڈپٹی کمشنر گلگت، اسسٹنٹ کمشنر گلگت اور دنیور گیس مافیا کے سامنے بے بس؟
حیرت کی بات ہے کہ گلگت سے سکردو کا فاصلہ تقریباً 160 کلومیٹر ہے، لیکن 11.8 کلوگرام ایل پی جی سلنڈر سکردو میں 4,450 روپے جبکہ گلگت میں 5,550 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ یعنی گلگت کے عوام سے 1,100 روپے اضافی وصول کیے جا رہے ہیں۔
اگر صرف فاصلہ اور ٹرانسپورٹ لاگت کو دیکھا جائے تو گلگت میں سلنڈر کی قیمت سکردو سے کم ہونی چاہیے، نہ کہ زیادہ۔ اس حساب سے تو گلگت میں گیس سلنڈر تقریباً 3,500 روپے کا ہونا چاہیے، لیکن عوام کو اس سے کہیں زیادہ قیمت ادا کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
آخر یہ اضافی رقم کس کی جیب میں جا رہی ہے؟ ضلعی انتظامیہ فوری نوٹس لے، سرکاری نرخوں پر عمل درآمد یقینی بنائے اور گیس مافیا کے خلاف مؤثر کارروائی کرے۔

02/07/2026

فی کلوگرام LPG گیس کی قیمت 241 روپے 43 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ لیکن مارکیٹ میں یہ 500 روپے سے زائد میں فروخت ہو رہی ہے، گیس مافیا کی سرپرستی کون کر رہا ہے؟ کہاں ہے اب پیرا والے ؟ یا یہ فورس صرف غریبوں دیہاڑی داروں کے لیے ہے.

 #گلگت: گلگت 11 کلو سلینڈر 6000 میں فروخت ہو رہا ہے انتظامیہ فوری نوٹس لیں
02/07/2026

#گلگت:
گلگت 11 کلو سلینڈر 6000 میں فروخت ہو رہا ہے انتظامیہ فوری نوٹس لیں

گلگت میں چکن اتنا مہنگا اور مانسہرہ میں سستا کیوں؟کیا گلگت میں مرغی مافیا زیادہ بااثر ہے، یا پھر پرائس کنٹرول کرنے والے ...
02/07/2026

گلگت میں چکن اتنا مہنگا اور مانسہرہ میں سستا کیوں؟
کیا گلگت میں مرغی مافیا زیادہ بااثر ہے، یا پھر پرائس کنٹرول کرنے والے ادارے اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر رہے؟

مانسہرہ بازار میں پرچون چکن 270 روپے کلو جبکہ گلگت میں 550 روپے کلو۔ ایک کلو میں کیا خرچہ 280 روپے آتا ھے۔ انتظامیہ نوٹس لے۔

آپ کی نظر میں اصل وجہ کیا ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔

Gilgit Baltistan Ki awaz GILGIT BALTISTAN Gilgit Media Network
26/06/2026

Gilgit Baltistan Ki awaz GILGIT BALTISTAN Gilgit Media Network

گلگت بلتستان میں ٹیلی کام سروسز کا بحران اور خاموش ادارے۔۔۔​گلگت بلتستان میں ٹیلی کمیونکیشن کا نظام مکمل طور پر مفلوج ہو...
26/06/2026

گلگت بلتستان میں ٹیلی کام سروسز کا بحران اور خاموش ادارے۔۔۔

​گلگت بلتستان میں ٹیلی کمیونکیشن کا نظام مکمل طور پر مفلوج ہو کر رہ گیا ہے جو اب شہریوں کے لیے ایک مستقل عذاب بن چکا ہے۔ ٹیلی نار، زونگ، جاز اور ایس کام تمام کمپنیوں کی سروسز اتنی ناقص ہیں کہ ایک منٹ کی مسلسل کال کرنا بھی ناممکن ہو گیا ہے۔
​اس ابتر صورتحال کے باوجود کوئی بھی ذمہ دار ادارہ خاموشی توڑنے کو تیار نہیں افسوسناک بات یہ ہے کہ اعلیٰ حکومتی شخصیات بھی خود اس اذیت کا سامنا کرنے کے باوجود مجرمانہ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔
​ آخر یہ نظام کب کیسے اور کون ٹھیک کرے گا؟
عوام کا صبر کا پیمانہ کب تک لبریز ہوتا رہے گا؟
​خدا را! اس بدترین صورتحال کا فوری نوٹس لیا جائے اور شہریوں کو معیاری مواصلاتی سہولیات فراہم کی جائیں۔

02/06/2026

ایکٹنگ وائس چانسلر قراقرم یونیورسٹی ڈاکٹر عبدلرزاق مسلم لیگ ن کی الیکشن کمپیئن میں مصروف ملازمین کا احتجاج۔

Thief in Old Macdonald's Farms ..Start👹 into Endings 🥳https://youtu.be/NRA6EoaQ4qA?feature=shared   'sHadFarm
26/04/2026

Thief in Old Macdonald's Farms ..Start👹 into Endings 🥳

https://youtu.be/NRA6EoaQ4qA?feature=shared

'sHadFarm

1 like. "Thief in Old MacDonald’s Farm 😱🚨 All Animals Gone 🐴🐮🐑 Police Rescue 👮‍♂️ | Episode 1"

Address

KIU GILGIT
Gilgit
15100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KIU Proctors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share