
21/06/2023
سینئر وزیر کرنل عبید اللہ بیگ صاحب ہوش کے ناخن لیں اللہ اللہ کر کے ابھی کچھ عرصہ ہوا گلگت بلتستان سے علاقائی تعصب اور فرقہ واریت ختم ہوئی ہے ایک سوچی سمجھی شازش کے تحت سرکاری افسران کو ایک علاقے سے دوسرے علاقوں میں ٹرانسفر کروانا سرا سر زیادتی ہے لہذا آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ ایسے ہتھکنڈوں سے ہوشیار رہیں جس کی وجہ سے گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کی رکاوٹ کے ساتھ ساتھ امن امان متاثر ہو جائے ۔ عوام نے اپکو اپنا ووٹ اس لیے نہیں دیا کہ آپ اپنی ذاتی مفادات کے حصول کی خاطر پورے علاقے کے امن کو متاثر کرے ۔
گلگت بلتستان کی حکومت نے اپکو وزارت ( وزیر تعمیرات) کا قلمدان اس لیے سونپا دیا ہے تاکہ آپ بغیر کسی علاقائی تعصب ، فرقہ واریت ، رنگ و نسل سے بالاتر ہو کر گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔
Muhammad Khalid Khurshid Khan
Home & Prisons Department Gilgit-Baltistan
Chief Secretary Punjab
Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan
Imran Khan Assistant Commissioner / SDM / Administrator MC Gilgit
Gilgit-Baltistan Police
Nawaz Khan Naji
Water & Power Department Gilgit baltistan
Gilgit Baltistan Assembly