Millat Air Travels Kotla

Millat Air Travels Kotla تمام ایئرلائنز کے ٹکٹس، ٹریول انشورنس، عمرہ کے بہترین ?

‎ائیر عریبیہ کی پہلی پرواز ابوظبی سے سیالکوٹ پہنچنے پر سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر واٹر کینن سے استقبال
22/07/2025

‎ائیر عریبیہ کی پہلی پرواز ابوظبی سے سیالکوٹ پہنچنے پر سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر واٹر کینن سے استقبال

گھر سے گھر تک تمام سہولیات سفر آپکا خدمت ہماری📣 چلو چلو مدینے چلوسہولیات🌹ڈائریکٹ فلائٹ✈️🌹 عمرہ ویزہ🇸🇦🌹 عمرہ انشورنس🌹 مکم...
22/07/2025

گھر سے گھر تک تمام سہولیات
سفر آپکا خدمت ہماری
📣 چلو چلو مدینے چلو
سہولیات
🌹ڈائریکٹ فلائٹ✈️
🌹 عمرہ ویزہ🇸🇦
🌹 عمرہ انشورنس
🌹 مکمل ٹرانسپورٹ🚌
🌹نزدیک ترین ہوٹل 🏬
🌹زیارات مکہ مکرمہ
🌹 زیارات مدینہ
تمام ائیر لائنز کی ٹکٹیں کنفرم اور ری کنفرم کروانے کیلئے تشریف لائیں.
مزید معلومات اور راہنمائی کیلئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں.

لاہور ائیر پورٹ پر بارش کا منظر 🌩️⛈️🌧️🌦️
22/07/2025

لاہور ائیر پورٹ پر بارش کا منظر 🌩️⛈️🌧️🌦️

عمرہ کریں تسکین قلب کیساتھاپنے گھر سے اللّٰہ کے گھر تک ہماری خدمات حاصل کریںمزید معلومات اور خدمات کیلئے ہمارے دفتر تشری...
16/07/2025

عمرہ کریں تسکین قلب کیساتھ
اپنے گھر سے اللّٰہ کے گھر تک ہماری خدمات حاصل کریں
مزید معلومات اور خدمات کیلئے ہمارے دفتر تشریف لائیں

عمرہ🕋 کے سفر میں آپ کی راحت اور سکون ہماری اولین ترجیح ہے۔ آپ کی دعائیں اور اعتماد ہمارے لیے بے حد قیمتی ہیں۔ آپ کے روحا...
12/07/2025

عمرہ🕋 کے سفر میں آپ کی راحت اور سکون ہماری اولین ترجیح ہے۔ آپ کی دعائیں اور اعتماد ہمارے لیے بے حد قیمتی ہیں۔ آپ کے روحانی سفر کا حصہ بننا ہمارے لیے ایک اعزاز ہے۔

ہمارے علاقہ میں واحد گاؤں بھنڈگراں ہے جہاں اسکے داخلی راستے پر درخت ایسے لگائے گیے ہیں کہ دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے ۔ اس...
08/07/2025

ہمارے علاقہ میں واحد گاؤں بھنڈگراں ہے جہاں اسکے داخلی راستے پر درخت ایسے لگائے گیے ہیں کہ دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے ۔ اسی طرح ہر گاؤں کے داخلہ راستے پر درخت لگانے چاہیں اور انکی حفاظت کےلیے انکے گرد لوہے کا حفاظتی جنگلہ لازمی لگائیں ۔
تاکہ پیسہ بھی ضائع نہ ہو اور جس اپنے پیارے کے نام پر ہم درخت لگائیں یہ درخت پروان چڑھے ۔اسی طرح سایہ شجر بنے جس طرح ہمارے پیارے زندگی میں دوسروں کےلیے سایہ شجر کی مانند تھے ۔

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے ایئر کارگو ریٹس میں 100 گنا اضافہ کردیاملک بھر کے ایرپورٹس پر نئے کارگو چارجز  یکم جولائی سے...
02/07/2025

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے ایئر کارگو ریٹس میں 100 گنا اضافہ کردیا
ملک بھر کے ایرپورٹس پر نئے کارگو چارجز یکم جولائی سے فوری نافذ العمل قرار

30/06/2025

*ریاض الجنہ میں جانے کے لیے ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا گیا۔*

آپ کیلئے حرمین شریفین کی حاضری کو آسان اور بہتر بنانے کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔ہم عمرہ بیچتے نہیں کرواتے ہیں۔ آپ کا ا...
26/06/2025

آپ کیلئے حرمین شریفین کی حاضری کو آسان اور بہتر بنانے کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔

ہم عمرہ بیچتے نہیں کرواتے ہیں۔

آپ کا اعتماد ہمارا سرمایہ۔
ہمارے پاس اکانومی سے 5 سٹار تک ہر قسم کے ہوٹلز کی اچھی خاصی ورائٹی موجود ہے۔

عمرہ اور ٹکٹنگ کیلئے گورنمنٹ سے منظور شدہ ادارہ

✨ 𝗟𝗘𝗧'𝗦 𝗘𝗫𝗣𝗟𝗢𝗥𝗘 𝗧𝗛𝗘 𝗪𝗢𝗥𝗟𝗗 𝘄𝗶𝘁𝗵 Millat Air Travel & Tours✨3 IN 1 COMBO PACKAGE(Colombo ,Bangkok, Pattaya, Kuala Lumpur, G...
26/06/2025

