Reaction with North Boy

Reaction with North Boy “Think of all the beauty still left around you and be happy.”

27/12/2025
سینئر وزیر کرنل عبید اللہ بیگ صاحب ہوش کے ناخن لیں اللہ اللہ کر کے ابھی کچھ عرصہ ہوا گلگت بلتستان سے علاقائی تعصب اور فر...
21/06/2023

سینئر وزیر کرنل عبید اللہ بیگ صاحب ہوش کے ناخن لیں اللہ اللہ کر کے ابھی کچھ عرصہ ہوا گلگت بلتستان سے علاقائی تعصب اور فرقہ واریت ختم ہوئی ہے ایک سوچی سمجھی شازش کے تحت سرکاری افسران کو ایک علاقے سے دوسرے علاقوں میں ٹرانسفر کروانا سرا سر زیادتی ہے لہذا آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ ایسے ہتھکنڈوں سے ہوشیار رہیں جس کی وجہ سے گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کی رکاوٹ کے ساتھ ساتھ امن امان متاثر ہو جائے ۔ عوام نے اپکو اپنا ووٹ اس لیے نہیں دیا کہ آپ اپنی ذاتی مفادات کے حصول کی خاطر پورے علاقے کے امن کو متاثر کرے ۔
گلگت بلتستان کی حکومت نے اپکو وزارت ( وزیر تعمیرات) کا قلمدان اس لیے سونپا دیا ہے تاکہ آپ بغیر کسی علاقائی تعصب ، فرقہ واریت ، رنگ و نسل سے بالاتر ہو کر گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔
Muhammad Khalid Khurshid Khan
Home & Prisons Department Gilgit-Baltistan
Chief Secretary Punjab
Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan
Imran Khan Assistant Commissioner / SDM / Administrator MC Gilgit
Gilgit-Baltistan Police
Nawaz Khan Naji
Water & Power Department Gilgit baltistan
Gilgit Baltistan Assembly

عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبہ بالکل حق بجانب ہے۔ جی بی حکومت عوام کے وسیع تر مفاد میں رینجرز کو واپس بیج دیں۔یا سیکورٹی کی...
26/07/2022

عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبہ بالکل حق بجانب ہے۔ جی بی حکومت عوام کے وسیع تر مفاد میں رینجرز کو واپس بیج دیں۔یا سیکورٹی کیلئے رینجرز کی ضرورت ہے تو مقامی سطع پر نوجوانوں کو بھرتی کیا جاۓ۔

سپریم لیڈر گور گرینڈ جرگہ نمبردار  گل میر  نے کہا گلگت کے جلسے جلوس اور  دھرنوں کو گلگت میں ہی رہنے دو۔ دیامر اور کوہستا...
02/07/2022

سپریم لیڈر گور گرینڈ جرگہ نمبردار گل میر نے کہا گلگت کے جلسے جلوس اور دھرنوں کو گلگت میں ہی رہنے دو۔ دیامر اور کوہستان کا نام لیکر زندہ رہنے والوں نے دیامر اور کوہستان کو تعلیم، بے روزگاری، بھوک و افلاس میں سب سے پیچھے چھوڑ دیا۔۔ متاثرین دیامر و کوہستان ڈیم در بدر کی ٹھوکریں کھا رہیے ہیں۔۔ دیامر کی 19 ہزار ایکڑ سے زائد زمین کو واپڈا مفت میں ہڑپ کر بیٹھا ہیے 7 ہزار سے زائد ملازمتوں پر غیر مقامیوں نے قبضہ کر رکھا ہیے اج تک اس سرکاری مزہبی ٹھکیدار نے کوہسان سے لیکر غزر تک تمام سڑکیں بند کرنیکی دھمکی دینا تو دور کی بات دیامر کے اوپر ہونیوالی ظلم و زیادتی کے خلاف ایک لفظ بولنا مناسب نہیں سمجھا ہیے۔۔ وہ وقت چلا گیا دیامر کے لوگ انکھیں بند کر اندھا اعتماد کرتے تھے۔۔ دیامر اور کوہستان کے نوجوانوں سے میری درخواست ہیے کہ جذبات کو قابو میں رکھے۔۔ اپنی تعلیم اور کاروبار پر توجہ دے ۔۔ ہماری مسجد کا امام ہی ہمارا قاضی ہیے۔۔

