Hafiz Motors & Real Estate

Call Directions

Hafiz Motors & Real Estate Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Motors & Real Estate, Travel Agency, Hail.

🏡 حافظ رئیل اسٹیٹ🔥 5 مرلہ ڈبل سٹوری مکانبرائے فروخت📍 سردار پورہ، نزد رفعت پٹواری✅ بہترین لوکیشن✅ جدید تعمیر✅ مناسب قیمت📞...
28/07/2026

🏡 حافظ رئیل اسٹیٹ

🔥 5 مرلہ ڈبل سٹوری مکان

برائے فروخت

📍 سردار پورہ، نزد رفعت پٹواری

✅ بہترین لوکیشن
✅ جدید تعمیر
✅ مناسب قیمت

📞 آج ہی رابطہ کریں

حافظ عبدالباسط
📱 0300-5454744 #عبدالباسط

اگر آپ مستقبل میں بہترین ریٹرن چاہتے ہیںجسکے لیے آن گراؤنڈ لوکیشن والا پلاٹ لینا چاہتے ہیں اور محفوظ اور بروقت سرمایہ کا...
17/07/2026

اگر آپ مستقبل میں بہترین ریٹرن چاہتے ہیں
جسکے لیے آن گراؤنڈ لوکیشن والا پلاٹ لینا چاہتے ہیں
اور محفوظ اور بروقت سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں
تو مزید انتظار نہ کریں!
آج کا فیصلہ کل آپ کے لیے ایک بہترین سرمایہ کاری ثابت ہوگا

خدمتِ خلق سوسائٹی ہیل کے زیرِ اہتمام گاؤں ہیل میں ایک ڈرائیونگ لائسنس کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد عوام کو ان کے گ...
27/01/2026

خدمتِ خلق سوسائٹی ہیل کے زیرِ اہتمام گاؤں ہیل میں ایک ڈرائیونگ لائسنس کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد عوام کو ان کے گھر کے قریب قانونی اور سہل انداز میں ڈرائیونگ لائسنس کی سہولت فراہم کرنا تھا۔
یہ کیمپ صبح 9 بجے شروع ہوا اور شام 4 بجے تک کامیابی کے ساتھ جاری رہا۔
اس موقع پر گجرات ٹریفک پولیس کے ذمہ داران نے خصوصی طور پر تشریف لا کر نہایت خوش اسلوبی، تعاون اور پیشہ ورانہ انداز میں اپنی خدمات سرانجام دیں۔
ٹریفک پولیس کی ٹیم نے سب سے پہلے موٹر سائیکل سوار حضرات کے لرنر لائسنس تیار کیے اور اس کے بعد ریگولر ڈرائیونگ لائسنس کے تمام مراحل اور پراسیس کو مکمل کیا۔
شرکاء کو آگاہ کیا گیا کہ ان کے لائسنس آج رات یا کل تک آن لائن ہو جائیں گے، جبکہ چند دنوں کے اندر انہیں ڈاک کے ذریعے موصول ہو جائیں گے۔
اس کیمپ میں تقریباً 50 کے قریب افراد نے شرکت کی اور کامیابی کے ساتھ اپنے ڈرائیونگ لائسنس بنوائے، جس پر عوام میں خوشی اور اطمینان پایا جاتا ہے۔
ہم دل کی گہرائیوں سے ٹریفک پولیس کے معزز صاحب، چوہدری عامر صاحب، ابرار صاحب اور شیخ فخرالاسلام صاحب کے شکر گزار ہیں، جن کے بھرپور تعاون، رہنمائی اور دلچسپی کے باعث یہ کیمپ کامیابی کے ساتھ منعقد ہو سکا۔ انہی حضرات کی محنت سے لرنر لائسنس بنائے گئے اور ڈرائیونگ لائسنس کا مکمل پراسیس بخوبی انجام پایا۔
آخر میں خدمتِ خلق سوسائٹی ہیل کی انتظامیہ کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا جاتا ہے جن کی کاوشوں، نظم و ضبط اور خلوص کی بدولت یہ عوامی خدمت ممکن ہو سکی۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ خدمتِ خلق سوسائٹی ہیل کی انتظامیہ کو مزید اسی طرح عوامی فلاح و بہبود کے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے، ان کی کوششوں کو قبول فرمائے اور اس میں برکت عطا کرے۔
آمین۔

صبح ان شاء اللہ
23/01/2026

صبح ان شاء اللہ

BURJ QUAID! PAKISTAN’s TALLEST BUILDING BY DR. SUBAYYAL IKRAM (MOU BTW ABS Developers Pvt. Ltd. AND DHA City Karachi DCK...
19/04/2025

BURJ QUAID! PAKISTAN’s TALLEST BUILDING BY DR. SUBAYYAL IKRAM (MOU BTW ABS Developers Pvt. Ltd. AND DHA City Karachi DCK KARACHI)

All YOU NEED TO KNOW!
Details: 0300-5454744

25/01/2025
Toyota Corolla GLI # Manuel 1.3Model 2019  PUNJAB Registered   Neat & Clean TOTAL GENUINE DEMAND   Rs=4600000For more in...
25/11/2024

Toyota Corolla
GLI
# Manuel 1.3
Model 2019
PUNJAB Registered
Neat & Clean
TOTAL GENUINE
DEMAND
Rs=4600000
For more information contact 👇🏼
📲 03005454744
☎️0537511438

——————————————-
Showroom Address:
HAFIZ MOTOR AND REAL ESTATE
RAILWAY ROAD LALAMUSA
- - - - - - - - - - - - -

Model 8/11 200 baksa demand 35HAFIZ MOTOR AND REAL ESTATE RAILWAY ROAD LALAMUSA📲03005454744
23/11/2024

Model 8/11 200
baksa
demand 35

HAFIZ MOTOR AND REAL ESTATE
RAILWAY ROAD LALAMUSA
📲03005454744

23/11/2024

: #🏢 Grand 11 Apartments – Your Perfect Space Awaits! 🏢

بحریہ ٹاؤن لاہور میں اپنے لگژری اپارٹمنٹ کے مالک بننے کا بہترین موقع حاصل کریں۔ ہم دے رہے ہیں آپ کو لگژری سٹوڈیو، ایک اور دو بیڈروم کے آرائشی اپارٹمنٹس وہ بی آسان ماہانہ اقساط پر۔


🌟 Apartment Sizes:

✨Maximum: 621 SQ.FT
✨Minimum: 207 SQ.FT

🌿 Exclusive Amenities:

○ Rooftop Garden 🌸
○ High-speed Elevators 🚀
○ Fitness Centre & Gym 💪

➡️ Find your ideal home at Grand 11, where comfort meets luxury! 💫✨

🌐 For more information visit
HAFIZ MOTOR AND REAL ESTATE
RAILWAY ROAD LALAMUSA

📞 Feel free to call us at : 03005454745


UpscaleLiving

Address

Hail

Telephone

03005454744

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Motors & Real Estate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category