Al Tahir Air Travel International

Al Tahir Air Travel International Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Tahir Air Travel International, Gojra.

الطاہرگروپ سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو بہت بہت عیدمبارک ہوناراض رشتوں کو دوستوں کو لازمی راضی کرو"اللہ آپ کو عید کے ...
10/04/2024

الطاہرگروپ سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو بہت بہت عیدمبارک ہو

ناراض رشتوں کو دوستوں کو لازمی راضی کرو

"اللہ آپ کو عید کے موقع پر خوشیاں، برکتیں اور نعمتیں عطا فرمائے۔ عید کی خوشیاں آپ کے دل میں خوشی اور پیار کی برکتیں لے کر آئیں۔ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں، آبادیوں اور نعمتوں سے بھر دے۔ آپ کی زندگی میں ہمیشہ خوشحالی،تندرستی اور ترقی ہو اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور آپ کی تمام جاہز خواہشات پوری کرے آمین ثم

SALE SALE SALE FOR UMRAH TICKETS➖➖➖➖➖➖➖➖➖115,800/-PA 03APR LHE-JED HK05PA 23APR JED-LHE➖➖➖➖➖➖➖➖➖ 115800/-PA 06APR LHE-JE...
30/03/2024

SALE SALE SALE FOR UMRAH TICKETS
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
115,800/-
PA 03APR LHE-JED HK05
PA 23APR JED-LHE
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
115800/-
PA 06APR LHE-JED HK15
PA 26APR JED-LHE
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
115800/-
PA 08APR LHE-JED HK15
PA 28APR JED-LHE
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
120500/-
ER 11 APR ISB-JED HK20
ER 30APR JED-ISB
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
138000/-
PA 15 APR LHE-JED HK10
PA 05MAY JED-LHE
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
138000/-
PA 17APR LHE-JED HK10
PA 07MAY JED-LHE
AL TAHIR AIR TRAVEL: 📱 03006627544 03462222677

29/09/2023
اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُممیری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے "عید الفط...
23/04/2023

اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم
میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے "عید الفطر مبارک".
اللہ کرے یہ عید آپکے لئے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپکے دل کی ہر خواہش پوری کرے۔
اللہ تعایٰ سےدعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت کا، مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے.
آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین۔

میری طرف سے تمام پاکستانیوں کو جشنِ آزادی مبارک اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس پاک وطن کو قیامت تک شاد و آباد ر...
14/08/2022

میری طرف سے تمام پاکستانیوں کو جشنِ آزادی مبارک اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس پاک وطن کو قیامت تک شاد و آباد رکھے اور ملک میں اسلامی قانون نافذ فرمائے آمین یارب العالمین

الســلآم علیـکم و رحمة الله و برکآته  صبح بخیرزندگی    .   جمعہ مبارکأللّٰهم صل علٰی محمد وعلٰی أٰل محمد کما صلیت علٰی...
27/05/2022

الســلآم علیـکم و رحمة الله و برکآته
صبح بخیرزندگی
. جمعہ مبارک
أللّٰهم صل علٰی محمد وعلٰی أٰل محمد کما صلیت علٰی إبراهیم وعلٰی أٰل إبراہیم إنك حمید مجید أللّٰهم بارك علٰی محمد و علی أٰل محمد کما بارکت علٰی إبراهیم وعلٰی أٰل إبراهیم إنك حمید مجید‘‘.
درود پاک پڑھنا مسلمان پر حق ہے:
اپنے رب سے دُعا کرتے رہا کرو
دُعا ایسی عبادت ہے۔ جو اللّٰہ سے سب کچھ منوا لیتی ہے۔
اِنَّهٝ سَـمِيْـعٌ قَرِيْبٌ
بے شک وہ سننے والا قریب ہے
"يا واسع العطاء"
الله ہمیں بہت زیادہ خوشیاں دے"
"يا سامع الدعاء"
الله میری ہر دعا قبول کرے"
"يا شريف الجزاء"
الله ہمیں بہترین جزاء دے"
"يا دافع البلاء"
الله ہماری ہر مشکل دور کرے"
پروردگاراس نعمت سے سرفراز فرماۓجس میں میرے لیۓ....
خیرو برکت ھو.
عزت و وقار ھو.
راحت و سکون ھو.
صحت و تندرستی ھو.
یااللّٰہ! ہمیں ہر طرح کی بیماری لاچاری کمزوری بےبسی مفلسی محتاجی سے بچانا۔
ہمیں اپنی نعمتوں سے مالامال فرما دیے۔
••❂ #آمِــــــــــيْنيَــارَبَّالْعَالَمِـــــــــيْنَ ❂

بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيمﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃیاالله, یارحمان، ...
25/02/2022

بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
ﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ
یاالله, یارحمان، یاربی,
ایسا کرم کر دے کہ أپکی نعمتیں أپکی یاد سے غافل نہ کریں اور أپکی آزمائشیں أپکی رَحمت سے مایوس نہ کريں۔ ہمارےقدموں کواپنی رضا کی جانب موڑ دے.
میرےخالق و مالک,
ہم أپکے در کےسوالی ہیں أپ ہمیں اپنی رضا کی منزل تک پہنچائیں ہمیں ہر دکھ درد ، تکلیف، پریشانی, بیماری، مصیبت اور ہر قسم کی محتاجی سےمحفوظ رکھنا اور اپنے خصوصی حفظ و امان میں رکھنا.
آمین یا رب العالمین

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:‏”جب انسان مر جاتا ہے تو اس کے عمل کا سلسلہ بند ہو جاتا ہے سوائے تین چیزوں کے:‏ا...
05/11/2021

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

‏”جب انسان مر جاتا ہے تو اس کے عمل کا سلسلہ بند ہو جاتا ہے سوائے تین چیزوں کے:
‏ایک صدقہ جاریہ ہے،
‏دوسرا ایسا علم ہے جس سے لوگ فائدہ اٹھائیں
‏اور تیسرا نیک و صالح اولاد ہے جو اس کے لیے دعا کرے“۔

‏(جامع ترمذی،۱۳۷۶)

24    ربیع الاول     1443ھ  31    اکتوبر           2021ء   15     کاتک           2078ب  بروز  اتوار  Sunday
31/10/2021

24 ربیع الاول 1443ھ
31 اکتوبر 2021ء
15 کاتک 2078ب
بروز اتوار Sunday

🍃اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ ...
29/10/2021

🍃اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ

12  ربیع الاول 1443ھ  19  اکتوبر  2021ء  03  کاتک  2078ب  بروز  منگل   Tuesday                                          ...
19/10/2021

12 ربیع الاول 1443ھ
19 اکتوبر 2021ء
03 کاتک 2078ب
بروز منگل Tuesday
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎❤
عید میلاد الالنبیﷺ کی مبارک صبح بخیر





سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

آمنہ بی بی کے گھر میں حوروملائک آگے
12ربیع الاول کو نور کے بادل چھا گے

سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

تم کوبنا توڑ دیا تھا آقاﷺ قلم مصور نے
ایساکوٸ شاہکار کبھی نا دیکھا کسی تصور نے


سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

دو عالم کا دولہا ہے تو خالق کا مہمان ہے
جس کو چاہے در پے بلا لے یہ تو تیری شان ہے

سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

رحمت کے دریا تیرے روزے کی جانب بہتے ہیں
تیری گلیوں کے پھیرے کوعاشق حجِ اکبر کہتے ہیں

سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

اے لوگوں ! مَاذا کی آنکھوں والے نبیﷺ ہمارے ہیں
پیشانی وَالفجر ہے اُن کی گیسو پیارے پیارے ہیں

سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

حضرت بو انیسؒ کا فرمانِ عالی شان ہے
یاحی یا قیوم پڑھو تو کامل دین ایمان ہے

سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

شیخ عالم باوا جی کا لوگوں ! خاص وظیفہ ہے
نامِ محمدﷺ تو ہر اک ذکر سے اعلٰی ہے

سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

یاَحَنَّانُ یَا مَنَّانُ یَا رَحمٰنُ یَا رَحِیمُ
وردِ محمدﷺ وردِ اللہ ہےصلی اللہ علیہ والہ وسلم

سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

ان کے در پے آنے والے جھولیاں بھربھر جاتے ہیں
پیرومرشدباواجی ابوانیسؒ کہلاتے ہیں

سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ




{إِنَّ اللّٰهَ وَمَلَائِکَتَه یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّ یَٰأَیُّهَا الَّذِیْنَ أٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا}

ترجمہ : بے شک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے رحمت بھیجتے ہیں ان پیغمبر پر،اے ایمان والو تم بھی آپ پر رحمت بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو ۔(بیان القرآن)

حدیث شریف میں ہے کہ جب یہ آیت نازل ہوئی توصحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: یارسول اللہ!سلام کاطریقہ توہمیں معلوم ہوچکا یعنی التحیات میں جوپڑھتے ہیں ’’السلام علیك أیها النبي ورحمة اللّٰه وبرکاته‘‘صلوٰۃ کاطریقہ بھی ارشاد فرمادیجیے تو آپﷺ نے درودِ ابرہیمی سکھایا، یعنی ’’أللّٰهم صل علٰی محمد وعلٰی أٰل محمد کما صلیت علٰی إبراهیم وعلٰی أٰل إبراہیم إنك حمید مجید أللّٰهم بارك علٰی محمد و علی أٰل محمد کما بارکت علٰی إبراهیم وعلٰی أٰل إبراهیم إنك حمید مجید‘‘.

درود پاک پڑھنا مسلمان پر حق ہے:



"وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ"°❣️
"- اور ہم نے آپ ﷺکو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا-

Address

Gojra
36120

Telephone

+923006627544

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Tahir Air Travel International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share