Karwan e Aziz Travels and Tours

Karwan e Aziz Travels and Tours کاروان عزیز ٹریول اینڈ ٹورز

جمرات کے دروازے باضابطہ طور پر بند کر دیے گئے ہیں، جس کے ساتھ ہی رواں سال رمی جمار (کنکریاں مارنے) کے مناسک کا اختتام ہو...
31/05/2026

جمرات کے دروازے باضابطہ طور پر بند کر دیے گئے ہیں، جس کے ساتھ ہی رواں سال رمی جمار (کنکریاں مارنے) کے مناسک کا اختتام ہو گیا ہے۔ اب یہ دروازے اگلے سیزنِ حج تک بند رہیں گے۔ اللہ تعالیٰ تمام عازمین کا حج قبول فرمائے۔

عمرہ ویزہ دستیاب ہے🕋 21 دن عمرہ ویزہ🕋 28 دن عمرہ ویزہ🕋 لانگ سٹے 85 دن ویزہ✅ فوری پراسیسنگ✅ بہترین سروس✅ رہنمائی اور سپور...
31/05/2026

عمرہ ویزہ دستیاب ہے
🕋 21 دن عمرہ ویزہ
🕋 28 دن عمرہ ویزہ
🕋 لانگ سٹے 85 دن ویزہ
✅ فوری پراسیسنگ
✅ بہترین سروس
✅ رہنمائی اور سپورٹ
✅ محدود وقت کے لیے دستیاب
📞 رابطہ کریں:
کاروانِ عزیز ٹریول اینڈ ٹورز
0300-49933086
0321-49933086
0312-49933086
055-3253086
📍 48-C، ٹرسٹ پلازہ، نزد اسٹیٹ بینک آف پاکستان، گوجرانوالہ
نوٹ: ویزہ کی مدت اور شرائط وقتاً فوقتاً تبدیل ہو سکتی ہیں، اس لیے روانگی سے پہلے تازہ معلومات کی تصدیق ضروری ہے۔

 #الحمدللّٰــہ_رب_العالمینDear Trade Partners,We are pleased to inform you that our   Processing ID has been activated f...
23/05/2026

#الحمدللّٰــہ_رب_العالمین
Dear Trade Partners,
We are pleased to inform you that our Processing ID has been activated for the Hijri 1448 season.
Umrah visa issuance will commence from

Get ready to begin the new Umrah session with Umrah Group offering smooth and reliable services.
Best Regards
Karwan e Aziz Travels and Tours

🕋 کاروان عزیز ٹریولز اینڈ ٹورز 🕋✨ 21 دن کا مکمل عمرہ پیکج ✨📍 روانگی اِن شاء اللہ✈️ لاہور / ملتان / اسلام آباد سے جدہ✅ پی...
23/05/2026

🕋 کاروان عزیز ٹریولز اینڈ ٹورز 🕋
✨ 21 دن کا مکمل عمرہ پیکج ✨

📍 روانگی اِن شاء اللہ
✈️ لاہور / ملتان / اسلام آباد سے جدہ

✅ پیکج میں شامل سہولیات:
🏨 ہوٹل
🛂 ویزہ
🚌 ٹرانسپورٹ
🎫 ٹکٹ
🕌 زیارات مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ

━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🌟 پیکیج نمبر 1 🌟

👥 Sharing Bed — Rs: 245,000
👥 Quad Bed — Rs: 260,000
👥 Triple Bed — Rs: 275,000
👥 Double Bed — Rs: 295,000

🏨 مکہ مکرمہ: جوہرہ میسر / فندق بلال
🏨 مدینہ منورہ: ریحاب المدائن / سعدہ عبیدہ
📍 تقریباً 1000 میٹر

━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🌟 پیکیج نمبر 2 🌟

👥 Sharing Bed — Rs: 264,000
👥 Quad Bed — Rs: 279,000
👥 Triple Bed — Rs: 295,000
👥 Double Bed — Rs: 310,000

