16/07/2025
آج الحمداللہ بہت ہی پیارے بھائی عمران کی قیادت میں عمرہ گروپ جا رہا ہے۔فیملی کے ساتھ ۔۔۔۔۔عمران صاحب اپ کا شکریہ اپ نے منیر ٹریول پر اعتماد کیا ہے ۔۔۔اللّه اپ کا عمرہ قبول فرمائے انشاءاللہ ✈️ 28 جولائی ✈️/13 اگست ✈️اور 17 اگست ۔۔گروپ روانہ ہونا ہے سیٹ موجود ہے اپ منیر ٹریول پر اعتماد کیا کرے انشاء اللہ اچھی سروس دی جائے گی ۔۔۔۔اللّه اپ سب کا حامی و ناصر ہو ✈️✈️✈️✈️