07/05/2025
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
*پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے لاہور اور کراچی فضائی حدود بحال کردی*
*پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کردیا،آپریشنل پابندیوں کے دوران ائیر اسپیس کو 48 گھنٹوں کے لیے معطل کیا گیا تھا،رات پابندی کے نتیجے میں متاثرہ فضائی حدود اب مکمل طور پر دستیاب ہے،علاقائی صورتحال کے پیش نظر مسافروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنی متعلقہ ایئرلائنز سے قریبی رابطے میں رہیں، پروازوں کے شیڈول اور راستوں کے بارے میں حتمی فیصلہ ایئرلائنز کا اختیار ہے،نوٹم*