04/03/2025
: رمضان شریف میں کرنے والی پہلی بات یہ ہے
کہ
:: آپ اپنے آپ کو قرآنِِ کریم کے قریب رکھو ۔
کم از کم ایک بار ضرور پڑھ لو ۔ "
: جنہوں نے قرآنِ کریم پڑھا ہوا ہے" وہ پڑھ لیں ،"
: جنہوں نے نہیں پڑھا ہوا ،
وہ ایک بار پورا سن ضرور لیں ، "
:: اس عمل کے اندر اس طرح "بڑا فیض اور بڑی برکت ہو:" جائے گی ۔
: روزہ رکھتے ہوئے ایک بات ضرور یاد رکھو ،
کہ
: جو روزہ نہ رکھ سکے ، "وہ مسکینوں کو کھانا کھلانے کا اہتمام کرے ۔ "
: روزے میں بہت برکت ہے
اور
: رمضان شریف میں روزہ رکھنا بہت برکت والی بات ہے ۔ "
: رمضان شریف میں آپ سیرت النبیﷺ پڑھو "
اور
: ضرور پڑھو ۔۔۔۔۔۔۔۔ "
سرکار حضرت واصف علی واصف رحمۃ اللّٰہ علیہ
( گفتگو 5 )