🏨 مکہ مکرمہ: منارہ شریعہ / لینڈ پریمیم
🏨 مدینہ منورہ: صفواہ العالم
📍 تقریباً 800 میٹر

━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🌟 پیکیج نمبر 3 🌟

👥 Sharing Bed — Rs: 312,000
👥 Quad Bed — Rs: 327,000
👥 Triple Bed — Rs: 342,000
👥 Double Bed — Rs: 357,000

🏨 مکہ مکرمہ: ماتر الجوار
📍 تقریباً 600 میٹر

🏨 مدینہ منورہ: واحہ المدینہ
📍 تقریباً 500 میٹر

━━━━━━━━━━━━━━━━━━
📲 بکنگ کے لئے واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں:
0300-4933086
0321-4933086

WhatsApp رابطہ:
https://wa.me/923004933086

🔗 گروپ جوائن کریں:
https://chat.whatsapp.com/IGlReST43IlJeUnJHXXHM9?mode=ems_copy_t

12/05/2026

کاروان عزیز ٹریول
Karwan e Aziz Travels and Tours

🌙 کاروان عزیز ٹریولز کی جانب سے سنہری موقع! 🕋کیا آپ بھی بیت اللہ اور روضۂ رسول ﷺ کی حاضری کے خواہشمند ہیں؟اب آپ کا خواب...
02/05/2026

🌙 کاروان عزیز ٹریولز کی جانب سے سنہری موقع! 🕋

کیا آپ بھی بیت اللہ اور روضۂ رسول ﷺ کی حاضری کے خواہشمند ہیں؟
اب آپ کا خواب حقیقت بن سکتا ہے! ✨

🎁 فری عمرہ ویزا — بذریعہ قرعہ اندازی
کاروان عزیز ٹریولز لے کر آیا ہے ایک بابرکت اور شاندار آفر!

📌 شرکت کا آسان طریقہ:
1️⃣ اس پوسٹ کو Like اور Share کریں
2️⃣ کمنٹس میں لکھیں:
✔️ نام
✔️ شہر
✔️ موبائل نمبر

⚠️ خواتین صرف نام اور شہر لکھیں، موبائل نمبر ہرگز شیئر نہ کریں

📲 واٹس ایپ کے ذریعے بھی رجسٹریشن کریں:
📱 0321-4933086
📱 0300-4933086

📢 قرعہ اندازی کے ذریعے خوش نصیب افراد کا انتخاب کیا جائے گا

⏳ محدود وقت! ابھی حصہ لیں

🙏 مزید بابرکت آفرز اور اپڈیٹس کے لیے ہمارا پیج فالو کریں

✨ کیا پتہ اگلی خوشخبری آپ کے نام ہو! ✨

کاروان عزیز ٹریولز
اعتماد جو آپ کو حرم تک لے جائے 🕋

  کاروان عزیز ٹریول
22/04/2026


کاروان عزیز ٹریول

سعودی عرب کے قوانین کے مطابق، وہ غیر ملکی ملازمین جو خروج وعودہ (Exit Re-entry) ویزا پر اپنے ملک جاتے ہیں اور ویزا کی مد...
09/04/2026

سعودی عرب کے قوانین کے مطابق، وہ غیر ملکی ملازمین جو خروج وعودہ (Exit Re-entry) ویزا پر اپنے ملک جاتے ہیں اور ویزا کی مدت ختم ہونے سے پہلے واپس نہیں آتے، ان کے حوالے سے قوانین میں حالیہ عرصے میں اہم تبدیلیاں آئی ہیں۔

موجودہ قانون (2024-2026)
سعودی محکمہ پاسپورٹ (الجوازات) کے حالیہ فیصلے کے مطابق، اب ایسے افراد پر 3 سال کی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔

پہلے کیا قانون تھا؟

پہلے اگر کوئی کارکن چھٹی جا کر واپس نہیں آتا تھا، تو اسے "خروج ولم یعد" (نکلا اور واپس نہیں آیا) قرار دے کر 3 سال تک سعودی عرب میں نئے ویزا پر داخلے سے روک دیا جاتا تھا۔

