19/10/2019
گریٹ اوپننگ تقریب الآمنہ ٹریول اینڈ ٹورز۔۔۔
محترم امیر جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ محترم مظہر اقبال رندھاوا صاحب۔ محترم برادر قاری حماد انور نفیسی صاحب۔ علی رضا حسنی صاحب۔ خرم سلیم کھوکھر صاحب۔ بشارت علی صدیقی صاحب اور دیگر مہمانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔۔۔ کہ بندہ ناچیز کی دعوت پر اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکال کر تشریف لائے اور پروگرام کو رونق بخشی۔۔۔۔۔