14/09/2026
بسم الله الرحمن الرحيم.
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.
اے پاک پروردگار
تیرے خزانے دولت و حکمت سے بھرپور ہیں ' تو مالک کائنات ہے ' تو ہرچیز پرقدرت رکھتا ہے.ہم سب كو صحت و سلامتی ، دنیا و آخرت کی خیر و عافیت نصیب فرما.
ہر قسم کے شر، بیماری، حسد اور برائی سے ہماری حفاظت فرما. ہم سب پر ہمیشہ رحم و کرم فرما.
ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں ہماری توبہ قبول فرما.*
ہميں حقوق اللہ اور حقوق العباد بخوبی ادا کر نے کی توفیق اور حوصلہ عطا فرما.یا رب العالمین ہمارے مرحومین کی مغفرت فرماء جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماء یا ربُ العالمین تمام بیماروں کو شفاکاملہ عطا فرما آمینیا ربُ العالمین تمام بچیوں جو رشتوں کے انتظار میں بیٹھی ہیں کے نصیب اچھے کرے اور نیک صالحہ رشتہ عطا فرما آمین یا رب العالمین ہمارے دلوں کو نرمی سے نوازے *آمین، ثم آمین*