28/08/2022
آج دو سال بعد آسٹریلیا 🇦🇺 ٹورسٹ ویزا کے لیے بارڈر ز کھول دیے ہیں-کینیڈا، امریکی، سنگاپور، دبئی اور انگلینڈ سے 50 فلائٹس آسٹریلیا پہنچ گئی ہیں
انشاء اللہ 25 مارچ 2022 سے آسٹریلیا وزٹ ویزہ کا کام سٹارٹ کر دیں گے آپکی دعاؤں سے۔ 27 سال سے اوپر عمر والے لوگوں کے لیے!
Australia 🇦🇺, Tourist Visa Opened for Visitors .