Asad Travel Advisor

Asad Travel Advisor Asad Travel Advisor
52 Neelum Block DC Colony Gujranwla

18/09/2026

Fresh Passport par Japan Family Visa Lag Kar aa Gaya
Visa Pictures Jaldi Share ki Jayien gi
Whatsapp No 0343-6464764
Asad Travel Advisor

15/09/2026

گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کے الیکشن کی وجہ سے لاہور آفس کی اوپننگ میں تھوڑی تاخیر ہوئی، کیونکہ چیمبر کے الیکشن میں میرے بہت قریبی دوست الیکشن لڑ رہے ہیں۔ اسی مصروفیت کی وجہ سے اوپننگ کچھ دن لیٹ ہوئی۔ ان شاء اللہ لاہور آفس کی اوپننگ اگلے 6، 7 دن کے اندر ہو جائے گی۔

14/09/2026

آئی فون لینا ہے یا دنیا گھومنی ہے؟ کمنٹس میں بتائیں! 👇

13/09/2026

6 ماہ سے کم بینک اسٹیٹمنٹ پر کن کن ممالک کا ویزا اپلائی کیا جا سکتا ہے؟

08/09/2026

یہ اللہ کا خاص کرم ہے کہ اسد ٹریول ایڈوائزر پر روزانہ برطانیہ، امریکہ اور کینیڈا کے 10 سے زائد ویزے لگ کر آتے ہیں۔ ❤️🇬🇧🇺🇸🇨🇦 ہمارے کلائنٹس کا اعتماد، ہماری مسلسل کامیابی اور بہترین ویزا ریشو ہی وہ خصوصیات ہیں جو اسد ٹریول ایڈوائزر کو پاکستان کی نمبر 1 ٹریول ایجنسی بناتی ہیں۔ ❤️✨

07/09/2026

الحمدللہ! پوری دنیا گھومنے اور پاکستان میں بہترین ویزا ریشو کے ساتھ، اب اسد علی ورک آپ کے شہر لاہور آ رہے ہیں! ❤️

گوجرانوالہ میں کامیابی کے بعد بہت جلد لاہور میں ہماری دوسری برانچ اوپن ہونے جا رہی ہے۔

بہت سے لوگ لاہور میں ہماری لوکیشن پوچھ رہے تھے، تو بتا دیں کہ ہماری نئی برانچ ڈی ایچ اے لاہور میں بن رہی ہے۔ مکمل ایڈریس بہت جلد شیئر کر دیا جائے گا۔

اسد علی ورک خود گوجرانوالہ اور لاہور دونوں برانچز میں کلائنٹس سے ملاقات کریں گے۔ ہمارا مقصد ہمیشہ یہی رہا ہے کہ کلائنٹس کو براہِ راست گائیڈ کیا جائے، نہ کہ صرف اسٹاف کے حوالے کیا جائے۔

ہماری کنسلٹنسی میں ملاقات یا مشورے کی کوئی فیس نہیں۔ یہی ذاتی توجہ اور براہِ راست رہنمائی ہمیں دوسرے ویزا کنسلٹنٹس سے منفرد بناتی ہے۔

ان شاء اللہ، اگلے 1 سے 2 ہفتوں میں لاہور برانچ کی گرینڈ اوپننگ ہوگی۔ ❤️

اسد ٹریول ایڈوائزر

03/09/2026

یورپ، برطانیہ، امریکہ اور کینیڈا دیکھنے کا آپ کا خواب، ہم پورا کریں گے۔ ✈️🌍

گوجرانوالہ کے بعد، بہت جلد لاہور میں بھی آپ کی خدمت میں حاضر ہو رہے ہیں۔ ❤️

02/09/2026

یوکے کا 10 سال کا ایک اور ویزا لگ کر آ گیا۔
ظہیر اکرم گورایا صاحب، جن کا تعلق گاؤں ہرچوکی، تحصیل نوشہرہ ورکاں، ضلع گوجرانوالہ سے ہے۔ ان کا پہلے فریش پاسپورٹ پر یوکے کا 6 ماہ کا ویزا لگوایا تھا، آج ان کا 10 سال کا یوکے ویزا لگ کر آ گیا ہے۔
ہم انہیں 2036 تک یوکے ویزا لگنے پر مبارکباد دیتے ہیں۔
اگر آپ بھی یوکے ویزا لگوانا چاہتے ہیں تو آج ہی ہمارا آفس وزٹ کریں۔
📍 52 نیلم بلاک، ڈی سی کالونی، گوجرانوالہ
📞 0343-6464764 | 0324-0774547

31/08/2026

انٹرنیشنل ٹریولرز کے لیے اور ریسٹورنٹس میں سب سے زیادہ ڈسکاؤنٹ والا بینک کارڈ کونسا ہے؟

👀 دیکھتے ہیں کون سب سے پہلے بتاتا ہے!ہمارا نیا آفس کہاں اوپن ہو رہا ہے؟کمنٹ میں جواب دیں 👇
29/08/2026

👀 دیکھتے ہیں کون سب سے پہلے بتاتا ہے!
ہمارا نیا آفس کہاں اوپن ہو رہا ہے؟
کمنٹ میں جواب دیں 👇

Address

52 Neelum Block DC Colony
Gujranwala

Telephone

+923436464764

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Travel Advisor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asad Travel Advisor:

Shortcuts

Share

Category