✨ 𝗟𝗘𝗧'𝗦 𝗘𝗫𝗣𝗟𝗢𝗥𝗘 𝗧𝗛𝗘 𝗪𝗢𝗥𝗟𝗗 𝘄𝗶𝘁𝗵 Millat Air Travel & Tours✨

3 IN 1 COMBO PACKAGE

(Colombo ,Bangkok, Pattaya, Kuala Lumpur, Getting Highland)

3 Countries, 4 Cities and 12 Days Package

✅ Travelling : 24-July-2025

✅ VISA
- SRI LANKA Transit Visa 🇱🇰
- THAILAND Visa 🇹🇭
- MALAYSIA E Visa 🇲🇾

✅ HOTEL ACCOMODATION
- 1 Day in Sri Lanka
- 3 Days in Pattaya
- 3 Days in Bangkok
- 5 Days in Kuala Lumpur

✅ TRANSFERS
- Airport - Colombo - Airport - Pattaya Hotel - Bangkok Hotel - Airport - Kuala Lumpur -Airport

✅ TOURS
- Pattaya Beach Tour
- Coral Island Full day Tour
- Full day Genting Highland & Batu Cave
- Tour to Twin Tower

✅MEAL : Daily Breakfast

✅ AIR TICKETS
Air ticket Included 🎫
Round Trip covering all the mentioned countries

IN JUST: 395,000/- PKR Per Head
✨ AGENT DISCOUNT AVAILABLE ✨

✨ Travel hassle-free with Millat Air travels ✨ ✈️ 4-IN-1 Combo Package ✈️🗓 Group Departure: 24 July 2025 | From Lahore🧳 ...
26/06/2025

✨ Travel hassle-free with Millat Air travels ✨
✈️ 4-IN-1 Combo Package ✈️

🗓 Group Departure: 24 July 2025 | From Lahore
🧳 12 Days, 11 Nights of Pure Adventure!
🌟 4 Countries in One Go! 🌟

🎯 DESTINATIONS
📍 Sri Lanka – Colombo 🇱🇰
📍 Thailand – Bangkok, Pattaya 🇹🇭
📍 Cambodia – Phnom Penh 🇰🇭
📍 Malaysia – Kuala Lumpur 🇲🇾

💼 PACKAGE INCLUDES
✅ All Visas (4 Countries!)
✅ Return Air Tickets (All Flights Covered)
✅ 4* Hotel Accommodation
✅ Daily Buffet Breakfast
✅ Complete Transportation

📸 Top Attractions & sightseeing
🏝️ Coral Island Tour (Pattaya)
🏯 Bangkok City & Temple Tour
🏙️ Phnom Penh City Tour
🏛️ Batu Caves Tours
🏛️ Twin Towers Tours
🎢 Genting Highlands Adventure (Cable Car + Theme Park)

🛂 VISA DOCUMENTS REQUIRED
📄 Passport (Min. 6 months validity)
📄 1 Photo (White BG)
📄 CNIC (Both sides)
📄 Proof of Income (Job/NTN)
📄 3 Months Bank statement
(Closing Balance minimum 400,000)

قیمتی معلومات برائے ڈیڈ باڈیآپ تمام بھائیوں کو ایک قیمتی معلومات دینے کے لئے یہ پوسٹ لگائی ھے کیونکہ اکثر دیکھا گیا ھے ک...
24/06/2025

قیمتی معلومات برائے ڈیڈ باڈی
آپ تمام بھائیوں کو ایک قیمتی معلومات دینے کے لئے یہ پوسٹ لگائی ھے کیونکہ اکثر دیکھا گیا ھے کہ ہمارے علاقے کے لوگ جو کہ روزگار کے لئے کراچی آئے ہوئے ہیں اور اس گرمی کے موسم میں بھی اپنے پیاروں کی ڈیڈ باڈی بذریعہ روڈ لیکر جاتے ہیں اور عموماً جنازے اپنی منزل پر پہنچ کر خراب ہو جاتے ہیں اس سلسلے میں جب کسی کی فوتگی ہو جائے تو ایئر سیال کے کاؤنٹر پر فوراً رابطہ کریں اور ایک ڈیڈ باڈی کے ساتھ ایک مسافر بالکل مفت سفر کرے گا اور ٹیکس کی مد میں کراچی سے اسلام آباد کے صرف 2170 روپے ادا کرنے ہوں گے ایک فلائٹ میں دو جنازے بمعہ دو مسافر فری میں جا سکتے ہیں ۔۔۔ خدانا خواستہ اگر کوئی ڈیتھ واقع ہو جائے تو درج ذیل اوریجنل کاغذات کے ساتھ ایئر سیال کے کاؤنٹر پر رجوع کریں ۔۔۔
1. پولیس راہداری
2. ڈیتھ سرٹیفکیٹ
3. متوفی کا شناختی کارڈ
4. ہمراہ جانے والے مسافر کا شناختی کارڈ
اور جب ڈیڈ باڈی لیکر ایئر پورٹ آئیں تو فلائٹ سے دو گھنٹے قبل ایدھی یا چھیپا وغیرہ کے کاغذات کے ہمراہ ڈومیسٹک کارگو پر ڈیڈ باڈی ان کے حوالے کر دیں۔۔۔
دعاؤں کی درخواست ھے۔

Address

Gujrat

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92537589216

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Millat Air Travels Kotla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Millat Air Travels Kotla:

Share

ملت ایئر ٹریول

تمام ایئرلائنز کے ٹکٹس، ٹریول انشورنس، عمرہ کے بہترین پیکج اور تمام ممالک کے وزٹ ویزا کی معلومات حاصل کرنے کے لئے تشریف لائیں