11/05/2026
عمرہ کے خواہشمند افراد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنے پاسپورٹ کی میعاد ختم ہونے کی تاریخ ضرور چیک کر لیں۔ جون میں سفر کرنے والوں کے پاسپورٹ کی میعاد جنوری 2027 تک ہونی ضروری ہے۔ آپ کے سفر کے وقت پاسپورٹ کی میعاد آپ کے سفر کی تاریخ سے کم از کم چھ ماہ بعد تک ہونا لازمی ہے۔
صوفی ٹریول ھنگو ۔۔ عاشق اللہ