NAGAR Velly

Directions

NAGAR Velly الحمداللہ

مہک گلگتی نام کی ایک لڑکی کے اکاؤنٹ سے دن بہ دن شیعہ مسلمانوں کے خلاف اور بارہ امام، بالخصوص امام مہدیؑ کی شان میں گستاخ...
19/09/2026

مہک گلگتی نام کی ایک لڑکی کے اکاؤنٹ سے دن بہ دن شیعہ مسلمانوں کے خلاف اور بارہ امام، بالخصوص امام مہدیؑ کی شان میں گستاخانہ مواد شیئر کیا جا رہا ہے۔ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے کا نوٹس لیا جائے اور قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے۔

اگر اسی طرح ہمارے امام مہدیؑ کی شان میں گستاخی کا سلسلہ جاری رہا تو پیدا ہونے والے حالات کی ذمہ داری ہم پر نہیں ہوگی، بلکہ حکومت خود ذمہ دار ہوگی۔ لہٰذا اس آئی ڈی کے خلاف قانون کے مطابق فوری کارروائی کی جائے۔



نگر ویلی کے پس منظر میں کھڑی راکاپوشی — پاکستان کی بلند ترین چوٹیوں میں شامل ایک عظیم شاہکار😲**نگر ویلی اور راکاپوشی** ک...
02/09/2026

نگر ویلی کے پس منظر میں کھڑی راکاپوشی — پاکستان کی بلند ترین چوٹیوں میں شامل ایک عظیم شاہکار😲
**نگر ویلی اور راکاپوشی** کا امتزاج شمالی پاکستان کے ان مناظر میں شامل ہے جنہیں دیکھ کر نظریں ٹھہر جاتی ہیں۔ 🏔️ وادی کے سبز مناظر کے پیچھے برف سے ڈھکی راکاپوشی کی بلند چوٹی ایک شاندار قدرتی پس منظر بناتی ہے۔ کبھی بادلوں میں چھپی اور کبھی مکمل شان کے ساتھ سامنے آنے والی یہ چوٹی نگر کے مختلف مقامات سے ایک منفرد منظر پیش کرتی ہے، جو فوٹوگرافی اور پہاڑی مناظر کے شوقین افراد کے لیے خاص کشش رکھتا ہے۔

26/08/2026

مناپن کے جنگل کچیلی میں میاچھر کے 250 سے 300 تک لوگوں کی طرف سے مناپن کے چند لوگوں پر مبینہ طور پر حملہ اور تشدد انتظامیہ فوری نوٹس لے

گزشتہ روز گاؤں مناپن جنگل کچیلی میں موجود قدیم ہراہ (شنگائی ہراہ) پر ایک انتہائی افسوسناک اور تشویشناک واقعہ پیش آیا۔ مقامی افراد کے مطابق گاؤں میاچھر سے تعلق رکھنے والے تقریباً 250 سے 300 تک افراد نے مبینہ طور پر جوتل، دنیور، نگر کالونی، سوست اور نومل سمیت مختلف علاقوں سے افراد کو بھی بلا کر مناپن کے لوگوں پر حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب مناپن کے لوگ اپنی کچیلی شنگائی ہراہ پر مویشیوں کو پانی پلانے اور مویشی خانوں کی تعمیر و مرمت کے لیے موجود تھے۔ مبینہ طور پر حملہ آوروں نے وہاں قائم مویشی خانوں اور دیگر ڈھانچوں کو مسمار کیا جبکہ بعض کو آگ بھی لگا دی گئی۔ مزید یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ صبح نماز کی ادائیگی میں مصروف افراد کو بھی مبینہ طور پر نشانہ بنایا گیا، جس کے باعث علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔

مناپن کے عوام کا مؤقف ہے کہ مذکورہ اراضی کے حوالے سے عدالت اور شرعی عدالت دونوں کے فیصلے مناپن کے حق میں موجود ہیں۔

ہم ڈپٹی کمشنر نگر، اسسٹنٹ کمشنر نگر اور ایس پی نگر سے مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے غیرجانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کرائی جائیں، قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اور مناپن کے عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔

زمین کا تنازع اپنی جگہ، مگر کسی بھی فریق کو طاقت، دھونس، تشدد یا قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے اور کسی بڑے ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے انتظامیہ کی فوری اور مؤثر مداخلت ناگزیر ہے۔

نگر: چھلت پائین نگر سے تعلق رکھنے والے قابلِ فخر نوجوان حسین علی کو پاکستان ایئر فورس میں کرنل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی...
11/08/2026

نگر: چھلت پائین نگر سے تعلق رکھنے والے قابلِ فخر نوجوان حسین علی کو پاکستان ایئر فورس میں کرنل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

05/08/2026
اگر آلِ سعود ہزار مرتبہ بھی آبِ زمزم سے غسل کریں، تب بھی وہ پاک نہیں ہو سکتے۔ — امام خمینیؒکربلا پر حالیہ حملوں کے تناظر...
30/07/2026

اگر آلِ سعود ہزار مرتبہ بھی آبِ زمزم سے غسل کریں، تب بھی وہ پاک نہیں ہو سکتے۔ — امام خمینیؒ
کربلا پر حالیہ حملوں کے تناظر میں یہ الفاظ بہت سے لوگوں کو دوبارہ یاد آ رہے ہیں۔ 🏴

With Discovering Pakistan – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
14/07/2026

With Discovering Pakistan – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

26/06/2026

کربلا کی خاک پر کیا آدمی سجدے میں ہے
موت رُسوا ہو چکی ہے زندگی سجدے میں ہے
وہ جو اک سجدہ علیؑ کا بچ رہا تھا وقتِ فجر
فاطمہؑ کا لال شاید اب اُسی سجدے میں ہے
!

سلام یا مظلوم امامّ
#یاحسین
#عاشورہ

Address

Rawalpindi
Gilgit
RAWALPINDI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NAGAR Velly posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share