سونا پنڈ 154گ ب تحصیل گوجرہ

سونا پنڈ 154گ ب تحصیل گوجرہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from سونا پنڈ 154گ ب تحصیل گوجرہ, Tourist Information Center, Gojra.

01/04/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
چک نمبر 154 گ ب میں جمیل کلرک شاہد عاطف اس کے والد جو کہ انتقال کر گئےنماز جنازہ کی اطلاع بعد میں دی جائے گی جو چک نمبر 154گ ب سے گوجرہ چلے گئے تھے

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎محمد علی جٹ ولد بابا علی احمد جٹ مرحوم( فوجی محمد شفیق جٹ دکاندار کے بڑے بھ...
20/03/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎
محمد علی جٹ ولد بابا علی احمد جٹ مرحوم( فوجی محمد شفیق جٹ دکاندار کے بڑے بھائی،علی رضا سابقہ پروفیسر پنجاب کالج گوجرہ،فوجی محمد احمد،احسن جٹ سٹائلش شوز مونگی بنگلہ والے،محمد ذیشان ٹیلرز کے والد) قضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں انکی نماز جنازہ آج 3 بجے بعد از نماز جمعہ 154 گ۔ب ڈھوٹیاں کے عید گاہ میں ادا کی جائے گی۔

27/02/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎
حاجی مختار احمد مرحوم بابے بخشی کا،انکی اہلیہ ،میاں رشید احمد دکاندار،خادم حسین امریکہ والے،محمد اعظم امریکہ والے انکی والدہ محترمہ ،میاں محمد الیاس سابقہ کبڈر کی تائی جان قضائے الٰہی سے وفات پا چکی ہیں ان کی نمازِ جنازہ کل دن 11 بجے ڈھوٹیاں کے عید گاہ میں ادا کی جائے گی۔

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎نواہی گاؤں 154گ ب میں غلام نبی مرحوم بٹالوی ،غلام شبیر سابقہ کبڈر،غلام علی ...
24/02/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎
نواہی گاؤں 154گ ب میں غلام نبی مرحوم بٹالوی ،غلام شبیر سابقہ کبڈر،غلام علی عرف کولی سابقہ کبڈر کے چھوٹے بھائی گلزار احمد عرف جھاری قضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں انکی نماز جنازہ آج سہہ پہر 3 بجے عید گاہ میں ادا کی جائے گی .

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنچک 154گ ب میں حاجی عبد الرزاق رحمانی کے چھوٹے بیٹے ،حاجی محمد اخلاق ،محمد شاکر ...
04/02/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
چک 154گ ب میں حاجی عبد الرزاق رحمانی کے چھوٹے بیٹے ،حاجی محمد اخلاق ،محمد شاکر کے چھوٹے بھائی حاجی محمد راشد قضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں
اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

Address

Gojra

Telephone

+923401004846

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سونا پنڈ 154گ ب تحصیل گوجرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share