نیا قانون:
اب اس پابندی کو ختم کر دیا گیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اگر کوئی شخص چھٹی گیا اور واپس نہیں آیا، تو وہ کسی بھی وقت نئے ویزا پر دوبارہ سعودی عرب آ سکتا ہے۔ اسے اب 3 سال انتظار کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

  (اساطین)1️⃣ ستون نمبر 1: ستونِ حنانہ (Ustuwanah Hannanah)یہ وہ ستون ہے جہاں پہلے کھجور کا تنا تھا جس کے ساتھ ٹیک لگا ک...
02/04/2026

(اساطین)

1️⃣ ستون نمبر 1: ستونِ حنانہ (Ustuwanah Hannanah)
یہ وہ ستون ہے جہاں پہلے کھجور کا تنا تھا جس کے ساتھ ٹیک لگا کر نبی کریم ﷺ خطبہ دیتے تھے۔
جب منبر بنایا گیا تو وہ تنا حضور ﷺ کی جدائی میں رونے لگا۔ یہ واقعہ صحیح احادیث سے ثابت ہے، اسی لیے اسے “رونے والا ستون” کہا جاتا ہے۔
2️⃣ ستون نمبر 2: ستونِ توبہ (Ustuwanah Tawbah)
یہ وہ مقام ہے جہاں حضرت ابو لبابہؓ نے اپنی غلطی پر نادم ہو کر خود کو ستون سے باندھ لیا تھا، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے ان کی توبہ قبول فرمائی۔ اس لیے اسے “ستونِ توبہ” کہا جاتا ہے۔
3️⃣ ستون نمبر 3: ستونِ عائشہ (Ustuwanah Aisha)
حضرت عائشہؓ نے فرمایا کہ اگر لوگوں کو اس جگہ کی فضیلت کا علم ہو جائے تو وہ یہاں نماز کے لیے قرعہ اندازی کریں۔
اسی لیے اسے خاص فضیلت والا ستون مانا جاتا ہے
اور “ستونِ قرعہ” بھی کہا جاتا ہے۔
4️⃣ ستون نمبر 4: ستونِ سریر (Ustuwanah Sareer)
یہ وہ جگہ ہے جہاں نبی کریم ﷺ آرام فرمایا کرتے تھے۔
“سریر” کا مطلب بستر یا آرام کی جگہ ہے،
اس لیے اسے ستونِ سریر کہا جاتا ہے۔
5️⃣ ستون نمبر 5: ستونِ وفود (Ustuwanah Wufud)
یہاں مختلف قبائل اور علاقوں سے آنے والے وفود نبی کریم ﷺ سے ملاقات کرتے تھے۔
یہ جگہ اسلامی دعوت اور سفارتی ملاقاتوں کا مرکز تھی۔.
6️⃣ ستون نمبر 6: ستونِ حرس (Ustuwanah Haras)
یہ وہ مقام ہے جہاں صحابہ کرامؓ نبی کریم ﷺ کی حفاظت کے لیے پہرہ دیتے تھے۔ “حرس” کا مطلب حفاظت یا نگرانی ہے۔
7️⃣ ستون نمبر 7: ستونِ مخلّقہ (Ustuwanah Mukhaallaqah)
اس ستون کو خوشبو سے معطر کیا جاتا تھا، اسی لیے اسے “مخلّقہ” (خوشبو لگایا ہوا) کہا جاتا ہے۔
یہ بھی ریاض الجنۃ کے اندر واقع ہے۔
8️⃣ ستون نمبر 8: ستونِ تہجد (Ustuwanah Tahajjud)
یہ وہ جگہ ہے جہاں نبی کریم ﷺ رات کے وقت تہجد کی
نماز ادا فرمایا کرتے تھے۔ اس لیے اسے عبادت اور
قیام اللیل سے خاص نسبت حاصل ہے۔
✨ خلاصہ
یہ آٹھوں ستون مسجد نبوی کے اندر ریاض الجنۃ میں
واقع ہیں اور ہر ایک کے ساتھ نبی کریم ﷺ یا
صحابہ کرامؓ کا کوئی نہ کوئی واقعہ جڑا ہوا ہے۔۔۔
سراج محمد اختر
حال مقیم مدینہ منورہ سعودی عرب

