Gilgit Airport

Gilgit Airport Dr Rashid Kazmi
DOCTOR KAZMI HOUSE
Touheed Colony Jhangi Abbottabad Pakistan. World for Travel,

Travel and Explore the Places of the World..

گلگت ایئرپورٹ کی بہت پرانی تصویر
14/03/2026

گلگت ایئرپورٹ کی بہت پرانی تصویر

06/12/2022
جی بی سکاوٹس کے جوان بھی بابوسر میں پھنسے مسافروں اور سیاحوں کی مدد اور خدمت کر رہے ہیںسلام جی بی سکاوٹس
11/10/2021

جی بی سکاوٹس کے جوان بھی بابوسر میں پھنسے مسافروں اور سیاحوں کی مدد اور خدمت کر رہے ہیں
سلام جی بی سکاوٹس

گلگت بلتستان اسکاوٹس پولو کپ 2021 وسیم شہید پولو گراؤنڈ منور میں شروع ہوگیا پولو کپ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی کمان...
09/10/2021

گلگت بلتستان اسکاوٹس پولو کپ 2021 وسیم شہید پولو گراؤنڈ منور میں شروع ہوگیا

پولو کپ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل جواد احمد تھے

پولو کپ 2021 کا پہلا میچ گلگت بلتستان اسکاوٹس اے اور گلگت بلتستان پولیس اے کے درمیان کھیلا گیا

پولو میچ گلگت بلتستان اسکاوٹس نے ایک کے مقابلے میں نو گول سے جیت لیا

03/06/2020

Address

Air Port
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Airport posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category