14/09/2023
فوری ضرورت برائے سعودی عرب🇸🇦 🇸🇦 🇸🇦 🇸🇦
شرکہ
صرف فریش پاکستانی تجربہ والے حضرات
🔘 بائیک رائیڈر (10 عدد)
فریش پاکستانی تجربہ بغیر لائسنس والا
میٹرک پاس/گوگل میپ جانتا ہو
💰 سیلری: 2000 ریال سے 3500 ریال تک
(ٹوٹل کمیشن بیس کام ہوگا)
روزانہ 5 ڈلیوری اور ماہانہ 150 ڈلیوری کمپنی کےلیے
5 ڈلیوری کے بعد ہر ڈلیوری پر 8.5 ریال کمیشن
👈 عمر 21 سے 40 سال تک
👈 لائسنس بننے تک صرف 200 ریال ملے گا
👈 پیٹرول، انٹرنیٹ، سم، بائیک بذمہ کمپنی
👈 رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی
ریڈی میڈیکل کیس دیں اور فوری ای نمبر حاصل کریں