*🌙 کیا آپ جانتے ہیں مدینہ منورہ سیر کیسے کریں گئے؟* مدینہ منورہ کو دیکھنے کے لیے ہمیشہ جلدی، ٹیکسی یا تھکا دینے والا سفر...
11/02/2026

*🌙 کیا آپ جانتے ہیں مدینہ منورہ سیر کیسے کریں گئے؟*
مدینہ منورہ کو دیکھنے کے لیے ہمیشہ جلدی، ٹیکسی یا تھکا دینے والا سفر ضروری نہیں ہوتا۔
_Hop-On Hop-Off بس آپ کو یہ سہولت دیتی ہے کہ آپ مدینہ کو سکون کے ساتھ دیکھیں — جہاں دل چاہے رکیں، چند لمحے ٹھہریں، غور کریں، اور جب آمادہ ہوں آگے بڑھ جائیں۔
🚌 یہ بس کیسے کام کرتی ہے؟
• ایک ٹکٹ 24 گھنٹے کے لیے مؤثر ہوتا ہے
• اس دوران آپ جتنی بار چاہیں بس میں سوار ہو سکتے ہیں اور اتر سکتے ہیں
🎟 ٹکٹ کی قیمت
• بالغ: 80 سعودی ریال
• بچے (5–12 سال): 40 سعودی ریال
• 5 سال سے کم عمر بچے: مفت
• فیملی پیکج: 200 سعودی ریال (2 بالغ + 2 بچے)
📍 ٹکٹ کہاں سے خریدے جا سکتے ہیں؟
ٹکٹ مسجد نبوی ﷺ کے قریب موجود کاؤنٹر سے حاصل کیے جا سکتے ہیں، عموماً سرخ رنگ کے دروازوں کے قریب، جیسے:
Gate 330، 334 یا 336
🟢 گرین روٹ — حرم کے اردگرد کے مقامات
یہ روٹ مسجد نبوی ﷺ اور قریبی علاقوں پر مشتمل ہے:
• مسجد نبوی ﷺ
• جنت البقیع
• مناخہ اسکوائر
• باب السلام
🔴 ریڈ روٹ — تاریخی اور شہری مقامات
یہ روٹ مدینہ کے اہم تاریخی و نمایاں مقامات تک لے جاتا ہے:
• جبل اُحد
• مسجد قبلتین
• مسجد قباء اور قباء اسکوائر
• خندق (غزوۂ خندق کا علاقہ)
• حجاز ریلوے میوزیم
• النور مال
• سلطانۃ روڈ
✨ ایک ہی ٹکٹ میں دونوں روٹس شامل ہیں
آپ خود انتخاب کریں کہ آپ کس چیز کو زیادہ اہمیت دینا چاہتے ہیں —
تاریخ، روحانی سکون، یا مسجد سے باہر مدینہ کی جھلک۔
کبھی کبھی مدینہ کو دریافت کرنے کے لیے سخت منصوبہ بندی ضروری نہیں ہوتی…
بس سوار ہوں…
جہاں دل ٹھہرے، اتر جائیں…
اور مدینہ کو خود آپ سے آہستہ آہستہ بات کرنے دیں 🌿
📌 مدینہ کے سفر کے لیے محفوظ کر لیں 🤍🇸🇦🇸🇦 بھائی غفران ساجد علوی گوجرانوالہ 🇸🇦🇸🇦
* #مسجدنبوی

Address

Gujranwala

Telephone

+923004933086

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan e Aziz Travels and Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan e Aziz Travels and Tours:

Share