Absher Travels Gojra IATA

Absher Travels Gojra IATA Top Travel & Tours Agency of Gojra,

Since 2016, We are nationwide wholesalers of Air Ticketing services for IATA and Non IATA Airlines, with best Umrah Packages & Group Fare Services in most affordable combinations.

18/04/2026

🌙 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌙

ابشر ٹریولز اینڈ ٹورز گوجرہ اپنے معزز کلائنٹس، دوستوں اور اہلِ گوجرہ کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ہیں۔

عمرہ سیزن 1447ھ کے باقاعدہ اختتام پر ہم اللہ تعالیٰ کے حضور سراپا شکر ہیں اور آپ سب کے بے مثال اعتماد، محبت اور تعاون پر تہہ دل سے مشکور ہیں۔
اللہ کے فضل و کرم اور آپ کی دعاؤں کے طفیل، ہمیں اس سال 23 بڑے گوجرہ ٹو گوجرہ عمرہ گروپس اور انفرادی بکنگز کے ذریعے مجموعی طور پر 2000 سے زائد معتمرین کی خدمت کا شرف حاصل ہوا۔ الحمدللہ 🤲

✨ یہ ہمارے لیے باعثِ فخر اور سعادت ہے کہ ہم نے آپ کے مقدس سفر کو آسان، پُرسکون اور یادگار بنانے کے لیے دن رات محنت کی۔
✨ آپ کی رہنمائی، اعتماد اور دعاؤں نے ہمیں ہمیشہ بہتر سے بہترین کرنے کا حوصلہ دیا۔
✨ ان شاء اللہ، آپ کی مسلسل سپورٹ کے ساتھ ہم آنے والے عمرہ سیزن 1448ھ میں مزید اعلیٰ اور معیاری خدمات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔

🤲 اللہ تعالیٰ آپ کی تمام عبادات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، آپ کی جائز دعاؤں کو پورا کرے، اور آپ کو ہمیشہ ایمان، صحت اور خوشحالی کی نعمتوں سے نوازے۔ آمین

💖 آپ کا اعتماد — ہماری پہچان

خلوصِ دل کے ساتھ،
ابشر ٹریولز گروپ آف کمپنیز، گوجرہ
▪️ ابشر ٹریولز اینڈ ٹورز پرائیوٹ لمیٹڈ.
▪️ گولڈن ویژن ٹریولز اینڈ ٹورز پرائیوٹ لمیٹڈ.
▪️ ہوریزون اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹر.

ALHAMDULILLAH! 🤲With the infinite blessings of ALLAH Almighty, we are proud to announce that we have been granted the HO...
08/04/2026

ALHAMDULILLAH! 🤲
With the infinite blessings of ALLAH Almighty, we are proud to announce that we have been granted the HORIZON Overseas Employment Promoters OEP License.
This achievement marks another milestone in our journey of trust, dedication, service with commitment and excellence.
We sincerely thank ALLAH Almighty, our valued clients, and all well-wishers for their continuous support and trust.



الحمدللہ ابشر ٹریولز گوجرہ کا 15 فروری کو سعودی ائیر لائنز پر بھیجا گیا بائیسواں بڑا عمرہ گروپ مورخہ 7 مارچ کی دوپہر اپن...
08/03/2026

الحمدللہ ابشر ٹریولز گوجرہ کا 15 فروری کو سعودی ائیر لائنز پر بھیجا گیا بائیسواں بڑا عمرہ گروپ مورخہ 7 مارچ کی دوپہر اپنے 21 دن پورے کر کے بخیر و عافیت واپس گوجرہ آفس پہنچا جہاں ان کا پر مسرت اور پرتپاک استقبال کیا گیا۔الحمداللہ ابشر ٹریولز اینڈ ٹورز گوجرہ گزشتہ 10 سال سے شہر گوجرہ میں عمرہ کا بااعتماد ترین ادارہ ہے جو کہ اعلیٰ معیار اور سروسز سے بھرپور عمرہ گروپ ٹوور فراہم کرتے آرہے ہیں۔

الحمدللہ ابشر ٹریولز گوجرہ کا 19 فروری کو بھیجا گیا  تئیسواں عمرہ گروپ مورخہ 5 مارچ کی رات بخیر و عافیت واپس گوجرہ آفس پ...
07/03/2026

الحمدللہ ابشر ٹریولز گوجرہ کا 19 فروری کو بھیجا گیا تئیسواں عمرہ گروپ مورخہ 5 مارچ کی رات بخیر و عافیت واپس گوجرہ آفس پہنچا جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔الحمداللہ ابشر ٹریولز اینڈ ٹورز گوجرہ گزشتہ 10 سال سے شہر گوجرہ میں عمرہ کا بااعتماد ترین ادارہ ہے جو کہ اعلیٰ معیار اور سروسز سے بھرپور عمرہ گروپ ٹوور فراہم کرتے آرہے ہیں۔

