Safar - e - Pakistan

Safar - e - Pakistan Travel with SaiF

26/07/2025

Can anyone tell me what this place is and who has visited it?phone 03150446436

14/07/2025

there is a whole world outside waiting for me leave to take alook . Travel with SaiF .phone 03150446436 03554504773

07/07/2025

Anyone who wants to tour with me should contact me.phone.03150446436.03554504773

نانگا پربت بونر بیس کیمپ  میں آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے چیک ریپبلک سے تعلق رکھنے والی 47 سالہ خاتون سیاح کولوچاوا کلارا ہلاک...
03/07/2025

نانگا پربت بونر بیس کیمپ میں آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے چیک ریپبلک سے تعلق رکھنے والی 47 سالہ خاتون سیاح کولوچاوا کلارا ہلاک ہوگئی۔ خاتون ایک سات رکنی غیر ملکی گروپ کے ہمراہ ٹریکنگ کے لیے نانگا پربت گئی تھیں۔ واقعے کے بعد ان کی لاش کو چلاس ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے لیے کل صبح آرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعے منتقلی متوقع ہے۔

انتظامیہ اور ریسکیو ادارے صورتحال کی نگرانی کر رہے ہیں جبکہ باقی گروپ کے افراد محفوظ ہیں۔

07/06/2025

Eid al-Adha 🎉🥳👏

تمام معزز سیاحوں سے گزارش ہے کہ شمالی علاقوں کی جانب سفر کرتے ہوۓ یہ پندرہ احتیاطی تدابیر ایک بار لازمی پڑھیں اور ان پر ...
03/06/2025

تمام معزز سیاحوں سے گزارش ہے کہ شمالی علاقوں کی جانب سفر کرتے ہوۓ یہ پندرہ احتیاطی تدابیر ایک بار لازمی پڑھیں اور ان پر عمل کریں۔ اللہ آپکا حامی و ناصر ہو

1. گاڑی کی مکمل چیکنگ: سفر سے پہلے بریک، ٹائروں، لائٹس، اسٹیئرنگ اور انجن وغیرہ کی مکمل جانچ کروائیں۔

2. تجربہ کار ڈرائیور کا انتخاب: پہاڑی علاقوں میں ڈرائیونگ کے ماہر ڈرائیور کو ساتھ رکھیں۔

3. موسم کی معلومات حاصل کریں: روانگی سے پہلے موسم کی پیش گوئی چیک کریں تاکہ بارش، برفباری یا لینڈ سلائیڈنگ سے بچا جا سکے۔

4. رفتار کا خاص خیال: پہاڑی راستوں میں تیز رفتاری حادثات کا بڑا سبب بنتی ہے، ہمیشہ آہستہ اور محتاط ڈرائیونگ کریں۔

5. اوور ٹیکنگ سے پرہیز: پہاڑی سڑکوں پر اوورٹیکنگ خطرناک ہو سکتی ہے، جب تک مکمل یقین نہ ہو، اوورٹیک نہ کریں۔

6. رات کا سفر نہ کریں: پہاڑی علاقوں میں رات کو اندھیرا زیادہ ہوتا ہے، روشنی کم ہوتی ہے، اس لیے دن میں سفر کو ترجیح دیں۔

7. مقررہ سٹاپس پر آرام کریں: لمبے سفر میں وقفے لے کر آرام کریں تاکہ ڈرائیور تھکن کا شکار نہ ہو۔

8. پہلے سے راستے کی منصوبہ بندی: راستوں، ہوٹلوں، فیول اسٹیشنز اور ممکنہ خطرات کی پیشگی معلومات حاصل کریں۔

9. فیول مکمل رکھیں: دور دراز علاقوں میں فیول اسٹیشن کم ہوتے ہیں، اس لیے فیول مکمل رکھیں۔

10. برفباری کے دوران چین (Chain) کا استعمال: برف میں گاڑی کے ٹائروں پر چین لگا کر پھسلنے سے بچا جا سکتا ہے۔

11. بریک کا محتاط استعمال: مسلسل بریک کے بجائے انجن بریکنگ (gear down) استعمال کریں تاکہ بریک فیل نہ ہوں۔

