Ali Gee Travels

Ali Gee Travels At Ali Gee you can buy any ticket for any destination of any airlines with cheapest rates.Simply Call

14/03/2025

Send a message to learn more

08/02/2025

پر یس ریلیز
ایس ڈی او رورل سب ڈویژن لالہ موسی کی پریس ریلیز کے مطابق مورخہ 25-02-08 بروز ہفتہ کو باسکو فیڈر سے ملحقہ دیہات ، کلیوال سیداں ، بو سال شریف ، چک مرتضی ، دیونہ گا ؤں ، دیو نہ منڈی ،سوہل غر بی ، گورسیاں ،گدیاں ، بانیاں ، ٹھکر ،چھنی نکوانی ، چھنی حافظ ، میانہ نواں ، سیدا نوالی ، جلیانی ، ٹبہ حا مد شا ہ ، کی بجلی بوجہ ضروری مرمت صبح 9:00 بجےسے دوپہر 01:15 بجے تک بند رہے گی۔

07/02/2025

Dear All,
after recent Gaca Cir, the travel advisory will be as follows; *Only Polio vaccination is required for Pax traveling from Pakistan*, The Polio vaccination certificate must be issued at least four weeks prior to travel.
Saudi nationals and *Iqama resident visa* holders are *exempt* from the Polio vaccine requirement.
The Director of Health Surveillance at Jeddah Airport has confirmed that *Polio vaccine certificate bearing a hospital stamp (government or private) will be accepted*.

کسی بھی ملک کے لیے ٹریول انشورنس اشو کراوائیں
06/02/2025

کسی بھی ملک کے لیے ٹریول انشورنس اشو کراوائیں

05/02/2025

اطلاع عام
کل بروز جمعرات لالہ موسی گریڈ اسٹیشن 132 کے وی مکمل طور بند رہے گا صبح 9 سے لے کر 3 بجے تک

Effective 10feb Travel Advisory for Saudi Arabia
04/02/2025

Effective 10feb Travel Advisory for Saudi Arabia

01/02/2025
Travel Advisory for Saudi Arabia
18/01/2025

Travel Advisory for Saudi Arabia

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقویاسلام آباد:  نادرا  موبائل ایپ لانچ کرنے اور 3 نئے ریجنل دفاتر کے قیام کا فیصلہ کل 17 جنوری سے ...
16/01/2025

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
اسلام آباد: نادرا موبائل ایپ لانچ کرنے اور 3 نئے ریجنل دفاتر کے قیام کا فیصلہ

کل 17 جنوری سے پاک آئی ڈی ویب سائٹ بند کی جا رہی ہے۔ محسن نقوی

3 نئے ریجنل سنٹر آزاد جموں و کشمیر۔ گوادر اور گلگت بلتستان میں بنائے جائیں گے۔ محسن نقوی

نادرا کی پاک آئی ڈی ویب سائٹ بند کر کے تمام خدمات موبائل ایپ پر فراہم کی جائیں گی،محسن نقوی

ویب سائٹ کے استعمال میں شہریوں بالخصوص بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو مشکلات پیش آتی تھیں۔ محسن نقوی

انگلیوں کے نشانات اور مطلوبہ دستاویزات سکین کر کے اپ لوڈ کرنے میں پریشانی ہوتی تھی۔ محسن نقوی

جعلساز عناصر جعلی ویب سائٹس کے ذریعے شناختی دستاویزات بنوانے میں معاونت کا کاروبار کر رہے تھے، محسن نقوی

شہریوں کی ذاتی معلومات حاصل کر کے ان کا غلط استعمال کرنے کی کوشش کی جاتی تھی۔ محسن نقوی

ان سر گرمیوں کے تدارک کے لئے 17 جنوری سے ویب سائٹ بند کی جا رہی ہے ۔ محسن نقوی

وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ نے جعلساز عناصر کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔ محسن نقوی

نادرا دیگر اداروں کے ساتھ ملکر ساتھ ان عناصر کے خلاف کارروائی کو یقینی بنا رہا ہے، محسن نقوی

نادرا کی موبائل ایپ کو پہلے سے بہت مزید بہتر بنادیا گیا ہے ۔ وفاقی وزیر داخلہ

شناختی کارڈ، نائکوپ، پی او سی ، ب فارم ، ایف آرسی سمیت تمام خدمات موبائل ایپ پر دستیاب ہیں، محسن نقوی

شہری گھر بیٹھے موبائل ایپ پر شناختی دستاویزات کی تمام تر کارروائی مکمل کر سکتے ہیں۔ محسن نقوی

نئے ریجنل دفاتر 31 مارچ سے کام شروع کر دیں گے۔ محسن نقوی


ان دفاتر کے قیام سے نادرا حکام اور شہریوں کے درمیان رابطے میں آسانی ہو گی۔ محسن نقوی

ریجنل دفاتر کے قیام سے دور دراز علاقوں کے نادرا مراکز میں خدمات کی فراہمی بہتر ہوگی۔محسن نقوی

شہریوں کے مسائل تیزی سے حل ہوں گے ، شکایات کا فوری ازالہ ہو گا۔ محسن نقوی

31 مارچ تک ملک کی تمام تحصیلوں میں نادرا دفاتر قائم کرنے کا ہدف پورا کر لیا جائے گا ۔ محسن نقوی

ملک بھر میں صرف 19 تحصیلوں میں نادرا دفاتر کا قیام باقی تھا۔ محسن نقوی

اس ضمن میں کام تیزی سے جاری ہے، 31 مارچ تک ان تحصیلوں میں بھی نادرا دفاتر فعال ہو جائیں گے۔ محسن نقوی

پر یس ریلیز ایس ڈی او رورل سب ڈویژن لالہ موسی کی پریس ریلیز کے مطابق مورخہ  25-01-15  بروز  بدھ کو باسکو فیڈر سے ملحقہ د...
14/01/2025

پر یس ریلیز
ایس ڈی او رورل سب ڈویژن لالہ موسی کی پریس ریلیز کے مطابق مورخہ 25-01-15 بروز بدھ کو باسکو فیڈر سے ملحقہ دیہات ، کلیوال سیداں ، بو سال شریف ، چک مرتضی ، دیونہ گا ؤں ، دیو نہ منڈی ،سوہل غر بی ، گورسیاں ،گدیاں ، بانیاں ، ٹھکر ،چھنی نکوانی ، چھنی حافظ ، میانہ نواں ، سیدا نوالی ، جلیانی ، ٹبہ حا مد شا ہ ، کی بجلی بوجہ ضروری مرمت صبح 9:00 بجےسے دوپہر 01:15 بجے تک بند رہے گی۔

Address

Main Stop G. T. Road Dewna Mandi
Gujrat
50200

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 18:00

Telephone

+923456875025

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Gee Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Gee Travels:

Share

Category