الحمدللہ ابشر ٹریولز گوجرہ کا 5 فروری کو بھیجا گیا  اکیسواں عمرہ گروپ مورخہ 25 فروری کی شام بخیر و عافیت واپس گوجرہ آفس ...
26/02/2026

الحمدللہ ابشر ٹریولز گوجرہ کا 5 فروری کو بھیجا گیا اکیسواں عمرہ گروپ مورخہ 25 فروری کی شام بخیر و عافیت واپس گوجرہ آفس پہنچا جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔الحمداللہ ابشر ٹریولز اینڈ ٹورز گوجرہ گزشتہ 10 سال سے شہر گوجرہ میں عمرہ کا بااعتماد ترین ادارہ ہے جو کہ اعلیٰ معیار اور سروسز سے بھرپور عمرہ گروپ ٹوور فراہم کرتے آرہے ہیں۔

الحمدللہ ابشر ٹریولز گوجرہ کا 19 فروری والا تئیسواں عمرہ گروپ گزشتہ صبح لاہور ائیرپورٹ کے لیے اور وہاں سے حجاز مقدس کے س...
20/02/2026

الحمدللہ ابشر ٹریولز گوجرہ کا 19 فروری والا تئیسواں عمرہ گروپ گزشتہ صبح لاہور ائیرپورٹ کے لیے اور وہاں سے حجاز مقدس کے سفر پر روانہ ہوا جس کے مناظر پیش خدمت ہیں۔
الحمداللہ ابشر ٹریولز گوجرہ گزشتہ 10 سال سے شہر
گوجرہ میں عمرہ کا بااعتماد ترین ادارہ ہے۔

الحمدللہ ابشر ٹریولز گوجرہ کا 15 فروری والا بائیسواں عمرہ گروپ گزشتہ شام پوری شان و شوکت سے لاہور ائیرپورٹ کے لیے اور وہ...
16/02/2026

الحمدللہ ابشر ٹریولز گوجرہ کا 15 فروری والا بائیسواں عمرہ گروپ گزشتہ شام پوری شان و شوکت سے لاہور ائیرپورٹ کے لیے اور وہاں سے حجاز مقدس کے سفر پر روانہ ہوا جس کے مناظر پیش خدمت ہیں۔
الحمداللہ ابشر ٹریولز گوجرہ گزشتہ 10 سال سے شہر
گوجرہ میں عمرہ کا بااعتماد ترین ادارہ ہے۔

الحمدللہ ابشر ٹریولز گوجرہ کا 25 جنوری کو بھیجا گیا  بیسواں عمرہ گروپ مورخہ 14 فروری کی شام بخیر و عافیت واپس گوجرہ آفس ...
15/02/2026

الحمدللہ ابشر ٹریولز گوجرہ کا 25 جنوری کو بھیجا گیا بیسواں عمرہ گروپ مورخہ 14 فروری کی شام بخیر و عافیت واپس گوجرہ آفس پہنچا جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔الحمداللہ ثم الحمداللہ ابشر ٹریولز اینڈ ٹورز گوجرہ گزشتہ 10 سال سے شہر گوجرہ میں عمرہ کا بااعتماد ترین ادارہ ہے جو کہ اعلیٰ معیار اور سروسز سے بھرپور عمرہ گروپ ٹوور فراہم کرتے ہیں۔

الحمدللہ ابشر ٹریولز گوجرہ کا 14 جنوری کو بھیجا گیا  انیسواں عمرہ گروپ مورخہ 5 فروری کی رات بخیر و عافیت واپس گوجرہ آفس ...
06/02/2026

الحمدللہ ابشر ٹریولز گوجرہ کا 14 جنوری کو بھیجا گیا انیسواں عمرہ گروپ مورخہ 5 فروری کی رات بخیر و عافیت واپس گوجرہ آفس پہنچا جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ہمارے اگلے عمرہ گروپس 15 فروری اور 19 فروری کو روانہ ہونگے انشاللہ۔
الحمداللہ ثم الحمداللہ ابشر ٹریولز اینڈ ٹورز گوجرہ گزشتہ 10 سال سے شہر گوجرہ میں عمرہ کا بااعتماد ترین ادارہ ہے جو کہ اعلیٰ معیار اور سروسز سے بھرپور عمرہ گروپ ٹوور فراہم کرتے ہیں۔

Address

Beron Ghalla Mandi Gate # 2, Near Allied Bank Main Branch , Govt Girls High School Road
Gojra
36120

Telephone

+923337624949

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Absher Travels Gojra IATA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Absher Travels Gojra IATA:

Share

Category