12. ایمرجنسی سامان ساتھ رکھیں: فرسٹ ایڈ کٹ، ٹارچ، اضافی کپڑے، پانی، کھانے کی اشیاء اور گاڑی کی ایمرجنسی کٹ ہمراہ رکھیں۔

13. مقامی قوانین کا خیال رکھیں: مقامی ٹریفک قوانین اور ہدایات پر عمل کریں۔

14. مقامی لوگوں سے مشورہ لیں: راستے میں موجود افراد یا مقامی ڈرائیورز سے معلومات لیں، خاص طور پر خطرناک مقامات کے بارے میں۔

15. موبائل نیٹ ورک کا بندوبست: پہاڑی علاقوں میں نیٹ ورک کمزور ہو سکتا ہے، اس لیے ضروری نمبرز نوٹ کریں اور جہاں نیٹ ورک ہو، اپنوں کو مطلع کرتے رہیں

اللہ کریم اپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین
with Saif Tours phone 📱03554504773. 03150446436

31/05/2025

Whoever is fortunate enough to recognize this breathtaking valley

Good news for tourists visiting Skardu: The road to Deosai National Park is now open. Anyone interested in taking a tour...
28/05/2025

Good news for tourists visiting Skardu: The road to Deosai National Park is now open. Anyone interested in taking a tour of Skardu should contact me. Phone 📱number., 03150446436.03554504773

یہ 16 تاریخ کی تصویر ہے جس میں لڑکے کافی تھکے ہوئے لگ رہا ہےگلگت بلتستان کی سڑکیں بہت ہی خطرناک ترین ہے لہازا گلگت بلتست...
25/05/2025

یہ 16 تاریخ کی تصویر ہے جس میں لڑکے کافی تھکے ہوئے لگ رہا ہے
گلگت بلتستان کی سڑکیں بہت ہی خطرناک ترین ہے لہازا گلگت بلتستان کی سڑکوں پر چلنے والے سیاحوں سے التماس ہے بہت ہی احتیاط سے گاڑی چلائیں کیونکہ ایک طرف پہاڑ اور دوسی طرف گہری کھائی ہے بعض جگہوں پر صرف ایک گاڑی کے گزرنے کی جگہ ہوتی ہے لہازا کچھ حضرات اگلی گاڑی کے گزرنے کا انتظار کیے بغیر اگلی گاڑی کے قریب اگر رکتی ہیں جو کہ خود کے لیے اور دوسری گاڑی والے دونوں کے لیے خطر ناک ثابت ہو سکتا ہے ، کھبی نہ پہنچنے سے بہتر ہے دو منٹ انتظار کر کے لیٹ پہنچے.
سیاح حضرات ان سڑکوں پر ایل ای ڈی لائٹس کا زیادہ استعمال کرتے ہیں جو کہ اگلی گاڑی کے لیے دشواری کا سبب بنتا ہے ، گاڑیوں کو ایسے نہ بھگایا جایے جیسے اسلام آباد لاھور کراچی کی سڑکوں پر بھگاتے ہے کیونکہ یہ سڑکیں گاڑیوں کو بھگانے والی نہیں صبر تحمل اور ٹھنڈے دماغ سے گاڑی چلانے والی سڑکیں ہے، دو ہزار چھ میں جب میں خود راولپنڈی سے سکردو کار میں سفر کررہا تھا ہمارے کزن نے مسلسل گاڑی چلائی جلدی پہنچنے کے چکروں میں صبح چار بجے گہری نیند نے اگیر لیا اور ہماری کار گہری کھائی میں جا گری خدا کا شکر ہے سب بچ گئے اور گاڑی کو بہت زیادہ نقصان پہنچا لہازا گاڑی آہستہ چلائیں بریک کا کم سے کم استعمال کریں خاص کر آٹو گاڑیوں کے۔
، اس پوسٹ کا مقصد کسی کو ڈی گریٹ کرنا نہیں بلکہ احتیاط برتی کے لیے ہے
Copy

24/05/2025
12/05/2025

Get ready for the ultimate tour of Hunza and Khonjrab, where stunning landscapes and unforgettable experiences await. 🏞️🏔️🚐💨

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safar - e - Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category