21/07/2025
کرکٹ کیپیٹل پریمئیر(CPL)کے سی ای او مخدوم افتاب احمد قریشی المعروف نیئرصدیقی کی حافظ آباد آمد
انکا پرتپاک استقبال سیاسی سماجی شخصیت رانا محمد عارف اور ان کے صاحبزادگان نے کیا
حافظ آباد کے علاقے اقبال نگر کا دورہ کیا اور نوجوانوں میں کرکٹ کو فروغ دینے پہ تبادلہ خیال کیا گیا گیا
♥️🏏😎🤘