01/08/2026
💔 ناممکن کو ممکن بنانے والا لیجنڈ اب نہیں رہا... الوداع نرمل پرجا! 🏔️
کوہ پیمائی کی دنیا سے ایک انتہائی دل دہلا دینے والی خبر سامنے آئی ہے۔ نرمل پرجا کی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ براڈ پیک پر آنے والے خوفناک برفانی تودے کی زد میں آ کر جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ اگرچہ پاکستانی حکام کی جانب سے سرکاری تصدیق کا انتظار ہے، لیکن 50 گھنٹے سے زائد وقت گزر جانے اور شدید ترین حالات کے باعث امید دم توڑ چکی ہیں۔