اگر کلبھوش کے لئے ہندوستان عالمی عدالت میں جا سکتا ہے تو کیا یاسین ملک کے لئے پاکستان عالمی عدالت سے رجوع کیوں نہیں کر س...
24/05/2022

اگر کلبھوش کے لئے ہندوستان عالمی عدالت میں
جا سکتا ہے تو کیا یاسین ملک کے لئے پاکستان عالمی عدالت سے رجوع کیوں نہیں کر سکتا؟ یہ لمحہ فکریہ ہے امت مسلمہ کے لئے
کب تک کشمیریوں کے خون پر سیاست کرتے رہو گے۔
کشمیری قیادت کو یاسین ملک کا کیس خود عالمی عدالت میں لڑنا چاہیے۔

24/11/2021

اسلام آباد سے گلگت آتے ہوٸے لوٹر کوہستان کے مقام پر گاڑی کھاٸی میں گرنے سے بچہ سمیت 6 افراد جاں بحق

11/10/2021

گلگت بلتستان کی وادئ ہراموش میں شینا زبان میں کی گئی مزاحیہ فوجی پریڈ۔
دل فریب نظاروں اور مزاح سے بھری ہوئی ایک ویڈیو❤️🇵🇰

 #گلگت  امن و امان برقرار رکھنے کے لیے  اہلسنت اور اہل تشیع ایک جمعہ امامیہ مسجد میں ادا کریں اور ایک جمعہ اہل سنت مسجد ...
12/09/2021

#گلگت امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اہلسنت اور اہل تشیع ایک جمعہ امامیہ مسجد میں ادا کریں اور ایک جمعہ اہل سنت مسجد میں ادا کیا جاے
قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا راحت حسین الحسینی

جس طرح آزاد کشمیر میں غیر مقامی بندہ زمین نہیں لے سکتا بلکل ایسے ہی گلگت میں بھی یہ نظام بند ہونا چاہیے
12/09/2021

جس طرح آزاد کشمیر میں غیر مقامی بندہ زمین نہیں لے سکتا بلکل ایسے ہی گلگت میں بھی یہ نظام بند ہونا چاہیے

تتہ پانی میں لینڈسلاٸڈنگ سے روڑ پر تباہی کا منظراعلی حکام سے درخواست ہے کہ متبادل ساٸیڈ سے روڈبنایا جاۓ تاکہ اس تباہی سے...
21/07/2021

تتہ پانی میں لینڈسلاٸڈنگ سے روڑ پر تباہی کا منظر
اعلی حکام سے درخواست ہے کہ متبادل ساٸیڈ سے روڈبنایا جاۓ تاکہ اس تباہی سے مستقل طور پر بچاجاسکے۔

گلگت:گلگت پولیس کی کارروائی ملزم کو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے 30 بور پستول سمیت موقع پر گرفتار۔ایس ایچ او جوٹیال کی سربراہی...
20/07/2021

گلگت:
گلگت پولیس کی کارروائی ملزم کو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے 30 بور پستول سمیت موقع پر گرفتار۔
ایس ایچ او جوٹیال کی سربراہی میں دوران گشت سکوار ایریا میں ملزم گوہرِ ولد جان محمد سکنہ کوہستان حال مقیم سکوار کو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے موقع پر 30 بور پستول اور دو عدد چلیدہ خ*ل کارتوس سمیت گرفتار کیا جاکر ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 105/2021 بجرائم زیر دفعات،285,290 ت پ و 13 اسلحہ آرڈیننس قائم کیا گیا ہے۔
ایس ایس پی گلگت راجہ مرزا حسن صاحب نے ایس ایچ او و عملے کی بہترین کارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش دی ہے۔

19/07/2021

گلگت شہید ملت روڈ پر اوباش لڑکوں کا طالبعلم پر تشدد کرکے فرار ,نوجوان پر تشدد پر امن ماحول کو خراب کرنے کی سازش ہے جلد از جلد ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جاے متاثرہ خاندان کا انسپیکٹر جنرل آف پولیس گلگت بلتستان سے پرزور مطالبہ

Address

Gilgit
15100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Reaction with North Boy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category