Tourism Gujrat

Tourism Gujrat Gujrat, is a city in the Punjab Province of Pakistan. It is the capital of Gujrat District and the 1

08/11/2025

شوگران کیوں بند نہیں ہوتا جہاں پانچ فٹ برف باری میں بھی گاڑیاں چلتی ہیں مری کیوں بند نہیں ہوتا کالام سوات کیوں بند نہیں ہوتا ناران میں تین انچ برف پڑی تو راستے فلفور بند کیوں کیا یہاں بھیڑ بکریاں رہتی ہیں انسان نہیں یہ ظلم اور زیادتیاں بند کی جائیں😡
دو چار پانچ انچ کی وجہ سے ناران سے آگے نہی جانے دیتے

08/11/2025

ہنگامی الرٹ: بٹہ کنڈی اور بابوسر کی طرف سفر فی الحال خطرناک اور ممنوع

تمام عوام اور مسافروں کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ:

⛔ موجودہ موسم میں بٹہ کنڈی اور بابوسر کی طرف سفر ہرگز نہ کریں۔

سڑکیں شدید برف باری کے باعث انتہائی خطرناک حد تک پھسلن کا شکار ہیں۔

گاڑیوں کے بے قابو ہونے اور حادثات کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔

4×4 گاڑی، اسنو چینز اور خاص ونٹر ٹائروں کے بغیر سفر بالکل غیر محفوظ ہے۔

رات کے وقت درجہ حرارت مزید گر کر راستہ مکمل برفانی تہہ میں تبدیل ہو سکتا ہے۔

---

ریسکیو اور مدد کے لیے ہیلپ لائنیں

✅ ریسکیو 1122: 1122

کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی (KDA) برف باری والے متاثرہ علاقوں میں مشینری اور ٹریفک مینجمنٹ پر کام کر رہی ہے، لیکن موجودہ صورتحال کے باعث سفر پھر بھی انتہائی خطرناک ہے۔

08/11/2025

If you go from Naran to Babu Sar Top, the road has become slippery due to snowfall on the way, which makes it impossible for vehicles to move forward, but the people who are there don't understand, but when they go of their own free will,

08/11/2025
کالام ۔مہوڈنڈ جھیل روڈ کھولنے کا کام جاری
31/03/2025

کالام ۔مہوڈنڈ جھیل روڈ کھولنے کا کام جاری

08/12/2024

*مری میں موسم سرما کی پہلی برف باری کا سلسلہ جاری، راولپنڈی اسلام آباد میں سردی کی شدت میں اضافہ*-

ناران میں ہلکی ہلکی برفباری سٹارٹ ہو چکی ہے اس مہینے کے آخر تک ناران 6 ماہ کے لیے بند ہو جائے گا
09/10/2024

ناران میں ہلکی ہلکی برفباری سٹارٹ ہو چکی ہے اس مہینے کے آخر تک ناران 6 ماہ کے لیے بند ہو جائے گا

04/09/2024
04/09/2024

افسوسناک خبر
ایبٹ آباد میں لیڈ سلیڈینگ کے خوف ناک منظر دو مکان صفحہ ہستی سے مٹ گئے

30/07/2024

ناران ہوٹل ایسوسیشن کا بڑا اعلان

ناران میں پھنسے تمام سیاحوں کا قیام بالکل فری کر دیا گیا
جبکہ طعام آدھے ریٹ پر ہو گا۔

جبکہ جو سیاح ناران میں اس وقت موجود ہیں وہ بابوسر ٹاپ سے چلاس جا سکتے ہیں اور وہاں سے شاہراہ قراقرم سے واپس اپنے اپنے اضلاع میں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بالاکوٹ سائیڈ سے واپسی ممکن نہیں

30/07/2024

ناران بابوسر روڈ مہانڈری پل سیلابی ریلے سے بہہ جانے کی وجہ سے بند ہو چکا ہے لہذا سیاح حضرات احتیاط سے کام لیتے ہوئے موسم اور حالات دیکھ کر سفر کریں..

Address

Gujrat

Telephone

+923132726210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tourism Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share