Zaheer Joiya Vlogs

Zaheer Joiya Vlogs Always be happy

23/01/2026

#بریکنگ نیوز" ke sath zulim kaon

20/01/2026
گندم میں چونکہ پانی کا وقفہ زیادہ ہوتا ہے عموما 20 دن سے لے کر 30 دن تک تو جب اتنے دنوں بعد ایک دم پانی لگایا جاتا ہے تو...
19/01/2026

گندم میں چونکہ پانی کا وقفہ زیادہ ہوتا ہے عموما 20 دن سے لے کر 30 دن تک تو جب اتنے دنوں بعد ایک دم پانی لگایا جاتا ہے تو ہماری کوشش ہوتی ہے کہ کچھ زیادہ ہی لگ جائے جس کی وجہ سے اکثر جو ہے وہ ایک سادہ زبان میں اسے کہتے ہیں کہ جڑ کا ہوا کا جو نظام ہے وہ بند ہو جاتا ہے وقتی طور پر جس کی وجہ سے پتوں میں پلاہٹ نظر آنا شروع ہو جاتی ہے بالکل پریشانی کی بات نہیں ہے ہر بندہ آپ کو کہے گا کہ یہ کر لیں وہ کر لیں لیکن یہ سب جو ہے وہ ایک فالتو کے اندازے ہیں خود بخود بھی یہ مسئلہ حل ہو جاتا ہے 10 15 دنوں کے اندر اندر جب پانی سوکھنا شروع ہو جاتا ہے اور پھر بھی آپ کی اگر تسلی نہیں ہوتی تو سب سے بہتر یہ ہے کہ سب سے اچھی کوالٹی کا میگنیشیم سلفیٹ دانے دار کسی بھی اچھی کمپنی کا میں نام لے کر کہوں گا تو پھر ایسے لگے گا کہ جیسے اپنی پروڈکٹ بیچنے کی بات ہو رہی ہے تو جو آپ کو مناسب لگے ویسے کافی اچھی کمپنیز ہیں جو بیچتی ہیں بہت اچھے اچھے میگنیشیم سلفیٹ تو آپ 10 کلو فی ایکڑ چٹا کر کے پھر پانی لگا دیں یا پھر فلڈ کر دیں دونوں طریقے سے یہ سات آٹھ دن کے اندر اندر جو ہے وہ فصل ہری بھری ہو جائے گی اور اضافی فائدہ یہ ہے کہ میگنیشیم پتوں کے کلوروفل بننے میں بہت معاون ثابت ہوتا ہے
اگر ابھی زمین گلی ہے اور پانی لگنا ہے 10، 12 دن کے بعد تو پھر تو یہ طریقہ علاج بالکل بھی موضوع نہیں ہے تو پھر آپ کو کرنا یہ ہوگا کہ کچھ کمپنیز جو ہیں وہ سپرے کے لیے میگنیشیم دیتی ہیں جو کہ عموما چھوٹی پیکنگ جیسے کہ کلو یا آدھا کلو یا ایک پاؤ کی پیکنگ میں ہوتا ہے وہ آپ ایک ایکڑ پہ سپرے کر سکتے ہیں تو وہ بھی بہت زبردست ہے
🌸
ہمیشہ کمپنی چھوٹی پیکنگ سپرے کے لیے بناتی ہے سپیشل طور پر کیونکہ اکثر بڑی پیکنگ میں کچھ ایسے اجزا ہوتے ہیں جو اس بڑی پیکنگ میں موجود آئٹم کو سپرے کے لیے ناقابل بناتے ہیں جیسے کہ پوٹاش 25 کے جی والا جو بیگ ہے وہ سپرے کے لیے ہم استعمال نہیں کر سکتے لیکن پوٹاش کے کچھ چھوٹے بیگ اتے ہیں مختلف کمپنیاں چھوٹی پیکنگ بھی دیتی ہیں جو سپرے کے لیے استعمال ہو سکتا ہے ظاہری سی بات ہے وہ پھر کلورائڈ فری ہوں گے جس کی وجہ سے وہ سپرے کے قابل ہوں گے اور ان کا کوئی سٹریس یا برننگ وغیرہ نہیں ہوگی تو یہ آپ نے بات ہمیشہ اپنے ذہن میں رکھنی ہے کہ ہمیشہ اگر آپ نے سپرے میں کوئی چیز استعمال کرنی ہے تو وہ ہمیشہ فولیر گریڈ ہی سپرے میں استعمال کریں

19/01/2026

دوکاندار بھا ئی زرعی ادویات دیتے وقت احتیاط کیاکریں اس

سےزمیندار بھائیوں کا نقصان ھوتا ھے

18/01/2026

#

18/01/2026

group off

13/01/2026

cartoons in office sweet

Good morning friends
07/01/2026

Good morning friends

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Mailk Mailk, Mushtaq Mushtaq, Rai Rai Ghuzanfar, Zaheer Ab...
07/01/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Mailk Mailk, Mushtaq Mushtaq, Rai Rai Ghuzanfar, Zaheer Abbas Bhatti, Inzar Ul Hassan, Saeed Ahmad, Shani Jigar, Sain Saab, Asad Ali

02/01/2026

‎کل سے سات دن کے لیے ضلع حافظ آباد میں دھوپ نکلنے کا امکان ۔۔۔ جڑی بوٹیوں کی سپرے خوب کریں گے سب کسان
Joyia Agro Traders sukheke mandi

26/12/2025

26---December 2025

1:::اگر گندم میں سلائی سٹی اور دمبی سٹی کے کچھ پودے بھی پرورش کر گئے تو اگلے سال بڑی مقدار میں اُگ جائے گی ۔۔

2::::اگر کچھ تر وتر میں سپرے کرنا مجبوری ہے تو سوات ایگرو کی پروٹوکی. ساتھ چوڑے پتے کے لیے میٹا فن کی سپرے کر لیں ۔۔۔

3::::ذرا خشک وتر ہونے پر سٹریس بھی نہی آتا تو بہتر سوات ایگرو کی ٹرائی الٹرا ہے۔۔۔۔

4::::جڑی بوٹی نظر نہ بھی آئے تو چوڑے پتے کے لیے سستی میٹا فن طاقت والے فارمولا میں ملا کر ہی کر دی ۔۔۔

5:::::کلراٹھے رقبوں والی گندم بعد پانی 70 دن کی عمر تک نشونما نہی کرتی زمین خشک ہو تو کھادیں فائدہ دیں۔ لہذا جب زمین میں پاؤں زیادہ نہ دھنسے تو فوراً مندرجہ ذیل فارمولے کی سپرے کر سکتے ہیں۔۔۔
امائنو ایسڈ+ہیڈ لینڈ زنک 250گرام+ایک کلو یوریا

این پی کے+ ہیڈ لینڈ ملٹی 250گرام+ایک کلو یوریا

دو کلو یوریا+دو کلو پوٹاشsop+ہیڈ لینڈ زنک 250گرام

Address

Hafizabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaheer Joiya Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zaheer Joiya Vlogs:

Share

Category