Ghasiq Adventure Tours

Ghasiq Adventure Tours A trusted adventure and tour company

19/05/2026

Naran Bazar

10/05/2026

✨ 14 مئی کو چلیں Naran ✨
پہاڑوں نے پھر سے برف کی چادر اوڑھ لی ہے ❄️
ٹھنڈی ہوائیں، بہتے جھرنے، بادلوں سے باتیں کرتی وادیاں آپ کو بلا رہی ہیں 🌿🏔️
اس بار صرف تصویریں نہیں، یادیں بنائیں…
دوستوں اور فیملی کے ساتھ نکل پڑیں حسین سفر پر ❤️
📍 ناران
📅 Departure: 14 May
❄️ برف • بارش • خوبصورت نظارے • یادگار لمحات
“اب آ بھی جاؤ… ناران آپ کا انتظار کر رہا ہے” 🌨️✨

“سوات کالام کی وادیوں میں بنا ہر لمحہ ایک حسین یاد بن گیا 🏔️❤️الحمدللہ ہمارے کلائنٹس نے سفر خوب انجوائے کیا ✨”:         ...
08/05/2026

“سوات کالام کی وادیوں میں بنا ہر لمحہ ایک حسین یاد بن گیا 🏔️❤️
الحمدللہ ہمارے کلائنٹس نے سفر خوب انجوائے کیا ✨”
:

29/04/2026

السلام علیکم!
برف دیکھنے آ جاؤ… ناران بلا رہا ہے۔
کے خاموش پہاڑ اور بہتے پانی کا شور جیسے پکار رہا ہے…
آ جاؤ… اب آ جاؤ… یہی وقت ہے ان حسین لمحوں کو جینے کا۔ ❄️🏔️🌊

27/04/2026

🚐✨
"لاہور سے ناران تک — تین دن، ہزاروں یادیں!
پہاڑوں کی ہوا، جھیلوں کا سکون اور سفر کا جنون…
آج سے شروع ہو رہی ہے ایک خوبصورت کہانی 💙🏔️"

25/04/2026

الحمدللہ! 🌄
ہمیں بہت خوشی ہوئی کہ ہمارے قابلِ قدر کلائنٹ نے ہمارے ساتھ تھری ڈے اڑنکیل ٹور انجوائے کیا اور اس یادگار سفر کو بہترین انداز میں مکمل کیا۔ اڑنکیل کی خوبصورت وادیاں، دلکش نظارے، پرسکون ماحول اور ہر لمحہ ایک نئی تازگی کا احساس دے رہا تھا۔ 🌿✨

ہماری پوری کوشش ہوتی ہے کہ اپنے ہر کلائنٹ کو محفوظ، آرام دہ اور یادگار ٹریول ایکسپیرینس فراہم کریں۔ آپ کا اعتماد ہی ہماری کامیابی ہے۔ ان شاءاللہ آئندہ بھی ایسے ہی خوبصورت سفر ساتھ کریں گے۔ 🚐💫

آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے اپنا قیمتی وقت ہمارے ساتھ گزارا۔ ❤️





24/04/2026

Neelum Kashmir
@

23/04/2026
22/04/2026

جھیل سیف الملوک کی خاموش وادیوں میں ایسا لگتا ہے جیسے خواب حقیقت بن گئے ہوں ✨🏔️
قدرت کا حسن اور دل کا سکون — بس یہی اصل سفر ہے 💙

Address

Gujrat

Telephone

+923177700450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghasiq Adventure Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category