Elite Northern Tourism

Elite Northern Tourism ‘Elite Northern Tourism'

“Travel is the main thing you purchase that makes you more extravagant”.

We, at ‘Elite Northern Tourism’, swear by this and put stock in satisfying travel dreams that make you perpetually rich constantly. We have been moving excellent encounters for a considerable length of time through our cutting edge planned occasion bundles and other fundamental travel administrations. We rouse our clients to carry on with a rich life, brimming with extraordinary travel encounters

23/04/2026

🌙✨ Swat Kalam Tour Vibes ✨🌙
ka chilled weather + night views = pure magic! ❄️🌌
Aur upar se Shinwari food in Bahrain 🍖🔥 — taste jo dil jeet le!
Elite Northern Tourism ke sath enjoy karein:
✔️ Cool Breeze & Scenic Nights
✔️ Delicious Shinwari Cuisine
✔️ Comfortable & Customized Trips
📍 Swat Kalam Tour – Short but Memorable Escape!
📞 Book Now: 0314-304-5548
Don’t miss this perfect combo of Weather + Food + Nature ❤️

18/02/2026
25/01/2026

پہاڑوں کا شہزادہ پہاڑوں میں جان کھو بیٹھا ۔ اللہ مغفرت فرمائے ۔ (إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

جیپ مافیا سے ہوشیار.آج اُشو پوائنٹ کے قریب ایک 4×4 جیپ حادثے کا شکار ہوئ وجہ تیز رفتاری اور غیر ذمہ دار ڈرائیوریہ جیپ وا...
24/11/2025

جیپ مافیا سے ہوشیار.
آج اُشو پوائنٹ کے قریب ایک 4×4 جیپ حادثے کا شکار ہوئ وجہ تیز رفتاری اور غیر ذمہ دار ڈرائیور
یہ جیپ والے صرف اپنے چند ہزار روپے کے لالچ میں آپ کی زندگی خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔
نہ ان کی گاڑیاں محفوظ , نہ بریک سسٹم درست , نہ قانون کا خوف۔
حقیقت یہ ہے..
کالام سے مہوڈنڈ لیک تک کا روڈ مکمل طور پر پکا، محفوظ اور 100% کارآمد ہے۔
یہاں تک کہ مہران گاڑی بھی آسانی سے جا سکتی ہے۔

لیکن یہ جیپ ڈرائیور آپ کو ڈرا کر، جھوٹ بول کر، اور راستہ بند بتا کر صرف اپنی جیبیں بھرتے ہیں۔
ان کی تیز رفتاری، بے احتیاطی، اور جھوٹ پر مبنی باتیں نہ صرف آپ کی جان لے سکتی ہیں بلکہ کالام کی خوبصورتی کو بھی بدنام کر رہی ہیں۔

سیاحوں سے گزارش.
اپنی گاڑی میں خود جائیں۔
جیپ مافیا کے جھانسے میں نہ آئیں۔
یہ چند پیسوں کے لیے آپ کو اور آپ کے بچوں کو خطرے میں ڈالنے سے نہیں ہچکچاتے۔

محفوظ سفر کریں، سچ جانیں، اور آگے پہنچائیں.

16/10/2025

✨ Elite Northern Tourism Presents ✨
🏔 Luxury Stay in Kalam Valley! 🌲

کالام کی حسین وادیوں میں اب لطف اٹھائیں 5-Star Hotel Experience کا!
💫 شاندار کمرے، شفاف دریاؤں کے نظارے،
🔥 بون فائر نائٹس، اور لذیذ فوڈ — سب ایک ہی جگہ!

چاہے ہنی مون ہو، فیملی ٹرپ یا فرینڈز کے ساتھ ایڈونچر —
Elite Northern Tourism کے ساتھ ہر لمحہ یادگار بنائیں ❤️

📍 Location: Kalam Valley, Swat
📞 Contact: 0314-3045548
🌐

11/10/2025

🍁 Elite Northern Tourism 🍁

سردیوں کا موسم، برف باری، پہاڑوں کی خوشبو، اور ہاتھ میں ایک کپ چائے کے ساتھ خالص شمالی ڈرائی فروٹ 😍

چاہے آپ سوات، کالام، ناران یا گلگت بلتستان جائیں —
یہ موسم صرف سفر کے لیے نہیں بلکہ ذائقے اور قدرت کے سنگم کے لیے ہے۔

🥜 اخروٹ، بادام، چلغوزے، خشک خوبانیاں —
یہ سب شمال کے تحفے ہیں جو نہ صرف لذت بڑھاتے ہیں بلکہ صحت بھی دیتے ہیں۔

تو آئیے،
قدرت کے قریب، برف کے سفेद مناظر میں،
اور ڈرائی فروٹس کے ذائقے کے ساتھ
اپنی یادگار ٹرپ کو مزید خاص بنائیں 💫

📍 Elite Northern Tourism
📞 0314-3045548

08/10/2025

❄️✨ پہلی برف باری 2025 کا آغاز ہو گیا! ✨❄️
سفید چادر میں لپٹی شمالی وادیوں کی حسین فضائیں آپ کو بلا رہی ہیں! 🏔️
اب وقت ہے دوستوں اور فیملی کے ساتھ قدرتی حسن، برفیلی فضاؤں اور یادگار لمحوں کا مزہ لینے کا۔ ☃️📸

🚙 ELITE NORTHERN TOURISM
کے ساتھ کریں اپنے خوابوں کا نارتھ ٹور — آرام دہ سفر، بہترین رہائش اور شاندار گائیڈڈ ٹورز کے ساتھ۔ 🌄

📞 0314-3045548
📍 Book your winter trip now before seats fill up!

05/10/2025

✨ Discover Pakistan with Elite Northern Tourism ✨
“جہاں پہاڑ آسمان کو چھوتے ہیں،
اور جھیلیں دل کو سکون دیتی ہیں۔” 🏔💙

From Hunza to Swat, Skardu to Naran, ہر سفر ہمارے ساتھ ایک یادگار کہانی۔
پاکستان صرف جگہ نہیں… یہ ایک احساس ہے۔ 🇵🇰💚


✨ Discover Pakistan with Elite Northern Tourism ✨“جہاں پہاڑ آسمان کو چھوتے ہیں،اور جھیلیں دل کو سکون دیتی ہیں۔” 🏔💙From H...
03/10/2025

✨ Discover Pakistan with Elite Northern Tourism ✨
“جہاں پہاڑ آسمان کو چھوتے ہیں،
اور جھیلیں دل کو سکون دیتی ہیں۔” 🏔💙

From Hunza to Swat, Skardu to Naran, ہر سفر ہمارے ساتھ ایک یادگار کہانی۔
پاکستان صرف جگہ نہیں… یہ ایک احساس ہے۔ 🇵🇰💚


27/09/2025

World Tourism Day is observed on September 27th. 😊

Address

Gujranwala
52250

Telephone

+923143045548

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Elite Northern Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category