Gilgit Baltistan Travelling Agency-Registerd

Gilgit Baltistan Travelling Agency-Registerd Tourists points

چلاس تہیک سے لےکر بابوسر تک بہت سے جگہوں میں لینڈ سلائیڈنگ  کے باعث  سیاح پھنسے ہوئے ہیں  جنکو آرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعے ...
23/07/2025

چلاس تہیک سے لےکر بابوسر تک بہت سے جگہوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سیاح پھنسے ہوئے ہیں جنکو آرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعے سیاحوں کو نکال رہے ہیں تہیک اور چلاس کے لوگوں نے سیاحوں کواپنے گھروں اور ہوٹلوں میں فی سبیل اللہ ریہایش کھانے کا انتظام کیا //

چلاس  میں  طوفانی بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے  باعث جگہ جگہ روڈ بلاک ہونے کی وجہ سے سیاحوں کو سفر کرنے میں بہت زیادہ...
21/07/2025

چلاس میں طوفانی بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے باعث جگہ جگہ روڈ بلاک ہونے کی وجہ سے سیاحوں کو سفر کرنے میں بہت زیادہ مشکلات کاسامنا کرنا پڑرہا ہے اور سب سیاحوں سے گزارش ھے اپنی جانوں کا حیفضت کروں اور بارشوں میں سفر کرنے سے گورحیز کروں

چلاس تھلک نالہ سیلابی ریلے میں لودھراں سے تعلق رکھنے والے شاہدہ اسلام میڈیکل کالج کے اونر محمد سعد اسلام کی مسز چھوٹے بھ...
21/07/2025

چلاس تھلک نالہ سیلابی ریلے میں لودھراں سے تعلق رکھنے والے شاہدہ اسلام میڈیکل کالج کے اونر محمد سعد اسلام کی مسز چھوٹے بھائی محمد فہد اسلام اور اکلوتا بیٹا حادثے میں جانبحق
خدارا موسم کی نزاکت کو سمجھیں کیوں ہم اپنی جانوں کے دشمن بنے ہوئے ہیں۔😭

چلاس شہر اور گرد نواح بالخصوص شاہراہ بابوسر میں سیلاب سے پھنسے تمام سیاح اور مسافروں کیلئے چلاس کے مقامی ہوٹل مالکان کی ...
21/07/2025

چلاس شہر اور گرد نواح بالخصوص شاہراہ بابوسر میں سیلاب سے پھنسے تمام سیاح اور مسافروں کیلئے چلاس کے مقامی ہوٹل مالکان کی جانب سے فری کھانا اور رہائش کا اعلان کر دیا گیا ہے۔لہذا ڈاؤن سے تعلق رکھنے والے سیاح اور مسافر کسی بھی ہوٹل میں فری کھانا اور رہائش کرسکتے ہیں۔
چلاس کے ہوٹل مالکان اور نوجوان رضاکاروں کے جزبے کو اللہ قبول فرمائیں۔آمین
فخر عالم کی وال سے
💔

بابوسر کی بے بس شام !!😭بابوسر کی پرخلوص وادیوں کی آخری پکار میں گہرا غم اور زندگی کا ماتم تھا جب لودھراں سے انہی وادیوں ...
21/07/2025

بابوسر کی بے بس شام !!😭
بابوسر کی پرخلوص وادیوں کی آخری پکار میں گہرا غم اور زندگی کا ماتم تھا جب لودھراں سے انہی وادیوں کے تعاقب میں آنے والا ہنستا بستا خاندان نے خوفناک سیلابی ریلوں کو اپنی آنکھوں سے دیکھا اور دیکھتے ہی دیکھتے سیٹیاں بجاتے پانیوں کے شور میں گم گئے، بہہ گئے اور کھو گئے ۔۔ نہ جانے کتنے خوبرو انسان انہی پہاڑوں کے دامن میں کھو چکے ہیں یاد نہیں لیکن یہ ظالم پہاڑ اپنے اندر اس قدر کشش رکھتے ہیں کہ لوگ پھر بھی کھینچے چلے آتے ہیں ، مشل اور سعد لودھراں میں ایک کالج اور ہسپتال کے مالک ہیں ، یہ لوگ خود ڈاکٹر تھے اور ہزاروں مریضوں کیلئے آخری امید ، آسرا اور مسیحا تھے لیکن زندگی کی شام کس قدر بھیانک ، خوفناک اور بے بس ہوتی ہے جس کا اندازہ انسان کو نہیں ہے ، بابوسر ٹاپ پر فطرت کے انگنت مناظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرنے کے بعد موسم کی خوشگوار ادا سے محظوظ ہوئے اور بابوسر ٹاپ کی اترائی اترتے ہوئے ہنسی خوشی شاہراہ بابوسر کی میدانوں میں داخل ہوئے ، اچانک موسم نے سنگین انگڑائی لی اور چھم چھم بارشوں کے بعد ہر نالے سے سیلابی ریلوں نے شاہراہ بابوسر کو اپنے حصار میں لے لیا اور موت نے ان کا استقبال کیا ، ڈاکٹر سعد کی بیگم مشعل، بھائی فہد اور انکا ننھا بیٹا سمیت خاندان کے تین افراد اور خوفناک ریلوں کے زد میں آگئے جبکہ سعد معجزانہ طور پر بچ گئے لیکن بدقسمت آنکھوں کا وہ منظر کیسے بھلا پائے گا جب بھائی ، بیوی ،نھنا شہزادہ اور خاندان کو ڈوبتے دیکھا؟؟؟؟؟۔۔۔۔ یہ منظر کسی قیامت سے کم نہیں ۔۔۔۔۔ بس کیا کیجیئے!! قدرت کا ہر فیصلہ اٹل ہے انسان بے بس ہے ۔۔۔ شام کا یہ ڈوبتا منظر بے بسی کی تصویر تھی اور خدا دشمن کو بھی بے بس نہ کرے, مجھے بے بسی کا ہر منظر موت سے کم نہیں لگتا ۔۔۔ اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کو جوار رحمت میں جگہ عطا کرے اور پسماندگان کو صبر وجمیل کی دولت سے نواز دے ۔۔
تحریر ؛ فیض اللہ فراق

21/07/2025

Gilgit to Rawalpindi Islamabad rent car service available for rent
03475470515// # #

Gilgit to Rawalpindi Islamabad rent car service available for rent// # #03475470515// # #
20/07/2025

Gilgit to Rawalpindi Islamabad rent car service available for rent// # #
03475470515// # #

Gilgit to Rawalpindi Islamabad rent car service available for rent// # #03475470515
15/07/2025

Gilgit to Rawalpindi Islamabad rent car service available for rent//
# #03475470515

09/07/2025

Gilgit to Rawalpindi Islamabad rent car service available for// # #
03475470515

Saeed Gilgiti
06/07/2025

Saeed Gilgiti

Gilgit to Rawalpindi Islamabad rent car service available for rent// # #
03475470515

Saida Ali Gilgiti
06/07/2025

Saida Ali Gilgiti

Gilgit to Rawalpindi Islamabad rent car service available for rent// # #
03475470515

Kiran Gilgiti
06/07/2025

Kiran Gilgiti

Gilgit to Rawalpindi Islamabad rent car service available for rent// # #
03475470515

Address

Gilgit

Telephone

+923154741775

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Baltistan Travelling Agency-Registerd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gilgit Baltistan Travelling Agency-Registerd:

Share

Category