RAZA Travels & Tours

RAZA Travels & Tours We deal UMRAH and all kinds of domestic and international air tickets.. Make your dream real and memorable with us..

22/09/2026

الحمدللہ رب العالمین۔۔
رضا ٹریولز کا 25ستمبر اور 28ستمبر کا گروپ بھی مکمل ھوگیا۔۔
30ستمبر اور3اکتوبر کے سعودی ائیرلائن کے گروپس کی بکنگ جاری ھے۔۔
سفر آپکا ذمہ داری ھماری۔۔

20/09/2026

الحمدللہ رب العالمین۔۔۔
رضا ٹریولز کی سروس کے بارے ایک حاجی کے مسجد نبوی سے خوبصورت تاثرات ۔۔
ھمارے لئے یہ دعائیں اور اظہار محبت ہی سب کچھ ھے۔۔
کیونکہ حرمین شریفین کے مہمانوں کی خدمت ھمارے لئے اعزاز ھے۔۔
سفر آپکا ذمہ داری ھماری۔۔

*Home to Home services.*  *Limited seats.**Contact For Booking*
15/09/2026

*Home to Home services.*
*Limited seats.*
*Contact For Booking*

15/09/2026

الحمدللہ رب العالمین۔۔
16ستمبر کو رضا ٹریولز کا گروپ PIA فلائیٹ سے روانہ ھو رھا ھے۔۔
18ستمبر،21ستمبر کے سعودی ائیرلائن کے گروپس مکمل ھوگئے ہیں۔۔
25ستمبر،28ستمبر اور اکتوبر کے گروپس کی بکنگ جاری ھے۔۔
سفر آپکا ذمہ داری ھماری۔۔

13/09/2026

الحمدللہ رب العالمین۔۔۔
رضا ٹریولز کی سروس کے بارے ایک حاجی کے خانہ کعبہ کے سامنے خوبصورت تاثرات ۔۔
ھمارے لئے یہ دعائیں اور اظہار محبت ہی سب کچھ ھے۔۔
کیونکہ حرمین شریفین کے مہمانوں کی خدمت ھمارے لئے اعزاز ھے۔۔
سفر آپکا ذمہ داری ھماری۔۔

Send a message to learn more

07/09/2026

الحمدللہ رب العالمین۔۔۔
رضا ٹریولز کی سروس کے بارے خضر شیخ صاحب خضر کلاتھ والے انکے خانہ کعبہ کے سامنے خوبصورت تاثرات ۔۔
ھمارے لئے یہ دعائیں اور اظہار محبت ہی سب کچھ ھے۔۔
کیونکہ حرمین شریفین کے مہمانوں کی خدمت ھمارے لئے اعزاز ھے۔۔
سفر آپکا ذمہ داری ھماری۔۔

عقیدہ ختم نبوت ﷺ ھمارا ایمان ھے۔۔رضا ٹریولز اینڈ ٹورز کی جانب سے آج یومِ ختم نبوت ﷺ کے موقع پر عمرہ بکنگ پر %7 ڈسکاؤنٹ د...
07/09/2026

عقیدہ ختم نبوت ﷺ ھمارا ایمان ھے۔۔

رضا ٹریولز اینڈ ٹورز کی جانب سے آج یومِ ختم نبوت ﷺ کے موقع پر عمرہ بکنگ پر %7 ڈسکاؤنٹ دی جائے گی۔۔
آئیے اس آفر سے فائدہ اٹھائیے اور آج شام 5 بجے تک عمرہ بکنگ کیلئے اپنے پاسپورٹ رضا ٹریولز پر جمع کروائیں۔۔

19/08/2026

الحمدللہ رب العالمین۔۔
رضا ٹریولز کی سروسز کے بارے ایک حاجی کے مکہ پاک حرم کعبہ سے خوبصورت تاثرات ۔۔
ھماری سروسز سے آپکا مطمئن ھونا اور اظہار محبت کرنا ہی سب کچھ ھے۔۔
کیونکہ حجاز مقدس کے مہمانوں کی خدمت ھمارے لئے اعزاز ھے۔۔
سفر آپکا ذمہ داری ھماری۔۔

17/08/2026

الحمدللہ رب العالمین۔۔
رضا ٹریولز کی سروسز کے بارے ایک حاجی کے حرم مدینہ سے خوبصورت تاثرات ۔۔
ھمارے لئے یہ دعائیں اور اظہار محبت ہی سب کچھ ھے۔۔
کیونکہ حجاز مقدس کے مہمانوں کی خدمت ھمارے لئے اعزاز ھے۔۔
سفر آپکا ذمہ داری ھماری۔۔
#03457878278

Address

Bilal Chowk Matta Road Nowshera Virkan
Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RAZA Travels & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category