The Great Gujranwala

The Great Gujranwala گوجرانوالہ =================== █║▌│█│║▌║││█║▌│║█║▌

08/11/2023
میرا سوہنا شہر گوجرانولہ
23/08/2020

میرا سوہنا شہر گوجرانولہ

کالج روڈ
23/08/2020

کالج روڈ

گوجرانوالہ میں Mazeo کی افتتاحی تقریبایڈریس : جی ٹی روڈ نزد سوک سنٹر گوجرانوالہ
22/08/2020

گوجرانوالہ میں Mazeo کی افتتاحی تقریب
ایڈریس : جی ٹی روڈ نزد سوک سنٹر گوجرانوالہ

ایڈریس پرزما مال راہوالی گوجرانوالہ
22/08/2020

ایڈریس پرزما مال راہوالی گوجرانوالہ

22/08/2020
22/08/2020
گوجرانوالہ ۔22۔اگست*۔لاہور ہائیکورٹ نے پلاسٹک شاپنگ بیگ(پولی تھین)کے استعمال،تیاری،اور فروخت پر مکمل پابندی عائد کر دی ہ...
22/08/2020

گوجرانوالہ ۔22۔اگست
*۔لاہور ہائیکورٹ نے پلاسٹک شاپنگ بیگ(پولی تھین)کے استعمال،تیاری،اور فروخت پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے ۔

* گوجرانوالہ۔عدالت عالیہ کے احکامات کے پیش نظر ڈی ڈی ماحولیات نے شاپنگ بیگ کے تدارک کے لئے کام کا آغاز کر دیا۔

*گوجرانوالہ۔شہر کے مختلف شاپنگ سنٹرز ، دوکانات، اور دیگر کاروباری حضرات کو 500 نوٹسسز جاری کر دئے۔

* گوجرانوالہ ۔کاروباری طبقہ کو 7۔دن کی ڈیڈ لائن دیدی۔

* گوجرانوالہ ۔مقررہ ایام کے بعد کاروائی کا آغاز کیا جائے گا ۔

*گوجرانوالہ ۔عدالت عالیہ کے احکامات کی خلاف ورزی پر سخت قانون کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات عمر اشرف

*گوجرانوالہ ۔ شہری رضاکارانہ طور پر شاپر کا استعمال ترک کر دیں

* گوجرانوالہ ۔شاپنگ بیگ کے استعمال کی روک تھام کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں ڈی ڈی ماحولیات عمر اشرف

Frozen food Preorder only For order dmwhatsapp 03157184660
21/08/2020

Frozen food
Preorder only
For order dm
whatsapp 03157184660

Address

Gujranwala
52250

Telephone

03216481377

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Great Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Great Gujranwala:

Share